جمعہ 21 فروری 2020 - 15:49
آیت اللہ مصباح یزدی نے عوام کے ساتھ ووٹ کاسٹ کیا

حوزہ/ووٹنگ کا آغاز ہوتے ہی آیت اللہ مصباح یزدی بھی عام عوام کے ساتھ ووٹ کاسٹ کرنے لائن میں لگ گئے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ووٹنگ کا آغاز ہوتے ہی آیت اللہ مصباح یزدی بھی عام عوام کے ساتھ ووٹ کاسٹ کرنے لائن میں لگ گئے۔
رپورٹ کے مطابق پولنگ اسٹیشن حرم مطہر امام رضا مشہد مقدس میں آیت اللہ مصباح یزدی کی تشریف آوری اور عام شہریوں کی طرح اپنا ووٹ بھی بکس میں ڈال دیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha