قاتل
-
آیت اللہ سلیمانی کے قاتل کے خلاف قصاص کا حکم جاری
حوزہ/ ایران کے صوبہ مازندران کے چیف آف جسٹس نے مقدمے کی سماعت کے بعد آیت اللہ سلیمانی کے قاتل سے قصاص لینے کے حکم کو جاری کیا۔
-
عدالت نے گجرات فسادات سے متعلق 17 مجرموں کو بری کر دیا
حوزہ/ گجرات کے ضلع پنچ محل کے ہلول قصبے کی ایک عدالت نے 2002 میں ریاست میں گودھرا ٹرین جلانے کے بعد ہونے والے فسادات میں دو بچوں سمیت اقلیتی برادری کے 17 افراد کو قتل کرنے کے الزام میں 22 افراد کو ثبوت کی کمی کی بنا پر بری کر دیا۔
-
ایران کے حالیہ فسادات میں ’روح اللہ عجمیان‘ کو شہید کرنے والے مجرموں میں سے 2 کو پھانسی
حوزہ/ سید روح اللہ عجمیان کی شہادت کے اہم مجرموں میں سے دو مجرم محمد مہدی کرمی اور محمد حسینی کی سزائے موت پر آج صبح عمل درآمد کر دیا گیا۔
-
ایران میں ایک اور دہشت گرد کو سرعام پھانسی
حوزہ/ شہید حسین زینال زادہ اور شہید دانیال رضا زادہ کے قاتل کو پیر کی صبح سرعام پھانسی دے دی گئی۔
-
عراق کے 1700 شیعہ کیڈٹس کو قتل کرنے والا جلاد گرفتار
حوزہ/ لبنانی حکومت نے سابق عراقی ڈکٹیٹر صدام کے قریبی رشتہ دار کو عراقی حکومت کے حوالے کر دیا جسے اسپائیکرز قصائی کہا جاتا ہے۔
-
مولانا ابوالقاسم رضوی کا ادے پور سانحہ کی شدید مذمت؛
قاتل نہ ہی ہندوستانی ہے اور نہ ہی مسلمان ہے
حوزہ/ صدر شیعہ علماء کونسل آف آسٹریلیا نے کہا کہ اسلام کا پیغام امن و سلامتی ہے اور ہندوستانی تہذیب محبت و پیار بانٹنے کی ہے نفرت و دہشت گردی کی فصل میرے ملک میں نہیں کٹتی ہے۔
-
ڈیرہ اسماعیل خان کے شہداء کے قاتلوں کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے، علامہ رمضان توقیر
حوزہ/ شیعہ علماء کونسل کے مرکزی نائب کا کہنا ہے کہ ڈیرہ اسماعیل خان میں کوئی شیعہ سنی مسئلہ نہیں ہے، آج اگر بے گناہ شیعہ شہید ہوئے ہیں تو کل اہلسنت اپنی باری کا انتظار کریں۔
-
کابل دہشتگردانہ حملہ افسوسناک،حکومت قاتلوں کو بے نقاب کریں، مولانا قمی
حوزہ/ پیروان ولایت جموں وکشمیر کے سربراہ نے کہا کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے بے گناہ روزہ داروںکو بموں توپوں اور گولیوں کا نشانہ بنانا اسلامی اصول و قوانین کی کھلے عام خلاف ورزی ہے اس طرح کی مذموم کاروائیاں انجام دینے والے تک اسلام کی بو تک بھی نہیں پہنچتی ۔
-
امام جمعہ نیویارک امریکہ:
شیعہ نسل کشی اور حکومتوں کی بے حسی/بیٹا ہم شیعہ مارے جانے کیلئے پیدا ہوتے ہیں، حجۃ الاسلام ڈاکٹر سخاوت حسین سندرالوی
حوزہ/ امام جمعہ نیویارک امریکہ نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ شیعہ قوم 1431 سال سے گلوبل لیول پر اور 72 سالوں سے پاکستان میں قتل ہورہی ہے۔کبھی بھی کسی حکومت نے انہیں انصاف نہیں دیا۔ مجھے آج میری ماں کا وہ جملہ یاد آرہا ہے جو انہوں نے میرے نانا کے بے گناہ قتل ہونے پرفرمایا تھا “بیٹا ہم شیعہ مارے جانے کیلئے پیدا ہوتے ہیں”۔