انتخابات میں شرکت
-
آیت اللہ موسوی جزائری کی انتخابات میں شرکت
حوزہ / حوزہ علمیہ صوبہ خوزستان کے سرپرست آیت اللہ موسوی جزائری نے انتخابات میں حصہ لیا اور اپنا ووٹ کاسٹ کیا۔
-
#اسلامی_جمہوریہ_ایران_الیکشن
پاکستان میں ایرانی سفیر کی انتخابات میں شرکت؛ انتخابات میں ایرانی قوم کی پرجوش شرکت دوسرے ممالک کے لئے ایک واضح مثال
حوزہ/ پاکستان میں ایرانی سفیر نے 13 ویں صدارتی انتخابات میں شرکت کر کے ہمارے عوام کی موجودگی کو جمہوریت کے مظہر کا دن قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتخابات کے میدان میں ایرانی قوم کی پرجوش شرکت وہ ممالک اور اقوام جو صحت مند جمہوریت کی تلاش میں ہیں، کے لئے ایک واضح مثال ہے۔
-
علماء اور مراجع تقلید کی لوگوں کو انتخابات میں شرکت کی دعوت
حوزہ / مراجع تقلید اور علماء کرام نے اپنے علیحدہ علیحدہ بیانوں میں 18 جون ۲۰۲۱ءکو ایران میں ہونے والے صدارتی اور بلدیاتی انتخابات میں لوگوں کو شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
انتخابات میں شرکت واجب ہے
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے خبرنگار کی طرف سے انتخابات میں شرکت سے متعلق پوچھے گئے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا: "انتخابات میں شرکت واجب ہے"۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کے خبرنگار کے انتخابات سے متعلق پوچھے گئے سوالات اور آیت اللہ علوی گرگانی کا جواب
حوزہ / مرجع تقلید آیت اللہ علوی گرگانی نے حوزہ نیوز ایجنسی کے خبرنگارکی طرف سے انتخابات سے متعلق پوچھے گئے سوالوں کے جوابات دیئے ہیں۔
-
آیت اللہ العظمی جعفر سبحانی:
ملکی مفادات کے تحفظ کے لئے سبھی انتخابات میں شرکت کریں
حوزہ/ حضرت آیۃ اللہ جعفر سبحانی نے بیانیہ صادر کر کے سبھی کو انتخابات میں شرکت کرنے کی دعوت دی ہے۔
-
ایمان انسان کے تفکر کا نتیجہ و اقدار کی بنیاد ہے، استاد فیاضی
حوزہ/ حوزہ علمیہ قم کے استاد نے کہا: انتخابات میں شرکت ضروری ہے اور انتخابات میں ووٹ نہ دینا دشمن کی سب سے پہلی خواہش ہے اور دشمن کی دوسری خواہش یہ ہے کہ لوگ ایسے شخص کو ووٹ دیں جو دشمنان اسلام، امریکہ اور اسرائیل کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھائے۔
-
مرجعیت اور انتخابات (7) / حضرت امام خمینی (رہ):
ذمہ داری بنام "انتخابات میں شرکت"
حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔
-
مرجعیت اور انتخابات (6) / آیت اللہ مکارم شیرازی:
عذر شرعی کے بغیر انتخابات میں شرکت نہ کرنے کا حکم
حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔
-
مرجعیت اور انتخابات،رہبر انقلاب اسلامی:
انتخابات میں شرکت واجب عینی ہے یا کفائی ؟
حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔
-
مرجعیت اور انتخابات:
انتخابات شرکت اسلام کا مظہر اور اسلامی نظام کے اہم امور میں سے ایک ہے، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ / انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی سے لے کر اب تک مراجع تقلید کے انتخابات کے متعلق بیانات، نظریات اور استفتاءات کو «مرجعیت اور انتخابات» کے عنوان سے مختلف نمبرز میں نقل کیا جائے گا۔
-
