حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کےمطابق، چینی خاتون ژانگ نے حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے کے بعد اپنا نیا نام الہام رکھا ۔ پیر تیس ستمبر کو آستان قدس رضوی میں غیر ملکی زائرین کے ادارے کے دفتر میں چینی خاتون کے اسلام قبول کرنے کی تقریب کا اہتمام کیا گیا ۔ اس موقع پر اس نو مسلم چینی خاتون نے کہا کہ میرا بچپنا چین کے مغربی علاقے میں گذرا ہے اور اسی شہر میں مقیم مسلمانوں سے آشنائی ہونے کی وجہ سے دین اسلام کی معرفت حاصل ہوئی ۔
نومسلم چینی خاتون نے کہا کہ دو سال پہلے ایام اربعین حسینی میں ایران آنے کا موقع ملا، ایران کے مہمان نواز اور مہربان لوگوں کے خلوص اور محبت نے مجھے بیحد متاثر کیا اور میں ایرانی ثقافت اور آداب و رسوم سے آشنا ہونے کی طرف اور بھی زیادہ مائل ہوگئی۔
اس نومسلم چینی خاتون نے مزید کہا: مسلمانوں کے اعتقادی مسائل سے آشنائی جیسے توحید، مقصد خلقت کائنات اور اخلاقیات نے میری نگاہ کھول دی ہے اور حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری سبب بنی کہ میں آئمہ طاہرین علیہم السلام خصوصا حضرت امام حسین علیہ السلام کے بارے میں زیادہ سے زیادہ تحقیق و مطالعہ کروں۔
نومسلم چینی خاتون الہام نے اس بات کا ذکرکرتے ہوئے کہ میں پہلی مرتبہ مشہد مقدس میں حاضر ہوئی ہوں، کہاکہ آج جس وقت حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے روضہ منورہ میں مشرف ہوئی اس وقت اپنے باطن میں طہارت اور خلوص قلب کا احساس کیا.
انہوں نے اسلام دشمن طاقتوں کے ذریعہ اسلام و مسلمین کے خلاف پروپیگنڈے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ روز بروز اسلام کے ماننے والوں میں اضافہ اس بات کی دلیل ہے کہ یہ دین الہی آگے بڑھتا جارہا ہے بلکہ غیر مسلموں کے ذہنوں میں بہت زيادہ مثبت اثرات مرتب کررہا ہے ۔
اس نومسلم چینی خاتون نے کہا کہ خداوندعالم کا لطف و کرم ہے کہ انسانی ہدایت کے واسطے ایسے افراد کو ہادی اور رہنما بنا کر بھیجا ہے کہ جو انسان کو تکامل کی جانب راہنمائی کرتے ہیں ۔
![چینی خاتون نے حرم مطہر امام رضا (ع) میں اسلام قبول کرلیا چینی خاتون نے حرم مطہر امام رضا (ع) میں اسلام قبول کرلیا](https://media.hawzahnews.com/d/2019/10/01/4/855845.jpg)
حوزہ/چینی خاتون ژانگ نے حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے کے بعد اپنا نیا نام الہام رکھا، اس موقع پر اس نو مسلم چینی خاتون نے کہا کہ میرا بچپنا چین کے مغربی علاقے میں گذرا ہے اور اسی شہر میں مقیم مسلمانوں سے آشنائی ہونے کی وجہ سے دین اسلام کی معرفت حاصل ہوئی ۔
-
ایک پرتغالی جوان حرم امام رضا (ع) میں مسلمان ہوگئے
حوزہ/پرتغال سے تعلق رکھنے والے جوان ”جوزف مینوئل آئس" نے امام رضا علیہ السلام کے حرم مطہرمیں دین اسلام قبول کرلیا ۔
-
دنیائے اسلام کا اتحاد اسرائیل کے لیے ڈراؤنا خواب ہے،امام جمعہ اہل سنت شہرسنندج
حوزہ / ایران کے شہر سندرج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: عالم اسلام کا اتحاد مسلمانوں کے دشمنوں کے لئے ایک ڈراؤنا خواب ہے۔ اسرائیل چاہتا ہے کہ مشرق وسطیٰ…
-
اسلام کو ختم کرنے کے لئے دشمن کے چودہ اقدامات
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین محسن قرائتی نے اسلام اور امام حسین (علیہ السلام) کے خاتمے کے لئے دشمنانِ اسلام کی مستقل اور متفقہ کوششوں کا ذکر کرتے ہوئے…
-
پاکستان میں امام حسین (ع) اور انصاران حسین ع سے محبت رکھنے والے افراد میں خون عطیہ کرنے کا رجحان بڑہ رہا ہے
حوزہ/پاکستان میں امام حسین اور انصاران حسین ع سے محبت رکھنے والے افراد میں خون عطیہ کرنے کا رجحان بڑہ رہا ہے، عاشورہ کے دن ملک بھر میں شدید گرمی کے باوجود…
-
اربعین حسینی ایک مکمل اسلامی و انسانی ثقافت کا مجموعہ ہے،سربراہ اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن
حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین مرویان حسینی نے اربعین حسینی کے ملین مارچ میں لاکھوں زائرین کے اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسےمسلمانوں کی عزت و شوکت کا مظہر…
-
شب ولادت امام زمانہ (عج) کے موقع پر ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اسلام قبول کر لیا
حوزہ/ قائم آل محمد حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت با سعادت کی بابرکت اور پر مسرت شب کے موقع پر ہالینڈ سے تعلق رکھنے والی جوان خاتون نے حرم امام رضا علیہ…
-
اصفہان میں ایک جاپانی خاتون نے دینِ اسلام قبول کر لیا
حوزہ / حوزہ علمیہ اصفہان میں تہذیب و تبلیغ کے بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: ایک جاپانی خاتون اپنی تحقیق اور مطالعہ کے بعد اصفہان کے مدرسہ ناصریہ…
-
ظلم کیخلاف ڈٹ جانا ہی پیغام شہادت حسین (ع) ہے، حجت الاسلام سید احمد رضوی
حوزہ/حجت الاسلام سید احمد رضوی نے یوم عاشور کے موقع پر اپنے پیغام میں کہاکہ امام حسین (ع) نے اپنے باوفا ساتھیوں کے ہمراہ کربلا میں قیام کرکے اقوام عالم…
-
تھائی لینڈ کی ایک خاتون نے حرم امام رضا علیہ السلام میں دین اسلام قبول کرلیا
حوزہ / تھائی لینڈ کی ایک خاتون نے حرم امام رضا علیہ السلام میں دین اسلام قبول کرلیا۔
-
امام حسین علیہ السلام سے محبت در حقیقت پیغمبر اکرمؐ اور دین اسلام کا احترام ہے،ایران کے شہر سنندج میں اہلسنت امام جمعہ
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: امام حسین علیہ السلام رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند ہیں۔ ان کا احترام پیغمبر اکرم ؐ…
-
کربلا کا عظیم معرکہ حق و باطل باور کراتا ہے،عمران خان
حوزہ/وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ کشمیریوں نے اپنے حق پر قائم رہتے ہوئے سنت امام حسین (ع)کو زندہ رکھا اور کربلا کی طرح کشمیر کو بھی معرکہ حق و باطل…
-
بلغاریہ کی خاتون نے اسلام قبول کر لیا
حوزہ / بلغاریہ کی خاتون "سباسکا ایفانوفا" نے پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی زندگی سے متاثر ہو کر ترکی کے شہر "ادرنه" میں اسلام قبول کر لیا۔
-
عزاداری اور ہماری ذمہ داری
حوزہ/ عزاداری اہم ترین عبادت ہے جسکے بھی کچھ خاص ایسے آداب ہیں جن کی رعایت کرنے سےاس عبادت کی فضیلت اور اجر و ثواب میں اضافہ کا سبب بنتے ہیں۔
-
محبت اہل بیت علیہم السلام دل کو نورانی بنا دیتی ہے، علامہ ہاشمی گلپائگانی
حوزہ / اہل بیت علیہم السلام کی فضیلت، عظمت اور حقانیت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ ان کے دشمن ان کے فضائل اور حقانیت کا اعتراف کرتے ہیں۔
-
اٹالین خاتون اور ایک مرد نے دین اسلام قبول کر لیا
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کی انتظامیہ کے تعاون سے اٹلی سے تعلق رکھنے والی خاتون اور ایک مرد نے حرم امام رضا علیہ السلام میں حاضر ہو…
-
