۲۵ آذر ۱۴۰۳ |۱۳ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 15, 2024
مکارم شیرازی

حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے صوبہ قم کے الیکشن ہیڈکوارٹر کے موبائل باکس میں اپنا ووٹ ڈالا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مرجع تقلید آیت اللہ العظمیٰ ناصر مکارم شیرازی نے آج 5 جولائی بروز جمعہ صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں شرکت کرتے ہوئے موبائل باکس میں اپنا ووٹ ڈالا۔

انتخابات میں شرکت کے بعد اس مرجع تقلید نے نظام اسلامی کے تحفظ میں انتخابات کے کردار اور اس کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے بیلٹ باکس میں ووٹ ڈالا اور اس انتخابات میں لوگوں سے زیادہ سے زیادہ شریک ہونے کی درخواست کی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Haji Ali Mohammad IN 16:42 - 2024/07/05
    0 0
    Mashallah. Every One must Exercise this right thoughtfully.