-
-
-
مقالات و مضامینامریکہ اور اسرائیل غزہ کی مزاحمت کے سامنے بے بس
حوزہ/ یقینی طور پر یہ امریکہ اور اسکی ناجائز اولاد اسرائیل کی بے بسی ہے کہ وہ میدان اور مذاکرات میں شکست کے بعد اب میڈیا کا استعمال کرتے ہوئے فلسطین کاز کیخلاف منفی اور من گھڑت خبروں کا سہارا…
-
پاکستانمستونگ، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری کی اختر مینگل کے دھرنے میں شرکت
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اس موقع پر مظاہرین سے یکجہتی کا اظہار اور ڈاکٹر ماہرنگ سمیت دیگر کی رہائی اور لاپتہ افراد کی بازیابی کا مطالبہ کیا۔
-
-
پاکستانپاکستان میں آئین شکن طاقتوں کی سرپرستی میں عوام کے حقوق پر ڈاکہ، جبر و تشدد عروج پر: علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ پشین میں تحریک تحفظ آئین کے جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا کہ 2024 کے انتخابات 1970 کے انتخابات جیسے تھے، الیکشن کسی نے جیتا اور مسلط کسی اور کو کیا گیا۔ عوام کے حق…
-
جہانصہیونی حکومت کے خلاف اسلامی ممالک متحد ہو جائیں: حماس
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے مسلسل حملوں کی مذمت کی اور قابض اسرائیل اور اس کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف قومی، عربی اور اسلامی سطح پر مشترکہ جدوجہد…
-
مقالات و مضامینمسلمانوں کے عقائد میں انتشار اور اس کا راہ حل
حوزہ/ مسلمانوں کے عقائد میں انتشار ایک سنگین مسئلہ ہے، مگر اس کا حل صرف اجتماعی طور پر تعاون، علمی محنت، اور صحیح فکری رہنمائی سے ممکن ہے۔ مسلمانوں کو اپنے عقائد کی حفاظت کے لیے نہ صرف اپنی داخلی…
-
قسط ٩۴:
ویڈیوزویڈیو/ ہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | قدوۃ العارفین مولانا سید علی بھیکپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
قسط ٩۴:
مذہبیہندوستانی علماۓ اعلام کا تعارف | قدوۃ العارفین مولانا سید علی بھیکپوری
حوزہ/ پیشکش: دانشنامہ اسلام، انٹرنیشنل نورمائکروفلم سینٹر دہلی
-
جہانامریکی طیارہ بردار بحری جہاز پر یمن کا کامیاب حملہ
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان، یحییٰ سریع نے آج اعلان کیا کہ یمنی فورسز نے امریکی طیارہ بردار بحری جہاز "ہیری ٹرومین" اور اس کے جنگی بحری جہازوں کے خلاف ایک بڑی کارروائی انجام دی، جس کے دوران…
-
جہانہم ایران کے ساتھ اور امریکہ کے خلاف کھڑے ہیں: ابو آلاء الولائی
حوزہ/ عراق کی سید الشہداء بٹالین کے سیکریٹری جنرل، ابو آلاء الولائی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے پیغام میں کہا کہ حق اور باطل کی جنگ میں غیرجانبداری جائز نہیں، اور جب بھی ضرورت…
-
-
جہانانصار اللہ یمن نے 72 گھنٹوں میں دوسرا امریکی ڈرون مار گرایا
حوزہ/ یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اعلان کیا ہے کہ یمنی فورسز نے صوبہ الحدیدہ کی فضائی حدود میں ایک اور امریکی ڈرون MQ-9 کو تباہ کر دیا ہے
-
آیت اللہ دری نجف آبادی:
ایراننظام جمہوریہ اسلامی، ملت کے روشن مستقبل کی تعمیر اور اسلامی اور قومی اقدار پر استوار ہے
حوزہ / آیت اللہ دری نجف آبادی نے ۱۲ فروردین (Iranian Islamic Republic Day) یوم جمہوریہ اسلامی ایران کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کیا ہے۔
-
آیت اللہ یعقوبی:
علماء و مراجعاہل حق کی حمایت نہ کرنا اور حق کو بے سہارا چھوڑ دینا باطل کی حمایت کے مترادف ہے
حوزہ / آیت اللہ شیخ محمد یعقوبی نے نجف اشرف میں نماز عید کے خطبوں میں قرآن کریم کی آیات کی روشنی میں حق کے مفہوم اور اکثر لوگوں کی اس سے مخالفت پر گفتگو کی۔
-
علماء و مراجعآیت اللہ اعرافی کی سیکرٹری جنرل مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی سے تعزیت
حوزہ / حوزہ علمیہ کے مدیر نے مرحوم حاج عزیز اللہ شہریاری (رہ) کے انتقال پر مجمع جهانی تقریب مذاهب اسلامی کے سیکرٹری جنرل سے تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
مذہبیاحکام شرعی | قضا نمازوں کے حوالے سے مکلف کا فریضہ!
حوزہ/ ایک شخص نہیں جانتا کہ بلوغت کے وقت سے اب تک اس کی کتنی نمازیں قضا ہوئی ہیں اور چونکہ اسے وسوسہ کا مسئلہ لاحق ہے لہذا بہت زیادہ تعداد کو مد نظر رکھتا ہے اور اسی وجہ سے قضا نمازیں بجا نہیں…
-
اسلامی کیلنڈر؛
مذہبیتقویم حوزہ:۴؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۳؍اپریل۲۰۲۵
حوزہ/ تقویم حوزہ:جمعرات:۴؍شوال المکرم ۱۴۴۶-۳؍اپریل۲۰۲۵
-
مذہبیحدیث روز | قیامت میں ایک قابل رشک مقام
حوزه/ پیامبر اکرم صلی الله علیه وآله وسلم نے ایک روایت میں قیامت میں ایک قابل رشک مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔
-
-
-
المصطفی فاونڈیشن ٹرسٹ کی جانب سے مولانا سید ولی الحسن رضوی کی رحلت پر تعزیتی پیغام:
ہندوستانآہ!!قحط الرجالی کے اس دور میں ایک اور چراغ علم و ادب خاموش ہوا
حوزہ/ مولائی و شیدائی اہل بیتؐ٬ عالم با عمل٬ صاحب تقوی٬ شفیق و مہربان استاد٬ منکسر المزاج و پیکر حسن و اخلاق٬ ادیب و خطیب اہل بیت اطہار علیہم السلام٬ ساتھ ہی ساتھ ہرایک سے مشفقانہ انداز٬ بڑھ…