جمعہ 21 فروری 2020 - 11:25

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قم میں کرونا وائرس کی افواہوں کے باوجود الیکشن میں عوام کی کثیر تعداد ووٹ ڈالنے کے لیے پولنگ اسٹیشنز کا رخ کر رہی ہے 
یاد رہے!  جمعرات کے روز سے جاری کرونا وائرس کی افواہوں کے باوجود قم کی بابصیرت قوم میدان میں حاضر ہے تاکہ حکومت اسلامی ہر وقت سر بلند رہے

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha