۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳
|۲۳ شوال ۱۴۴۵
|
May 2, 2024
ایرانی پارلیمانی الیکشن
کل اخبار: 4
-
رہبر انقلاب اسلامی :
ایرانی قوم انتخابات میں دشمنوں اور بدخواہوں کو مایوس کر دے
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیۃ اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جمعہ پہلی مارچ کو پارلیمنٹ اور ماہرین کونسل کے انتخابات کے لیے آٹھ بجے صبح رائے دہی کا وقت شروع ہوتے ہی ووٹ ڈالا۔
-
سابق اسپیکر ڈاکٹر علی لاریجانی رہبر معظم انقلاب کے مشیر مقرر
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے علی لاریجانی کو رہبری کا مشیر اور مجمع تشخیص مصلحت نظام کا رکن مقرر کردیا ہے۔
-
تہران کے سابق میئر قالیباف ایرانی پارلیمنٹ کے نئے اسپکر منتخب
حوزہ/تہران کے سابق میئر محمد باقر قالیباف اسلامی جمہوریہ ایران کی گیارہویں پارلیمنٹ کے اسپیکر منتخب ہو گئے۔
-
پارلیمنٹ کی مخلص نمائندوں کے ہمراہ تمام امور پر نگرانی رہےگی، رہبر معظم کا پیغام
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے گیارہویں پارلیمنٹ کے آغاز پر اپنے پیغام میں فرمایا: ایرانی پارلیمنٹ اپنے ماہر، فعال ، امین ، مخلص نمائندوں اور ملکی ترجیحات اور شناخت کے ہمراہ تمام امور میں سر فہرست اور نگراں رہیں گے۔