آیت اللہ مکارم شیرازی
-
کتاب خوانی کے فروغ کے لیے سنجیدہ اقدامات وقت کی ضرورت ہے: آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے کتاب اور مطالعے کے فروغ کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ معاشرت میں علمی اور فکری پختگی کے لیے کتاب دوستی کو بڑھاوا دینا ضروری ہے۔
-
شرعی احکام | کیا بیوی شوہر کی رقم اس کی اجازت کے بغیر اٹھا سکتی ہے؟
حوزہ / شیعہ مرجع تقلید نے بیوی کے شوہر کی اجازت کے بغیر اس کی رقم اٹھانے کے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کا "دین، ثقافت اور جدید میڈیا کانفرنس" کے نام پیغام؛
ورچوئل اسپیس پر دینی امور کو پرکشش اور مستند انداز میں پیش کریں
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے "دین، ثقافت اور جدید میڈیا" کے عنوان سے منعقدہ کانفرنس کو جاری اپنے پیغام میں کہا: حکام اور متعلقہ افراد کو پرانے اور کم مقبول میڈیا کے طور طریقوں پر غور کرتے ہوئے سوشل میڈیا سمیت سائبر اسپیس میں ایک مضبوط موجودگی اختیار کرنی چاہیے اور دلچسپ، پرکشش اور غیر متنازعہ دینی مواد کی تخلیق پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔
-
دین، ثقافت اور میڈیا کے موضوع پر قومی سیمینار کا آغاز
حوزہ/ قم المقدسہ میں دین، ثقافت اور میڈیا کے موضوع پر منعقدہ قومی سیمینار کا آغاز آج صبح ہوا جس میں آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کا اہم پیغام پیش کیا گیا۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی:
حزب اللہ اسرائیل کے خلاف دوبار فتح حاصل کر سکتا ہے/ ہم محاذِ مقاومت کی حمایت کرتے ہیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے کہا: مراجع کرام، علما اور مفکرین سے امید ہے کہ وہ محاذِ مقاومت کو مضبوط کرنے میں اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے اور موقع پر بہادری سے اپنے مؤقف کا اظہار کریں گے، ساتھ ہی نہ صرف ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے مقاومت کے مجاہدین میں حوصلہ اور عزم پیدا کرنے کے لیے کوشاں رہیں اور میدان خالی نہ چھوڑیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا سید حسن نصراللہ کے نام اہم پیغام؛ مسلمان ہر ممکن طریقے سے مزاحمتی محاذ کی مدد کریں
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیراز ی نے کہا: تمام مؤمنین اور مسلمانوں پر لازم ہے کہ وہ دعا اور توسل کے ذریعے ظالموں اور ستمگروں کی نابودی کے لیے بارگاہ الہی میں دعا کریں، اور ہر ممکن طریقے سے مزاحمتی محاذ کی مادی و معنوی حمایت کریں۔
-
اسلامی نظام اور حوزہ ہائے علمیہ کی خدمت، آیت اللہ محفوظی کی باقیات الصالحات ہیں: آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے آیت اللہ عباس محفوظی کے انتقال پر تعزیتی پیغام جاری کیا۔
-
احکام شرعی | امربالمعروف کے لیے حاکم شرع کی اجازت کے ضروری مواقع
حوزہ/ مرجع عالیقدر حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی سے پوچھے گئے شرعی سوال کہ وہ کون سے مواقع ہیں جن میں امربالمعروف اور نہی عن المنکر کے لیے حاکم شرع کی اجازت ضروری ہوتی ہے اور کوئی شخص خود سے اقدام نہیں کر سکتا؟
-
آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی مُدّ ظلّہ العالی کے فتاویٰ
احکام شرعی | ایسی حدیث نقل کرنا جس کی صحت کا یقین نہ ہو
حوزہ/ اگر وہ حدیث کے صحیح ہونے کا ذکر نہ کرے اور وہ حدیث مشہور ہو تو اس کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔
