حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا: آیت اللہ العظمیٰ سیستانی نے انتخابات کے مسئلے کو ایک استفتاء کے ذریعے حل کر دیا ہے جو ان سے انتخابات کے بارے میں کیا گیا تھا۔
حوزہ/ عراق کے صدر عبداللطیف جمال رشید نے جمعہ کے روز ایک خط میں شیعہ رہنما اور صدر تحریک کے سربراہ سید مقتدیٰ صدر سے اپیل کی ہے کہ وہ آئندہ عام انتخابات میں شرکت کریں۔