ووٹ کاسٹ
-
صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
حوزہ / صوبہ خوزستان میں نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین موسوی فرد اپنے شہر میں موجود ایک پولنگ اسٹیشن گئے اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_الیکشن
پاکستان میں ایرانی سفیر کی انتخابات میں شرکت؛ انتخابات میں ایرانی قوم کی پرجوش شرکت دوسرے ممالک کے لئے ایک واضح مثال
حوزہ/ پاکستان میں ایرانی سفیر نے 13 ویں صدارتی انتخابات میں شرکت کر کے ہمارے عوام کی موجودگی کو جمہوریت کے مظہر کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے میدان میں ایرانی قوم کی پرجوش شرکت وہ ممالک اور اقوام جو صحت مند جمہوریت کی تلاش میں ہیں، کے لئے ایک واضح مثال ہے۔
-
انتخابات میں رہبر انقلاب اسلامی کی شرکت؛
ملت ایران آج آئندہ برسوں کے لئے ملک کا مستقبل طئے کرے گی
حوزہ/ رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج صبح ووٹ ڈالنے کے بعد فرمایا: " انتخابات کا دن ایران کی عوام کا دن ہے۔ آج کے دن کے مالک عوام ہیں۔ عوام ہی اپنے ووٹ سے آئندہ برسوں کے لئے ملک کے کلی اور کلیدی معاملات کا تعین کریں گے۔
-
گلگت بلتستان کی باشعور خواتین نے انتخابات میں بھرپور ووٹ کاسٹ کرکے خطے کے بہترین اور تابناک مستقبل کی بنیاد رکھی، محترمہ زہرا نقوی
حوزہ/ محترمہ سیدہ زہرا نقوی نے گلگت بلتستان انتخابات میں ایم ڈبلیو ایم شعبہ خواتین کی مرکزی عہدیداران اور کارکنان کو مبارکباد پیش کرتے ہوے کہا تھا کہ ہماری خواتین نے سیاسی شعور اور بصیرت کا مظاہرہ کرتے ہوئے مردوں کے شانہ بشانہ انتخابی سرگرمیوں میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
-
جو گڑھا امریکہ نے کل ایران کے لئے کھودا تھا وہ خود آج اسی گڑھے میں گر گیا ہے،مولانا سلمان عابدی
حوزہ/میر حسین موسوی نے رائے شماری کی تکمیل اور واضح نتائج سے پہلے نصف شب کو اپنی جیت کا اعلان کردیا تھا لیکن جب نتائج سامنے آئے تو اپنی شکست کو قبول کرنے کے بجائے انتخابات ہی کو لغو قرار دینے کا مطالبہ کیا تھا۔