۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
شرکت آیت الله العظمی مکارم شیرازی در انتخابات ریاست جمهوری

حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے ایرانی صدارتی انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، شیعہ مرجع تقلید حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے ایران کے شہر قم المقدس میں ایرانی صدارتی انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔

یاد رہے کہ ایران میں جاری آج 28 جون 2024ء کو ہونے والے 14ویں صدارتی انتخابات میں ملک بھر کے مختلف صوبوں میں 58660 پولنگ اسٹیشنز اور اسی طرح بیرون ملک مقیم ایرانیوں کے حق رائے دہی استعمال کرنے کے لئے دنیا کے مختلف ممالک میں بھی 344 پولنگ اسٹیشنز قائم کئے گئے ہیں جہاں آج ایرانی وقت کے مطابق صبح 8 بجے سے پولنگ کا باقاعدہ آغاز ہوا ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .