۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
حجت الاسلام و المسلمین سید صدر الدین قبانچی

حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے جمعہ کے خطبہ نجف اشرف"الوطابہ" اسکوائر کے وحشیانہ جرم کو بیان کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو فوری اور سرعام سزا دی جائے تاکہ پرامن مظاہرین کی آواز نہ دبایا نہ جاسکے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے جمعہ کے خطبہ نجف اشرف میں "الوطابہ" اسکوائر کے وحشیانہ جرم کو بیان کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو فوری اور سرعام سزا دی جائے تاکہ پرامن مظاہرین کی آواز نہ دبایا نہ جاسکے۔

انھوں نے کہا کہ سیکیورٹی فورسز کو معاملات کا کنٹرول سنبھالنا چاہئے سیکیورٹی صرف سیکیورٹی فورسز کے ذریعہ برقرار رکھی جاتی ہے اور آج یہ افواج کو عوام اور اتھارٹی کی مدد حاصل ہے، سکیورٹی فورسز اور عراقی عوام کا متحرک ہونا ہی فتح کا سہ رخی ہے

جمعہ کے روز ،  امام جمعہ نجف اشرف نے عراقی حکام ، سکیورٹی فورسز اور عوام اور عراقی عوام کے متحرک ہونے کی نشاندہی کرتے ہوئے داعش پر فتح کی برسی منائی۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .