حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چہلم امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے عراق میں سب سے پہلے بصرہ ڈویژن کے مومنین کربلا کی جانب پیدل سفر شروع کرتے ہیں۔ صفر کے پہلے دن ہی سے بصرہ کے جنوبی حصہ میں واقع الفاؤ شہر (کربلا سے 681 کلومیٹر دور) کے قریبی قصبے رأس البیشۃ سے مومنین کی بڑی تعداد نے کربلا کی جانب پیدل سفر شروع کر دیا ہے۔ رأس البیشۃ وہ علاقہ ہے کہ جہاں کے مومنین اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پہ سب سے پہلے کربلا کی طرف پیدل نکلتے ہیں۔ اس وقت بصرہ کے دیگر علاقوں سے بھی مومنین رأس البیشۃ سے نکلنے والے قافلے کے ساتھ ملتے جا رہے ہیں اور کربلا کی طرف پیدل آنے والوں کا یہ قافلہ بڑھتا چلا جا رہا ہے۔
عراقی مومنین کے علاوہ غیر ملکی مومنین کی بڑی تعداد کویت اور ایران کی حدود سے کربلا کی جانب اپنے زیارت اربعین کے سفر کو پیدل شروع کرتی ہے۔ مومنین 25 سے 40 کلو میٹر یا اس سے بھی زیادہ کا سفر ہر روز پیدل طے کرتے ہیں اور کئی دنوں بلکہ ہفتوں تک پیدل چلنے کے بعد کربلا پہنچتے ہیں اور اربعین امام حسین علیہ السلام کی مراسیم کے احیاء میں شریک ہوتے ہیں۔
کربلا آنے والے تمام راستوں میں امام بارگاہوں، حسینیات اور مواکب میں پیدل آنے والے مومنین کی رہائش اور طعام کے بھر پور انتظامات کیے جاتے ہیں اس وقت بصرہ کی حدود میں سڑک کے دونوں اطراف خدماتی مواکب کی بہت بڑی تعداد مومنین کو ہر طرح کی سروس فراہم کر رہے ہیں اور انفرادی طور پر گھروں اور دیگر مقامات میں زائرینِ اربعین کے لیے فراہم کی جانے والی خدمات اس کے علاوہ ہیں۔

حوزہ/چہلم امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے عراق میں سب سے پہلے بصرہ ڈویژن کے مومنین کربلا کی جانب پیدل سفر شروع کرتے ہیں۔ صفر کے پہلے دن ہی سے بصرہ کے جنوبی حصہ میں واقع الفاؤ شہر (کربلا سے 681 کلومیٹر دور) کے قریبی قصبے رأس البیشۃ سے مومنین کی بڑی تعداد نے کربلا کی جانب پیدل سفر شروع کر دیا ہے۔
-
70 لاکھ سے زيادہ ایرانی و عراقی زائرین کی آمد و رفت دونوں ممالک کے گہرے تعلقات کا ثبوت ہے ، عراقی سفیر
حوزہ/ایران میں متعین عراقی سفیرنے اربعین حسینی سے متعلق سرگرم کمیٹیوں کے کارکنوں کی دوسری کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 70 لاکھ سے زيادہ ایرانی…
-
امام حسین (ع) کا چہلم اور افغانستان کے حالات؛ دارالحکومت کابل میں گونجے یا حسین کے نعرے، پورے ملک میں مجلس و ماتم
حوزہ/ ہر سال ہزاروں افغان شہری اربعین کے موقع پر عراق میں پیدل مارچ میں حصہ لیتے تھے، لیکن اس سال سرحدوں کی بندش کے نتیجے میں حالیہ مہینوں میں ملک کی صورتحال…
-
رأس البيشۃ؛ جہاں سے اربعین امام حسین (ع) کے ملینز مارچ کا آغاز ہو چکا ہے
حوزہ/ کربلا سے تقریبًا 675 کلو میٹر کے فاصلے پر واقع رأس البیشۃ وہ علاقہ ہے کہ جہاں کے مومنین اربعین امام حسین علیہ السلام کے موقع پہ سب سے پہلے کربلا…
-
اربعین حسینی ایک مکمل اسلامی و انسانی ثقافت کا مجموعہ ہے،سربراہ اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین مرویان حسینی نے اربعین حسینی کے ملین مارچ میں لاکھوں زائرین کے اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسےمسلمانوں کی عزت و شوکت کا مظہر…
-
لبیک یاحسین کانعرہ وقت کے یزیدیوں کے مقابلے میں استقامت کامظہر ہے، متولی حرم امام رضا(ع)
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے کہا ہے کہ آج لبیک یاحسین کانعرہ وقت کے یزیدیوں اورسامراجی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد…
-
عراق میں امام زمانہ(عجل) کے نائب خاص کے مزار کو شر پسندوں نے نظر آتش کردیا
حوزہ/ قانون شکنی کرنے والوں نے امام زمان (ع) کے نوّاب اربعہ میں سے «عثمان بن سعید العمری» کے مزار پر حملہ کیا اور اسے نذر آتش کردیا۔
-
اربعین مارچ پہلے سے بھی زیادہ آفاقی ہوتا جائے گا، رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ…
-
مظاہرین شرپسندوں سے اپنا راستہ الگ کرلیں،آیت اللہ العظمی سیستانی
حوزہ/مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے جاری کردہ بیان جسکو ان کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین سید احمد صافی نے کربلائے معلی میں نماز جمعہ…
-
راہِ بہشت؛ اربعین امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے پیدل کربلا جانے والے زائرین کا حلہ سے سفر جاری
حوزہ/ اربعین امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے پیدل کربلا جانے والے زائرین حلہ پہنچنا شروع گئے ہیں۔
-
عاشقان حسینی کربلا کی جانب رواں دواں/ شدیدی گرمی میں بھی اربعین واک جاری
حوزہ/ عراق کے دور دراز شہروں اور دیہاتوں کے باشندوں بالخصوص شہر کربلا سے دور رہنے والے سرحدی باشندوں نے حضرت امام حسین (ع) اور شہداء کربلا کا چہلم منانے…
-
اربعین کے حوالے سے حرم حضرت عباس (ع) میں اہم ورکشاپ+تصاویر
حوزہ/روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے العباس فائٹنگ سکواڈ کی جانب سے اربعین امام حسین علیہ السلام کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا…
-
عراق میں ہونیوالے فسادات کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے، حرکۃ النجباء
حوزه/عراق کی اسلامی مزاحمتی تحریک "حرکۃ النجباء" نے اپنے ایک بیان میں عراق میں ہونیوالے حالیہ فسادات کے دوران حشد الشعبی اور عراقی پولیس کے شہید ہونے والے…
-
امریکہ نے عراق میں بدامنی کی حمایت کی، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی نے جمعہ کے خطبہ نجف اشرف"الوطابہ" اسکوائر کے وحشیانہ جرم کو بیان کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ مجرموں کو فوری…
-
-
عراق کی رضاکار فورس کے جوانوں کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جانباز جوانوں نے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔
-
استقامت علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے ،آیت اللہ جنتی
حوزہ/مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے کہا ہے کہ استقامت نہ صرف ایران میں بلکہ پورے علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے
-
پاکستان میں امام حسین (ع) اور انصاران حسین ع سے محبت رکھنے والے افراد میں خون عطیہ کرنے کا رجحان بڑہ رہا ہے
حوزہ/پاکستان میں امام حسین اور انصاران حسین ع سے محبت رکھنے والے افراد میں خون عطیہ کرنے کا رجحان بڑہ رہا ہے، عاشورہ کے دن ملک بھر میں شدید گرمی کے باوجود…
-
-
امام حسین علیہ السلام سے محبت در حقیقت پیغمبر اکرمؐ اور دین اسلام کا احترام ہے،ایران کے شہر سنندج میں اہلسنت امام جمعہ
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: امام حسین علیہ السلام رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند ہیں۔ ان کا احترام پیغمبر اکرم ؐ…
-
-
امام حسین علیہ السلام انسانوں کے لئے تاریکیوں اور گمراہیوں سے نجات کا ذریعہ ہیں،امام جمعہ شہر رامیان
حوزہ / ایران کے شہر رامیان کے امام جمعہ نے کہا: امام حسین علیہ السلام قرآن کریم کی طرح نور اور انسانوں کی ہدایت کا وسیلہ ہیں۔ وہ انہیں تاریکیوں اور گمراہیوں…
-
چینی خاتون نے حرم مطہر امام رضا (ع) میں اسلام قبول کرلیا
حوزہ/چینی خاتون ژانگ نے حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے کے بعد اپنا نیا نام الہام رکھا، اس موقع پر اس نو مسلم چینی خاتون نے کہا کہ میرا بچپنا چین…
-
تصویری رپورٹ| رہبر معظم انقلاب اسلامی سے عراقی موکب داروں کی ملاقات
حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے اربعین کے موقع پر عراق میں موکب لگانے والے بعض عراقی شہریوں نے ملاقات…
-
15 شعبان کے موقع پر کربلائے معلی 11 ملین زائرین کے استقبال کے لیے تیار
حوزہ/ شہر کربلا 15 شعبان کے موقع پر زائرین کے استقبال کے لیے تیار ہو جائے گا اور توقع ہے کہ عراق، عرب اور بیرونی ممالک، جیسے ہندوستان اور پاکستان سے 11…
آپ کا تبصرہ