-
احکام شرعی | کیا اہل بیت علیہم السلام کے فضائل ومصائب بیان کرنے کے لئے ذاکر اہل بیت علیہم السلام اجرت طے کرسکتا ہے؟
حوزہ/ اجرت معین کرنے میں شریعت کی رو سے کوئی اشکال نہیں ہے؛ لیکن یہ کام ذاکر اہل بیت علیہم السلام کہ جنھیں تقویٰ وپارسائی کا مظہر ہونا چاہیے کی شان کے مناسب نہیں ہے۔
-
آیت اللہ مکارم العظمیٰ مکارم شیرازی کی انتخابات میں شرکت
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے صوبہ قم کے الیکشن ہیڈکوارٹر کے موبائل باکس میں اپنا ووٹ ڈالا۔
-
آیت اللہ العظمٰی مکارم شیرازی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے ایرانی صدارتی انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کو ہسپتال سے ڈسچارج کر دیا گیا اور بقیہ علاج ان کے گھر پر ہی جاری رہے گا۔
-
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ مکارم شیرازی کی عیادت کی+ویڈیو
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی معدے میں انفکشن ہونے کی وجہ سے تہران کے ایک اسپتال میں داخل ہوئے جس کے بعد رہبر انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای ان کی عیادت کے لئے اسپتال پہنچے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اسپتال منتقل
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کو معدے میں انفکشن کی وجہ سے اور ڈاکٹروں کے مشورے پر علاج مکمل کرنے کے لیے اسپتال منتقل کر دیاگیا ہے۔
-
احکام شرعی:
میں جانتی ہوں میرا شوھر راضی ہے
حوزہ|اگر کوئی عورت جانتی ہو کہ اس کا شوھر گھر کے باہر جانے سے راضی ہے، کافی ہے ، یا زبانی اجازت لینا ضروری ہے؟
-
احکام شرعی:
نماز پڑھتے وقت خواتین کا حجاب کس حد تک ضروری ہے؟
حوزہ|خواتین نماز ادا کرتے وقت واجب ہے کہ پورے بدن کو ڈھانپیں حتی کہ سر کے بالوں کو ڈھانپ کے رکھیں؛ لیکن وضو کرتے جس حد تک چہرے کو دھویا جاتا ہے۔ چہرے کا چھپانا ضروری نہیں ہے۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کا ملت ایران کے نام تعزیتی پیغام/صدر ایران ایک پرعزم رہنما کی مثال اور مخلص انقلابی تھے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے صدر مملکت ایران کی شہادت پر تعزیت پیش کرتے ہوئے انہیں انقلاب کا مخلص اور ایک پرعزم رہنما کی واضح مثال قرار دیا اور کہا کہ وہ اپنے باشعور اور جرات مندانہ موقف اور فیصلے سے پوری دنیا میں امت اسلامیہ کے لیے باعث افتخار بنے۔
-
حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی کی آیت اللہ مکارم شیرازی سے ملاقات
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین احمد مروی نے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی سے قم المقدسہ میں ان کے دفتر میں ملاقات کی۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کا "وعدہ صادق" آپریشن پر عسکری قوتوں کا شکریہ اور خراجِ تحسین
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: دمشق میں جمہوریہ اسلامی ایران کے قونصل خانہ پر صیہونی حکومت کے حملے اور غزہ کے مظلوم عوام کے دفاع کے جواب میں اسلام کے سپاہیوں کا فاتحانہ آپریشن مسلمانوں کے لیے خوشی، سربلندی، عزت اور اطمینان کا باعث بنا ہے۔
-
دنیا کے تمام مسلمان یوم قدس کے مارچ میں وسیع پیمانے پر شرکت کریں: آیت اللہ مکارم شیرازی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے یوم قدس کے مارچ میں لوگوں سے وسیع پیمانے پر شرکت کی اپیل کی۔
-
آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے زکوۃ فطرہ 1445ھ کی مقدار کا اعلان
حوزہ / دفتر حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کی جانب سے رمضان المبارک 1445ھ کی زکوۃ فطرہ کی مقدار کا اعلان کر دیا گیا ہے۔
-
عالمی یوم قدس پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا پیغام:
تمام عالم اسلام اور مکاتب فکر کو چاہیے کہ وہ مظلوموں کے دفاع میں آواز بلند کریں اور اسرائیل پر دباؤ ڈالیں
حوزہ/ آیت اللہ مکارم شیرازی نے عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا: میں تمام عالم اسلام اور تمام مکاتب فکر کے علماء کے لیے ضروری سمجھتا ہوں کہ وہ مظلوموں کے دفاع میں اتحاد و اتفاق کے ساتھ آواز بلند کریں، امت مسلمہ اور اسلامی ممالک اور دوسرے ممالک کو چاہئے کہ صیہونی حکومت پر ہر طرح سے دباؤ ڈالیں۔
-
ایرانی پارلیمانی اور مجلسِ خبرگان کے انتخابات:
آیت اللہ مکارم شیرازی کی انتخابات میں شرکت/ مسائل کے حل کے لئے انتخابات میں شرکت کرنا ضروری ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے انتخابات میں شرکت کرتے ہوئے کہا: مسائل اور مشکلات کے حل کے لئے انتخابات میں شرکت کرنا ضروری ہے۔
-
آیت اللہ شیخ محسن علی نجفی کی رحلت پر آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے ایک پیغام جاری کرتے ہوئے آیت اللہ محسن علی نجفی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
-
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی کی کرمان میں دہشت گردی کی شدید مذمت / مرتکب افراد کی شناخت اور سخت سزا دینے کا مطالبہ
حوزہ / حضرت آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے کرمان دہشتگردی کے واقعہ پر جاری اپنے ایک مذمتی پیغام میں کہا: کرمان شہر میں شہید سلیمانی کی برسی کی تقریب کے دوران دہشت گردی کی کارروائی میں ہمارے ہموطنوں کی ایک بڑی تعداد کی مظلومانہ شہادت اور کئی افراد کے زخمی ہونے پر انتہائی دکھ اور افسوس ہوا۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کا آیت اللہ محمد حسین نجفی کی رحلت پر تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے آیت اللہ محمد حسین نجفی رحمة الله عليه کی رحلت پر تعزیت و تسلیت کا اظہار کیا ہے۔
-
ایرانی صدر کی آیت اللہ مکارم شیرازی سے ملاقات
حوزہ/ اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجت الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے شہر مقدس قم کا د دورہ کیا اور اسے دوران آیت اللہ مکارم شیرازی سے بھی ملاقات اور گفتگو کی۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی:
عوام کے مسائل کو حل کرنے کی حدالامکان کوشش کریں
حوزہ / حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے کہا: بلدیہ پر صرف شہر کے فیزیکل اور ظاہری امور کی ہی ذمہ داری نہیں بلکہ شہر کے ثقافتی اور معنوی مسائل بھی بلدیہ کے اہم فرائض میں شامل ہوتے ہیں۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کا قرآن کریم کی توہین پر ردعمل؛
تمام مذاہب و مسالک اور بین الاقوامی اداروں سے قرآن کریم کی توہین کی مذمت کا مطالبہ
حوزہ/ حضرت آیت اللہ مکارم شیرازی نے سویڈن میں قرآن مجید کو نذر آتش کرنے کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ایک پیغام میں تمام مذاہب اور بین الاقوامی اداروں کے عمائدین سے تقاضا کیا ہے کہ وہ اس شرمناک حرکت کی مذمت کریں اور اس طرح کی حرکتوں کے اعادہ کو روکنے کے لیے سنجیدہ کوششیں کریں۔