شہید قاسم سلیمانی (248)
-
مقالات و مضامینشہید قاسم سلیمانی، رہبر معظم کے کلام کی روشنی میں
حوزہ/رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی حضرت آیت اللہ العظمٰی امام سید علی حسینی خامنہ ای نے شہید قاسم سلیمانی کی شخصیت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی ہے، جن میں ان کی مخلصانہ جدوجہد، اسلامی تربیت، جرأت،…
-
امام جمعہ شہر پلدشت:
ایرانشہید سلیمانی نے کبھی بھی دشمن کو پیٹھ نہیں دکھائی
حوزہ/ حجت الاسلام رسول جمشیدی نے آج مسجد جامع شہر پلدشت میں نماز جمعہ کے خطبے کے دوران کہا: "اللہ نے قاسم سلیمانی کو ایک بے مثال بصیرت عطا کی، جس کی بدولت انہوں نے اپنے زمانے اور دشمن کو بخوبی…
-
ایرانماہ رجب، مغفرت، رحمت اور اللہ کی قربت کا مہینہ: حجتالاسلام والمسلمین رفیعی
حوزہ/ حجتالاسلام والمسلمین ناصر رفیعی نے حرم مطہر حضرت معصومہ سلاماللهعلیها میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ماہ رجب، مغفرت، رحمت اور اللہ کی قربت کا مہینہ ہے۔
-
مقالات و مضامینما ملت امام حسینیم
حوزہ/ ہمارا فریضہ ہیکہ ہم شہید قاسم سلیمانی کے راستے کو جاری رکھیں اور ان کے مشن کو بہترین انداز میں پایہ تکمیل تک پہونچاییں جو انھوں نے ہمارے کندھوں پر رکھا ہے۔
-
مذہبیشعر | نذرانۂ عقیدت:شہید الحاج قاسم سلیمانی
حوزہ/ اب خدا جانے تری کیسی یہ قربانی ہے۔آج ایران میں ہر شخص سلیمانی ہے/ عینی رضوی ہندی ایران)
-
ایران میں اہلسنت عالم دین،مولوی عبدالرحمن خدائی:
ایراندنیائے اسلام پر دہشتگردی کی کمزوری اور زوال پذیری شہید قاسم سلیمانی کی کاوشوں کا نتیجہ ہے
حوزہ/ ایران کے شہر بانہ کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا: سردار سلیمانی کی موجودگی اور ان کا داعش جیسے دہشت گرد گروہوں سے مقابلہ کرنا، مخالف ممالک کے کئی منصوبے ناکام بنا گیا۔
-
ایرانقم المقدس میں شہدائے اسلام کی یاد میں عظیم الشان پروگرام کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ کے مدرسہ امام خمینی (رہ) کے قدس آڈیٹوریم میں شہدائے اسلام، بالخصوص شہید قاسم سلیمانی، شہید ابو مہدی المہندس، شہید سید حسن نصر اللہ اور فلسطین و لبنان کے حالیہ شہداء کو خراج عقیدت…
-
ایرانشہید قاسم سلیمانی کی شہادت کے کیس میں اہم پیشرفت؛ امریکہ پر فرد جرم عائد
حوزہ/تہران کریمنل کورٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ 2020ء کی انسداد دہشت گردی کے کیس میں ملک کے اعلیٰ کمانڈر جنرل قاسم سلیمانی کے قتل کے معاملے میں امریکی حکومت اور فوجی حکام کے خلاف فرد جرم کا حکم…