۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
احمد امیرآبادی

حوزہ / ایرانی پارلیمنٹ کے  ممبر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ   پارلیمنٹ شہید سلیمانی کے قاتلوں کے ساتھ مذاکرات کے لئے رائے عامہ کو ختم کر دیتی ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق : تہران ، پارلیمنٹ  کے ممبر احمد امیرآبادی فرہانی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر لکھا کہ : 
جو لوگ  زرمبادلہ مارکیٹ ، رہائش ، اور لوگوں کی بنیادی ضروریات کو  بہانہ بنا کر شہید سلیمانی کے قاتلوں کے ساتھ مذاکرات  کرنے کے لئے ایک بار پھر عوامی  رائے لینے کے درپے ہیں وہ غلطی کے مرتکب ہو رہے ہیں .
قوم اور جوانوں کی طاقت کا استعمال کرکے مہنگائی پر کنٹرول حاصل کیا جا سکتا ہے. 
مذاکرات  کرنے کے بجائے ، پارلیمنٹ آپ کو ہی بر طرف کر  دے گی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .