۷ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۷ شوال ۱۴۴۵ | Apr 26, 2024
انتخابات

حوزہ/ آج بروز جمعہ 21 فروری صبح سے ہی پارلیمنٹ کے انتخابات کا سلسلہ شروع ہوا ہے مرد و زن پیر و جوان کی شرکت کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ تقریباً رات 10 بجے تک جاری رہے گا.

حوزہ نیوز ایجنسی کے رپورٹ کے مطابق آج بروز جمعہ 21 فروری صبح سے ہی پارلیمنٹ کے انتخابات کا سلسلہ شروع ہوا ہے مرد و زن پیر و جوان کی شرکت کا سلسلہ جاری ہے اور یہ سلسلہ تقریباً رات 10 بجے تک جاری رہے گا 
ایرانی ملت نے دشمن کی سازشوں اور وائریس کی افواہوں کے باوجود ایک دفعہ پھر سے دشمن کو ناامید اور نظام حکومت اسلامی جمہوریہ ایران کی سربلندی کیلئے مقاومت اور بصیرت کا مظاہرہ کیا 
اور ہر ووٹر ایک ہی نعرہ بلند کررہا ہے اور وہ ہے مردہ باد امریکہ مردہ باد اسرائیل 
اتنی صبح صبح پولنگ اسٹیشنز پر حاضری کی وجہ معلوم کرنے پر جواب دیا جارہا ہے کہ لبیک خامنہ ای ہم رہبر معظم انقلاب کے عشق میں اور ایران کے مستقبل کی بہتری کیلئے حاضر ہوئے ہیں 

یاد رہے ایرانی انتخابات کی تاریخ میں ایک خوبصورتی یہ بھی ہے کہ یہ انتخابات مساجد میں کرائے جاتے ہیں

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .