حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مرجع تقلید حضرت آیت العظمیٰ اللہ نوری ہمدانی نے چند منٹ قبل اسلامی جمہوریہ ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں شرکت کی اور اپنا ووٹ موبائل باکس نمبر 173 میں ڈالا۔
انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے معزز عوام کو انتخابات میں زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی دعوت دی۔