عاشورا نے اقوام عالم کو یہ درس دیا ہے کہ کبھی بھی ذلت کو قبول نہ کریں،حجت الاسلام حیدری
حوزہ / ایران کے صوبہ مازندران میں محکمہ اوقاف اور امور خیریہ کے ڈائریکٹر جنرل نے کہا: عاشورا کی ثقافت نے اقوام عالم کو یہ درس دیا ہے کہ کبھی بھی کسی بھی…
-
آسٹریلیا میں مقیم 2 اردو زبان نوجوان جوڑوں کی حرم رضوی میں تقریب عقدِ نکاح کا انعقاد
حوزہ/ آسڑیلیا میں مقیم 2 اردو زبان نوجوان جوڑوں کی تقریبِ عقد نکاح حرم مطہر رضوی کے رواق دارالرحمہ میں منعقد کی گئی۔
-
حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں 20 افراد نے اسلام قبول کیا
حوزہ/پچھلے سال 20 افراد نے حرم مطہر امام رضا علیہ السلام کے غیر ملکی زائرین کے دفتر میں مراجعہ کیا اور وہاں دین اسلام کو اختیار کرنے کی خواہش کا اظہار…
-
امام حسین علیہ السلام انسانوں کے لئے تاریکیوں اور گمراہیوں سے نجات کا ذریعہ ہیں،امام جمعہ شہر رامیان
حوزہ / ایران کے شہر رامیان کے امام جمعہ نے کہا: امام حسین علیہ السلام قرآن کریم کی طرح نور اور انسانوں کی ہدایت کا وسیلہ ہیں۔ وہ انہیں تاریکیوں اور گمراہیوں…
-
امام حسین علیہ السلام کی معرفت کے ساتھ ان کی عزاداری کریں، امام جمعہ مشہد
حوزہ/آیت اللہ سید احمد علم الھدی نے کہا کہ سید الشہداء (ع) سے بہترین عقیدت و محبت کا اظہار ان کی حقیقی معرفت ہے اور وہ اس طرح کہ امام حسین علیہ السلام…
-
ایران کے شہر یاسوج میں ایک مسیحی ڈینٹل خاتون کا قبولِ اسلام
حوزہ / یوکرائن کی مسیحی خاتون نے ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد میں نمائندہ ولی فقیہ اور شہر یاسوج کے امام جمعہ کے دفتر میں اپنی زبان پر کلمۂ شہادتین…
-
حریت پسند انسان ظلم و ستم کے خلاف اپنی جدوجہد کے لئے امام حسین ع کو رول ماڈل سمجھتا ہے، علامہ عارف واحدی
حوزہ/شیعہ علماء کونسل کے مرکزی جنرل سیکرٹری کا کہنا تھا کہ دنیا کا ہر مسلمان بلکہ ہر حریت پسند اور آزادی خواہ انسان ظلم و ستم کے خلاف اپنی جدوجہد کے…
-
جبری گمشدہ ملت جعفریہ کے افراد کی عدم بازیابی پر ہم خاموش نہیں رہیں گے، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے مرکزی سیکرٹریٹ اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ جبری گمشدہ…
-
قرآنی کاموں کو حدیث ثقلین کی بنیاد پر منظم ہونا چاہئے،آیت اللہ سعیدی
حوزہ / صوبہ قم میں موجود نمائندہ ولی فقیہ نے کہا: قرآنی کاموں کو حدیث ثقلین کی بنیاد پر منظم ہونا چاہئے جس کا مطلب یہ ہو کہ جب ہم قرآنی کام انجام دیں…
-
رأس البیشۃ کے مومنین اربعین امام حسین (ع)کے لئے سب سے پہلے کربلا کی طرف پیدل نکلتے ہیں
حوزہ/چہلم امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے عراق میں سب سے پہلے بصرہ ڈویژن کے مومنین کربلا کی جانب پیدل سفر شروع کرتے ہیں۔ صفر کے پہلے دن ہی سے بصرہ کے جنوبی…
-
استقامت علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے ،آیت اللہ جنتی
حوزہ/مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے کہا ہے کہ استقامت نہ صرف ایران میں بلکہ پورے علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے
-
امام رضا (ع) کے یوم شہادت پر 80 لاکھ زائرین کے مشہد پہنچنے کی توقع
حوزه/ حرم مطہر رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام شریعتی نژاد نے بتایا کہ اما م علی رضاعلیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے جتنے بھی…
آپ کا تبصرہ