۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
شرکت نماینده آیت الله العظمی سیستانی در انتخابات

حوزہ/ آیت اللہ سیستانی کے نمائندے نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات میں حصہ لیا اور اپنا ووٹ ڈالا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، آج بروز جمعہ 28 جون کو ایران میں صدارتی انتخابات جاری ہیں، اس موقع پر مراجع کرام نے اپنا قیمتی ووٹ ڈال کر اس ووٹنگ کا آغاز کیا، اسی طرح دنیا میں جہاں کہیں بھی ایران کے لوگ مقیم ہیں وہاں بھی انتکابات کا اہتمام کیا گیا۔

آیت اللہ سیستانی کے نمائندے حجۃ الاسلام والمسلمین سید جواد شہرستانی نے بھی ایران کے چودہویں صدارتی انتخابات میں حصہ لیا اور باکس نمبر 173 میں اپنا ووٹ ڈالا۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .