حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، حجت الاسلام والمسلمین محمدی گلپایگانی نے رہبر انقلاب کی جانب سے آیت اللہ نوری ہمدانی کی خیریت دریافت کی اور ان کی سلامتی کے لیے دعا کی۔
اس موقع پر انہوں نے آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی اور آیت اللہ العظمیٰ سبحانی سے بھی ملاقات کی اور ان تک رہبر معظم انقلاب کا سلام پہنچایا۔









آپ کا تبصرہ