۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
دیدار جمعی از جانبازان ارتش عراق با آیت الله العظمی سیستانی

حوزہ/عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد  الشعبی کے کچھ جانباز جوانوں نے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد  الشعبی کے کچھ جانباز جوان جو کہ داعش کے خلاف جنگ میں زخمی ہوئے تھے نے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔

اس ملاقات میں آیت اللہ سیستانی نے داعش کے خلاف جنگ اور ملک میں قیام امن کے لئے جد وجہد کرنے پر عراقی فورسز کی قدردانی کی۔

آپ نے اس ملاقات میں اپنے معمول کے بر خلاف عراقی سپاہیوں کے جذبات کا کرتے ہوئے ان کے ساتھ فوٹو کھنچوائے اور انہیں ویڈیو بنانے کی بھی اجازت دی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .