آیت اللہ نوری ہمدانی
-
خدمت خلق کے جذبے سے سرشار ہونا حکمرانوں کی اولین ذمہ داری ہے: آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے صوبہ ہمدان کے اعلی حکام سے ملاقات میں کہا: مسائل حل کرنے اور عوام کی خدمت میں کوتاہی ناقابل قبول ہے، خصوصاً پانی کی قلت جیسے معاملات فوری توجہ کے مستحق ہیں۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی "جبل عامل" کانفرنس کے نام پیغام:
ایران ہمیشہ مقاومتی محاذ کے ساتھ کھڑا ہے اور کھڑا رہے گا
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے جبل عامل نامی عظیم کانفرنس کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ ایران ہمیشہ محور مقاومت کے ساتھ کھڑا ہے اور اس کا ساتھ دیتا رہے گا، ایران کی مسلح افواج پوری قوت کے ساتھ اسرائیل کی حرکات پر نظر رکھے ہوئے ہیں اور کسی بھی جارحیت کا سختی سے جواب دے گی۔
-
اسلام کی بقا جہاد و شہادت کے مرہون منت ہے: آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے جهاد و شہادت کو اسلام کی بقا کا ضامن قرار دیتے ہوئے جانباز سپاہیوں کو مالک اشتر جیسے عظیم مجاہد سے تعبیر کیا۔
-
حوزہ علمیہ قم کو عالم اسلام کی مشکلات کا حل فراہم کرنا چاہیے: آیت الله العظمی نوری همدانی
حوزہ/ آیت الله العظمی نوری همدانی نے حوزہ علمیہ قم کے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: یہ ادارہ عالم اسلام، خاص طور پر شیعوں کی ضروریات کا جواب دینے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا: ہمارا راستہ شیخ انصاری، شیخ طوسی اور دیگر عظیم علماء کا راستہ ہے، ہم ان کے نقش قدم پر چلتے ہیں۔
-
حوزہ علمیہ کے بعض اساتذہ سے ملاقات کے دوران آیت اللہ العظمی نوری همدانی:
اسلامی ممالک صہیونی حکومت سے تعلقات منقطع کریں
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری همدانی نے حوزہ علمیہ قم کے اساتذہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ اسلامی ممالک کو ناجائز صہیونی حکومت کے ساتھ اپنے تعلقات فوراً ختم کر دینے چاہئیں، شہداء کے پاکیزہ خون کی برکت سے صہیونی حکومت کا خاتمہ ہوگا۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کا "وعدہ صادق 2" آپریشن کی کامیابی پر ایرانی مسلح افواج کو خراج تحسین
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: غاصب اور بچوں کے قاتل صہیونی حکومت کی جارحیت کے جواب میں ایرانی مسلح افواج کی اس کارروائی سے مقاومتی محاذ کو تقویت ملی اور ایرانی قوم کو دلی خوشی ہوئی۔
-
9 ربیع الاول غدیر کا تسلسل اور امام زمانہ (عج) سے تجدید بیعت کا دن ہے: آیت اللہ نوری ہمدانی
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا ہے کہ 9 ربیع الاول، امام زمانہ حضرت حجت بن الحسن العسکری (عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف) کی امامت کا آغاز ہے اور یہ دن امام سے تجدید بیعت اور غیبت کے دور میں اپنی ذمہ داریوں کو سمجھنے کا بہترین دن ہے۔
-
آیت اللہ محفوظی کے انتقال پر آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے عالم و فقیہ آیت اللہ محفوظی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔
-
ہیمبرگ اسلامک سینٹر کو بند کرنا آزادی اور انسانی حقوق کے خلاف عمل ہے: آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ حضرت آیت الله نوری ہمدانی نے کہا: جرمنی میں ہیمبرگ اسلامک سینٹر اور اس سے منسلک مراکز اور اداروں کو جرمن حکومت کی طرف سے بند کردینا ایک بڑا ظلم اور تمام مسلمانوں کے مقدسات کی توہین ہے، یہ اقدام ان تمام لوگوں کے حقوق پر حملہ ہے جو انصاف، آزادی، معنویت اور انسانی حقوق کی حمایت کرتے ہیں۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی نے اپنا ووٹ کاسٹ کیا+تصاویر
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے ایران کے 14ویں صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں حصہ لیا۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی کی ایرانی عوام کو انتخابات میں شرکت کی دعوت
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے عوام کو صدارتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں شرکت کی دعوت دی اور قوم سے کہا کہ وہ ایک بار پھر مضبوط ارادے اور ثابت قدمی کے ساتھ صحیح امیدوار کا انتخاب کریں اور اسلامی جمہوریہ ایران کی شان و شوکت کا مظاہرہ کریں۔
-
امریکہ اور اسرائیل غزہ کے مظلوم لوگوں سے آخر کیا چاہتے ہیں؟ / انسانیت کہاں مر گئی؟ : آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کے نقطہ نظر سے آٹھویں بین الاقوامی امریکی انسانی حقوق کانفرنس کے نام ایک پیغام میں کہا: صہیونیوں نے غزہ کی پوری سرزمین کو زمین بوس کر دیا ہے اور پھر ستم بالائے ستم یہ ہے کہ کھنڈر میں رہ رہے انہیں مظلوم اور بے گھر لوگوں کے خون کے پیاسے ہیں، یہ مظالم پوری دنیا نے دیکھے اور آج تک کسی قوم پر اہل غزہ جیسا ظلم نہیں ہوا!
-
آیت اللہ العظمٰی نوری ہمدانی نے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کچھ دیر پہلے ایرانی صدارتی انتخابات میں حصہ لیتے ہوئے اپنا ووٹ کاسٹ کر دیا ہے۔
-
کلام معصومین (ع) میں لوگوں کی خدمت کرنے کو بہت سراہا گیا ہے: آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے نظام اسلامی میں عوام الناس کو اصل و اساس قرار دیتے ہوئے کہا:لوگوں کی خدمت کرنا بہت ہی عظیم کام ہے اور ائمہ معصومین علیہم السلام نے اس خدمت کو بہت سراہا ہے، بالخصوص امام علی علیہ السلام نے نہج البلاغہ میں اس پر بہت تاکید کی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
لوگ انتخابات میں حصہ لے کر اور صحیح فرد کو انتخاب کر کے ایک مضبوط ایران کی بنیاد رکھیں
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے انتخابات کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تمام ایرانی عوام سے درخواست کی ہے کہ زیادہ زیادہ سے انتخابات میں شرکت کریں اور صحیح فرد کو انتخاب ر کے ایک قوی ایران کی بنیاد رکھیں۔
-
آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی کا سید حسن نصراللہ کو تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے ایک پیغام میں حزب اللہ لبنان کے جنرل سیکٹری سید حسن نصراللہ کی والدہ ماجدہ کی رحلت پر تعزیت کہی ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی کا کانفرنس "قرآن و حدیث کے آئینے میں خواتین کی عصری شناخت" کے نام پیغام
دین اسلام حقوق نسواں کا سب سے بڑا حامی ہے
حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے کہا:دنیائے کفر اسلام میں خواتین کی حقیقت اور مقام پر پردہ ڈالنا چاہتا ہے اور خواتین کے تئیں اپنے ذلت آمیز نظریے کو جائز قرار دینا چاہتا ہے، لہذا پوری دنیا کے سامنے علی الاعلان یہ بیان کرنے کی ضرورت ہے کہ یہ مذہب خواتین کے حقوق کا سب سے بڑا حامی ہے۔
-
آیت الله العظمی نوری همدانی:
حجاب کی رعایت نہ کرنے والوں کو قانون کے مطابق تذکر دینا ضروری اور شرعی فریضہ ہے
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: جو چیز مسلّم اور قطعی ہے وہ حجاب کا وجوب ہے۔ اسلامی معاشرہ میں اس پر عمل ہونا چاہئے۔
-
آیت اللہ اعرافی کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات + تصاویر
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سرپرست نے آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
عوام کے معاشی اور اقتصادی مسائل کا حل اولین ترجیح ہونی چاہئے
حوزہ/ ایرانی صدر کے مشیر نے حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی سے ملاقات کی ہے۔
-
ایرانی صدر کی آیت اللہ نوری ہمدانی سے ٹیلیفونک گفتگو
حوزہ/ صدر مملکت ایران حجۃ الاسلام سید ابراہیم رئیسی نے نئے ہجری شمسی سال کے موقع پر آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔
-
تعلیمات اہل بیت (ع) سے ہی معاشرے کے مسائل کا حل ممکن ہے:آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ نوری ہمدانی نے تیسری بین الاقوامی کانفرنس "امام رضا علیہ السلام اور جدید علوم" کے نام ایک پیغام جاری کرتے ہوئے کہا: اگر اہل بیت علیہم السلام کی تعلیمات کو دور حاضر کے تقاضوں کے مطابق صحیح طریقے سے بیان کیا جائے اور پیش کیا جائے تو اس پرآشوب دور میں ہمارے اسلامی معاشرے کے بنیادی مسائل حل ہو سکتے ہیں۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
مختلف مذاہب کے پیروکاروں کے درمیان روابط ضروری ہیں
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے ویٹیکن میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے سفیر سے ملاقات میں اس بات پر زور دیا کہ ادیان الہی کی پیروکاروں کے درمیان باہمی روابط ضروری ہیں۔ انہوں نے کہا: باہمی مشترکات کو لے کر مؤثر اقدامات کیے جا سکتے ہیں۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
حوزہ علمیہ اور علماء کرام کا اصلی ہدف عوام کی خدمت ہے/ ہمیں اتحاد اور وحدت پر تاکید کرنی چاہیے
حوزہ / حضرت آیت اللہ نوری ہمدانی نے کہا: ہم ایسے دور میں ہیں کہ جب اسلام دشمن اپنی پوری طاقت کے ساتھ نمودار ہو چکا ہے۔ اس نازک دور میں ہمیں اتحاد و اتفاق کو برقرار رکھنا چاہیے۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی نے فلسطینیوں کی حمایت کے لئے ایک تہائی مال امامؑ خرچ کرنے کی اجازت دی
حوزہ/ فلسطینی عوام کی حمایت کے لئے آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے اپنے مقلدین کو ایک تہائی مال امام علیہ السلام کو خرچ کرنے کی اجازت دی ہے۔
-
حجت الاسلام حبیب اللہ شعبانی:
مرجعیت عوام کی جائے پناہ تھی اور ہے
حوزہ / ایران کے شہر ہمدان کے امام جمعہ نے کہا: مرجعیت عوام کی پناہ گاہ تھی اور ہے۔ صوبہ ہمدان کو 110 شہید طلباء کو انقلاب اور اسلام کی خدمت میں پیش کرنے پر فخر ہے کہ جو اس علاقے میں جہاد اور شہادت کے میدانوں میں طلباء کی فعال موجودگی کو ظاہر کرتا ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی:
آیت اللہ صلواتی علم و عمل میں مثالی اور تقویٰ و پرہیزگاری کے لحاظ سے ممتاز تھے
حوزہ/ آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی نے آیت اللہ صلواتی کے انتقال پر اپنے تعزیتی پیغام میں کہا: مرحوم دور حاضر کی ممتاز شخصیات میں سے تھے، ایک ایسے استاد تھے جو علم و عمل میں مثالی اور زہد و تقویٰ کے لحاظ سے ممتاز تھے۔
-
آیت اللہ نوری ہمدانی:
اسلامی ممالک کو جلد از جلد ’’توہین قرآن‘‘ سے نمٹنے کے لیے کوئی سنجیدہ فیصلہ کرنا ہوگا
حوزہ/ حضرت آیت العظمیٰ اللہ نوری ہمدانی نے اپنے ایک پیغام میں قرآن کریم کی مسلسل بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ سفارتی نظام کے ذمہ داروں کو اس افسوسناک فعل کی روک تھام کے لیے جلدی کوئی موثر قدم اٹھانا چاہئے۔
-
’’ آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانی کی نگاہ میں میں مہدیت اور انتظار‘‘ پر بین الاقوامی کانفرنس کا انعقاد
آیت اللہ صافی گلپائگانی، فقاهت و جرأت و اخلاص میں اپنی الگ پہچان رکھتے تھے: آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ صافی گلپائگانی فقاهت و جرات و اخلاص اور اہلبیت علیہم السلام کے مشن کو آگے بڑھانے کے سلسلے میں حوزہ علمیہ قم میں ایک الگ پہچان رکھتے تھے۔
-
سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل قاآنی کی قم میں مجتہدین سے ملاقات:
اسرائیل کے مدمقابل ہمہ وقت تیار رہنا چاہیئے اور مقاومتی محاذ کو مضبوط کرنا چاہیئے: آیت اللہ نوری ہمدانی
حوزہ/ آیت اللہ العظمی نوری ہمدانی نے کہا کہ غاصب اسرائیل کا قیام فتنہ انگیزی اور اسلامی ممالک کے مابین جنگ اور انتشار پھیلانا ہے اور جب تک یہ غاصب حکومت تباہ نہیں ہو جاتی، اسلامی ممالک میں امن وامان کی فضاء قائم نہیں ہو سکتی، لہذا ہمیں ان کی دھمکیوں کے مدمقابل ہمہ وقت تیار اور بیدار رہنا چاہیئے اور حتیٰ الامکان جبھۂ مقاومت کو مضبوط کرنا چاہیئے۔