ایرانی عوام
-
اسلامی جمہوریہ ایران کی دفاعی طاقت؛ ولایت فقیہ اور عوام کی ہوشیاری کا ثمر ہے: امام جمعہ ایلام
حوزہ/ ایلام میں نمائندہ ولی فقیہ، حجتالاسلام والمسلمین کریمی تبار نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مضبوط دفاعی طاقت کو ولایت فقیہ کی قیادت اور عوام کی ہوشیاری کا نتیجہ قرار دیا۔
-
انقلابِ اسلامی قرآنی احکامات کے تحقق کیلئے برپا کیا گیا، آیت اللّہ شیخ باقر مقدسی
حوزہ/ انقلابِ اسلامی کی 45 ویں سالگرہ کے موقع پر، آیت اللہ شیخ محمد باقر مقدسی نے اپنے ایک پیغام میں دنیا کے تمام مظلومین بالخصوص ملت اسلامیہ ایران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم میں سے ہر ایک پر ضروری ہے کہ اس انقلاب کی حفاظت کریں، کیونکہ جہاں اسلامی ثقافت اور دینی معارف کی اشاعت کے لئے اس انقلاب کی ضرورت ہے، وہاں دشمنانِ اسلام اس نظام کو کمزور اور مٹانے پر تلے ہوئے ہیں۔
-
رہبر انقلاب اسلامی:
فلسطینی قوم کی بڑی کامیابی امریکہ اور مغرب کو بے نقاب کرنا اور انسانی حقوق کے جھوٹے دعووں کی قلعی کھولنا ہے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے صوبۂ کرمان اور صوبۂ خوزستان کے عوام کی ایک بڑی تعداد سے سنیچر کی صبح حسینیۂ امام خمینی میں ملاقات کی۔
-
بحرین اور اس کے لوگ امریکہ اور اسرائیل کی طرح بے دین و فاسد نہیں ہیں
حوزہ/ بحرین کی اسلامی تحریک کے رہنما آیت اللہ شیخ عیسی احمدقاسم نے کہا: بحرین کے استحکام کو برقرار رکھنے کے لیے لوگوں کے مذہبی اور ثقافتی تشخص اور پہچان کی حفاظت ضروری ہے۔
-
ایران میں سنی عالم دین مولوی رستمی:
رہبر معظم کی حالیہ فسادات میں ملوث مجرموں کی سزا میں کمی سے دشمن کی سازشیں ناکام ہو گئیں
حوزہ/ایرانی شہر سنندج کے سنی امام جمعہ نے کہا کہ رہبرِ معظم انقلابِ اسلامی نے حالیہ فسادات کے مجرموں کو عام معافی کا اعلان کر کے دشمنوں کے منصوبوں اور سازشوں کو ناکام بنایا اور دنیا کو دین اسلام کا رحمانی چہرہ دکھایا۔
-
عالمی استکبار کے خلاف ایرانی عوام کا ملک گیر احتجاج
حوزہ/ 4 نومبر 1979 کو ایران کے انقلابی طلباء نے امریکی جاسوسی کے اڈّے (سفارتخانے) پر قبضہ کرکے شیطان بزرگ کو ایران سے ہمیشہ کے لئے نکال باہر کر دیا تھا جس پر امام خمینی نے یونیورسٹی طلباء کے اس طاغوت شکن اقدام کو انقلاب دوم سے تعبیر کرتے ہوئے زبردست خراج تحسین پیش کیا۔
-
ایرانی عوام سے امریکہ کی ہمدردی جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ بھی نہیں، آیت اللہ جنتی
حوزہ / گارڈین کونسل کے سکریٹری نے امریکی حکمرانوں کی ایرانی عوام کے ساتھ ہمدردی کو ان کا مکر و فریب قرار دیتے ہوئے کہا: وہ کبھی بھی ایرانی قوم پر ڈھائے جانے والے مظالم کی تلافی کے لیے کسی بھی قسم کا کوئی قدم اٹھانے کے لیے تیار نہیں ہوئے۔
-
ایران کے دشمن ایک بار پھر مایوس ہوں گے: سید حسن نصر اللہ
حوزہ/ لبنان کی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن ایک بار پھر مایوس ہوں گے۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
ایرانی عوام انقلابِ اسلامی کے حامی اور نظامِ اسلامی کے مدافع ہیں، نہ ہی وہ مقدسات کی توہین کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کے لئے عدم تحفظ کی فضا پیدا کرتے ہیں
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: دشمنوں کو معلوم ہونا چاہیے کہ جمہوری اسلامی ایران کی معزز عوام ہمیشہ نظامِ اسلامی اور انقلاب کے اصولوں کے محافظ تھے اور ہیں اور وہ اپنے مقدسات کے بارے میں انتہائی حساس ہیں۔ لہذا شرپسند افراد عوام کی صفوں سے جدا ہیں اور عوام کبھی بیت المال یا اپنے لوگوں کی جان و مال کے لئے خطرہ نہیں بنتے، نہ ہی وہ مقدسات کی توہین کرتے ہیں اور نہ ہی کسی کے لئے عدم تحفظ کی فضا پیدا کرتے ہیں۔
-
امام رضا (ع) کی سیاسی زندگی پر مبنی کانفرنس کے نام آیت اللہ مکارم شیرازی کا پیغام
حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے مامون کی ولی عہدی کو علوم اسلامی کے پھیلانے، دین کی نظریاتی بنیادوں کو مضبوط کرنے، دین کی حقانیت کو ثابت کرنے، دوسرے ادیان و مذاہب کے پیشواوں کے ساتھ بحث و مباحثہ کا موقع فراہم کرنے کے لیے قبول کیا تھا۔
-
صدر مجلس علماء ہند شعبہ قم:
داخلی اور خارجی دشمنوں کی تمام کوششوں پر ایرانی عوام نے پانی پھیر دیا، مولانا سید احمد رضا زرارہ
حوزہ/ ایران کے موجودہ حالات اور دشمنوں کی انتھک کوششیں اور منحوس کرونا کی وبا کے باوجود ایرانی عوام نے اپنی سربلندی فراست اور بصیرت کا ثبوت دیتے ہوئے اپنے رہبر کی آواز پر لبیک کہا اور حالیہ انتخاب میں بھر پور شرکت کر کے دشمن کے منھ پر زبردست طمانچہ رسید کیا اور اصلح امیدوار کو صدارت کیلئے منتخب کر کے بتا دیا کہ اہل بیت کے چاہنے والے نہ بکتے ہیں اور نہ جھکتے ہیں۔
-
ایرانی عوام آیت اللہ رئیسی کو معاشی مشکلات کےخاتمہ کےلئے ایک ذمہ دار صدر کی حیثیت سے دیکھیں گے، علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امتِ واحدہ پاکستان نے کہا کہ آیت اللہ سیدابراہیم رئیسی کی فتح ایرانی قوم کے لئےحوصلہ افزاہے۔امیدہےکہ ایرانی عوام انہیں معاشی مشکلات کےخاتمہ کےلئے ایک ذمہ دار اور سرگرم صدرکی حیثیت سے دیکھیں گے اور ان کی قیادت میں پاک ایران تعلقات کو مزید وسعت اور تقویت ملےگی۔
-
علامہ اشفاق وحیدی کی آیت اللہ سید ابرایم رئیسی کو مبارکباد؛ نو منتخب صدر سے ایرانی عوام کے امنگوں پر پورا اترنے کی امید
حوزہ/ علامہ اشفاق وحیدی نے مزید کہا کہ عوام نے جس جزبے کے ساتھ حجت السلام سید ریئسی پر اعتماد کرتے ہوئے کامیاب کیا نو منتخب صدر بھی ملک کو معاشی بحرانوں اور اقتصادی حوالے سے مستحکم کرنے کے لیے پالیسیاں بنائیں گے تاکہ عوام کی خوشحالی میں مزید اصافہ ہو سکے۔
-
حاج علی محمد میر ماگامی کشمیری؛
اسلامی جمہوریہ ایران کی 13ویں صدارتی انتخابات میں عوام کی شرکت نے باطل پرست قوتوں کو کراری شکست دی
حوزہ/ جموں و کشمیر تنظیم المکاتب کے سنیئر و بزرگ رہنماء الحاج علی محمد میر ماگامی نے کہا کہ ایرانی غیور عوام کی الیکشن میں شمولیت کرکے دنیا پیغام دیا ہےکہ ایران اسلامی انقلاب کا وہ تناور دار درخت ھے جس کی شاخیں مظلوم اقوام کا سایہ بن کر رہاہے۔
-
صدارتی انتخاب میں ایرانی عوام کی بھرپور شرکت چشم کشا، مولانا عباس انصاری
حوزہ/ ایرانی عوام نے رہبر عزیز آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای اور دیگر مراجع عظام کے فرمان پر لبیک کہتے ہوئے انتخابات میں بھر پور طریقے سے شرکت کرکے دشمنان انقلاب کی تمام گھناؤنی سازشوں کو خاک میں ملادیا۔
-
تہران میں پاکستانی سفارت خانہ پر سانحہ مچھ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ، دہشتگردی کو جڑ سے ختم کرنے کا کیا مطالبہ
حوزہ/ ایران کے پائتخت تہران میں پاکستانی سفارتی خانہ پر سانحہ مچھ کے خلاف اسٹوڈنٹس اور عوام نے غم اور غصّہ کا اظہار کرتے ہوئے شہداء کے لواحقین سے ہمدردی و تعزیت پیش کیا۔