شیعہ عقائد
-
وفاق المدارس الشیعہ کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار؛ آئین پاکستان کی نفی قرار دیا
حوزہ/ وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری نے پاکستانی سپریم کورٹ کے حالیہ فیصلے پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسے 1973ء کے آئین کی نفی قرار دیا ہے۔
-
آیت اللہ اعرافی:
آیت اللہ صافی گلپایگانی (رح) اسلامی اور شیعہ عقائد کی سرحدوں کے محافظ تھے
حوزہ / حوزہ علمیہ کے سربراہ نے کہا: آیت اللہ صافی گلپایگانی (رح) امامت و اہل بیت (ع) کے مدافع تھے، انقلاب اسلامی کے رہبران کی توثیق اور ہمیشہ ان کے ہمراہ تھے۔ ان کا فقہی موقف بہت محکم اور قاطع تھا اور وہ استفتاءات اور مسألہ شناسی کے جواب میں انتہائی دقت سے کام لیا کرتے تھے۔
-
ترجمان مجلس وحدت مسلمین پاکستان:
یکساں نصاب تعلیم کے نام ہر ملت تشیع کے عقائد پر ضرب لگانے کی اجازت نہیں دیں گے
حوزہ/ مجلس وحدت مسلمین پاکستان نے ملک گیر شیعہ کانفرنس کے انعقاد کو حتمی شکل دے دی ہے۔کانفرنس کا مقصد قومی بیانیہ کے مطابق متنازع یکساں نصاب تعلیم کی ناگزیر اصلاحات پر زور دینا ہے۔
-
شیعہ عقائد کو نظر انداز کر کے کوئی نصاب مسلّط نہیں کیا جا سکتا، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی
حوزہ/ وفاق المدارس شیعہ پاکستان کے صدر: نصاب میں مکتبِ تشیّع کو نظر انداز کیا جا رہا ہے اور مسلّمہ عقائد کو تبدیل کرنے کی کوشش کی جارہی ہے،واضح رہے کہ ملت جعفریہ اہل بیتؑ کی مخالفت برداشت نہیں کرے گی۔
-
عالمی استکبار نوجوان نسل کے عقائد کو تبدیل کرنے کی کوشش کررہا ہے، امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ/ حجت الاسلام و المسلمین قبانچی نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ اسلام ایک ترقی پذیر دین ہے، عالمی استکبار ہماری نوجوان نسل کے عقائد اور نظریات کو تبدیل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔
-
صحیفہ سجادیہ کا مختصر تعارف
حوزہ/ صحیفہ سجادیہ صرف ایک کتاب نہیں بلکہ انسان سازی اور تہذیب نفس کے لئے ایک مکتب ہے جس کا عنوان دعا ہے مگر امام سجاد ؑ نے دعا کی صورت میں معارف الہی ، توحید ، معاد ، نبوت ، امامت کو بیان کیا ہے ۔
-
شیعہ مبلغین کی موزمبیق میں تیجانی مذہب کے رہنما سے ملاقات +تصاویر
حوزہ/حوزہ علمیہ نجف اشرف سے فارغ التحصیل ہونے والے دو شیعہ مبلغین نے موزمبیق میں تیجانی مسلک کے مؤسس اور رہنما ڈاکٹر شیخ عبد الجبار ناصر سے ملاقات کی اور مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا۔