۹ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۹ شوال ۱۴۴۵ | Apr 28, 2024
برقيّة الإمام الخامنئي لسماحة لآية الله السيد علي السيستاني عقب العارض الجسميّ الذي ألمّ بسماحته

حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای  نے بزرگ مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی کے نام ایک پیغام میں ان کی خیریت اور سلامتی کے لئے دعا کی۔

اطلاعات کے مطابق آیت اللہ سیستانی کی بائیں ٹانگ کی ہڈی ٹوٹ گئی اور ان کا اسپتال میں کامیاب آپریشن ہوا ۔

پیغام میں آیا ہے کہ خبر سن کر پریشان ہوا، خدا سے آپکی سلامتی اور طول عمر کے لئے دعاگو ہوں۔

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آیت اللہ سیستانی کو جسمانی حادثہ پیش آنے پر اپنے پیغام میں ان کی خیریت دریافت کی اوراللہ تعالی کی بارگاہ میں ان کی صحت و سلامتی کے لئے دعا فرمائي۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • فرقان حیدر PK 08:52 - 2020/01/18
    0 0
    خوشی ہوئی یہ دیک کر کے ہماری دو عظیم شخصیات کی آپس میں محبت کتنی ہے اللّٰہ ان دونوں کو لمبی عمر عطا کریں