انتخابات میں حصہ لینے کا مطلب، ایک طاقتور پارلیمنٹ کا حصہ لینا ہے، سابق عراقی وزیر اعظم نوری المالکی
حوزہ/ سابق عراقی وزیراعظم نوری المالکی نے کہا کہ آئندہ عراقی انتخابات میں شرکت کا مطلب،ذمہ دار اور طاقتور پارلیمانی انتخابات میں حصہ لینے اور قومی و ملی با اختیار حکومت کا انتخاب کرنا ہے۔
-
عراق، نوری المالکی آئندہ انتخابات میں حصہ لیں گے، الاتحاد الائنس عراق
حوزہ/ عراقی الاتحاد رول آف لاء کے ایک عہدیدار نے آئندہ انتخابات میں اتحاد کے سربراہ نوری المالکی کو امیدوار نامزد کرنے کا اعلان کیا ہے ۔
-
گلگت بلتستان کے انتخابات کی مناسبت سے :
انتخابات اور اخلاقیات
حوزہ / ارض بلتستان میں جوں جوں الیکشن قریب آرہا لوگ بھاٸی چارگی ، شرافت اور اخلاقیات کو بھولتے جارہے ہیں۔جھوٹ مکر وفریب دوغلہ پن کم ظرفی و عدم برداشت عام ہو رہا ہے۔تہمت اور الزام تراشی کی شکل میں دن بدن تند و تیز جملوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔
-
عراقی اتحاد پارٹی، آئندہ انتخابات میں حصہ نہیں لے گی،سید عمار حکیم
حوزہ / حجت الاسلام و المسلمین سید عمار حکیم کی سربراہی میں عراقی اتحاد پارٹی نے آئندہ انتخابات میں اپنی عدم شرکت کا اعلان کرتے ہوئے ، ملکی اقتدار کی بحالی اور قانون کو نافذ کرنے کے لئے اپنی حمایت جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
ٹرمپ کو انتخابات میں جیت ایران پر معاشی اور طبی پابندیاں لگاکر نہیں ملنے والی،محمود واعظی
حوزہ/ایران کے صدراتی چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ ٹرمپ ایران کیخلاف معاشی اور طبی پابندیاں عائد کرنے سے انتخابات میں کامیابی حاصل نہیں کرسکتے اور امریکہ کے پاس اپنی غلط پالیسیوں کو سدھارنے کا کوئی اور چارہ نہیں ہے۔
-
عراق میں مصطفی الکاظمی کا انتخاب اور ایران کا خیر مقدم
حوزه/عراقی شخصیات اور گروہوں نے مصطفی الکاظمی کو عراق کا نیا وزیراعظم بنائے جانے کی حمایت کردی ہےو اسلامی جمہوریہ ایران نے عراق میں مصطفی الکاظمی کو نیا وزیر اعظم نامزد کئے جانے کا خیر مقدم کیا ہے۔
-
جنرل سلیمانی نے سب کو ولی فقیہ کی پیروی کرنے کی وصیت کی ہے،امام جمعہ آران و بیدگل
حوزہ / ایران کے شہر آران و بیدگل کے امام جمعہ نے کہا: جنرل شہید سلیمانی نے اپنے وصیت نامے میں علمائے کرام، حکام اور زندگی کے مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے لوگوں کو ولایت فقیہ کی پیروی کرنے کی تاکید کی ہے۔
-
انتخابات میں شرکت جمہوریت کی ضامن ہے، آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی
حوزہ / آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی نے کہا: مومن اور کارآمد امیدوار کو ووٹ دینا چاہئے اور انتخابات میں شرکت جمہوریت کی ضامن ہے۔
-
انتخابات ملت ایران کے اتحاد اور یکجہتی کی علامت ہے،سربراہ جامعۃ المصطفی العالمیہ
حوزہ / انتخابات انقلاب اور نظام کے جمہوریت کی علامت اور یہ انتخابات ملت ایران کے لئے اتحاد و وحدت کے باعث ہوں گے۔
-
الیکشن میں حصہ لینا شرعی ، قومی اور انقلابی فریضہ ہے: رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا ہے کہ اکیس فروری کے پارلیمانی انتخابات دشمنوں کے بہت سے ناپاک عزائم کو ناکام بنادیں گے.