حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ، آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین مرویان حسینی نے "اربعین ؛ حضرت امام حسین سے ادیان الہی اور اسلامی مذاہب کی محبت کی علامت "کے زیرعنوان منعقدہ کانفرنس میں کہ جو آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کے شیخ طوسی ہال میں منعقد ہوئی ، گذشتہ برسوں کے دوران اربعین حسینی کے ملین مارچ میں لاکھوں زائرین کے اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسےمسلمانوں کی عزت و شوکت کا مظہر اور حضرت سید الشہداء علیہ السلام سے محبت وعقیدت کا شاندار جلوہ قراردیا ۔
انہوں نے کہا کہ اربعین میں بلاتفریق مذہب و ملت کروڑوں افراد شریک ہوتے ہیں کہ جس میں سارے عاشق وشیدائی ایک مشترک عشق میں کربلا اور اما م حسین کے حرم کی جانب رواں دواں ہوتے ہيں اور یہ ملین مارچ موجودہ دور میں ایک خاص تمدن کا واضح مصداق ہے اگرچہ اس ملین مارچ اور اجتماع کی پہچان شیعوں کے اجتماع کے طور پر ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ یہ عظیم الشان صرف شیعوں سے مخصوص نہیں رہ گیا ہے۔
حجت الاسلام مرویان نے مزید کہا: اربعین حسینی میں یہ توانائی پائی جاتی ہے کہ وہ انسان کو اسلامی او رانسانی زندگی کے رنگ میں پوری طرح ڈھال دیتا ہے اور نتیجے میں ہر مومن و انقلابی انسان،انفاق اور اتفاق و اتحاد کا بہترین جلوہ پیش کرتا ہے
آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کے سربراہ نے اربعین کو ایک عظیم اور گرانقدر تمدن اور تحریک قراردیا اور کہا کہ اس تحریک کے تمدن ساز ہونے کی وجہ سے ہی سامراجی طاقتیں اپنے ذرائع ابلاغ کو اس بات پر مجبور کرتی ہیں کہ اربعین ملین مارچ کی خبروں کو سینسر کرکے اس کوایک معمولی واقعہ کے طور پر ہی پیش کریں اور یہ سامراجی طاقتیں اربعین ملین مارچ کی راہ میں مشکلات پیدا کرنے اور بدامنی کے واقعات اور افواہیں پھیلا کر اربعین کا راستہ روکنے کی کوشش کرتی ہیں
انہوں نے کہا کہ اس عظیم مشن اور مارچ کو روکنے کی سامراجی طاقتوں کی تمام تر سازشوزں اور ہتھکنڈوں کے باوجود یہ وہ راستہ ہے جو خدا وندعالم نے کھولا ہے اور اس راستے پر اٹھنے والے قدم امام آخرالزمان اور منجی عالم بشریت کے ظہو رکی جانب رواں دواں ہيں
آستان قدس رضوی کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کے سربراہ حجت الاسلام مرویان نے دفاع مقدس کے دوران عراقی شیعوں کی کوششوں کی طرف اشارہ کیا اور کہا کہ عراق میں بعث پارٹی کی حکومت کے دور میں بھی بہت سے شیعہ اور عاشقان اہل بیت علیہم السلام ہر طرح کے خطرات کے باوجود اربعین کے موقع پر حضرت امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لیے پیدل کربلائے معلی جاتے تھےتاکہ اس تحریک کا چراغ خاموش نہ ہونے پائے ۔

حوزہ/حجۃ الاسلام والمسلمین مرویان حسینی نے اربعین حسینی کے ملین مارچ میں لاکھوں زائرین کے اجتماع کی طرف اشارہ کرتے ہوئے اسےمسلمانوں کی عزت و شوکت کا مظہر اور حضرت سید الشہداء علیہ السلام سے محبت وعقیدت کا شاندار جلوہ قراردیا۔
-
رأس البیشۃ کے مومنین اربعین امام حسین (ع)کے لئے سب سے پہلے کربلا کی طرف پیدل نکلتے ہیں
حوزہ/چہلم امام حسین(ع) کے احیاء کے لیے عراق میں سب سے پہلے بصرہ ڈویژن کے مومنین کربلا کی جانب پیدل سفر شروع کرتے ہیں۔ صفر کے پہلے دن ہی سے بصرہ کے جنوبی…
-
قرقیزیا کے دین و سیاست سینٹر کے سربراہ نے روضہ امام علی رضا (ع) کے اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا معائنہ کیا
حوزہ/ قرقیزیا کے نائب مفتی اورقرقیزیا میں قائم دین و سیاست سینٹر کے سربراہ نے آستان قدس رضوی کی اسلامی تحقیقاتی فاؤنڈیشن کا قریب سے معانئہ کیا اور اس سینٹر…
-
امام حسین علیہ السلام انسانوں کے لئے تاریکیوں اور گمراہیوں سے نجات کا ذریعہ ہیں،امام جمعہ شہر رامیان
حوزہ / ایران کے شہر رامیان کے امام جمعہ نے کہا: امام حسین علیہ السلام قرآن کریم کی طرح نور اور انسانوں کی ہدایت کا وسیلہ ہیں۔ وہ انہیں تاریکیوں اور گمراہیوں…
-
چینی خاتون نے حرم مطہر امام رضا (ع) میں اسلام قبول کرلیا
حوزہ/چینی خاتون ژانگ نے حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے کے بعد اپنا نیا نام الہام رکھا، اس موقع پر اس نو مسلم چینی خاتون نے کہا کہ میرا بچپنا چین…
-
نائیجیریا میں عاشقانِ امام حسین (ع) کی منعقدہ اربعین مارچز میں بھرپور شرکت + تصاویر
حوزہ / اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایام کے ساتھ ہی نائیجیریا کے مختلف صوبوں میں شیعہ آبادی کے متعدد مقامات پر شیعیانِ اہل بیت علیہم السلام کے جلوسوں…
-
نائیجیریا عدالت نے شیخ زکزاکی کو ضمانت پر رہا کرنے کا حکم دے دیا، علاج کے لئے ہندوستان جانے کی اجازت
حوزہ/نائیجیریا کی اسلامی تحریک کے سربراہ حجت الاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کو تیسرے عدالتی سیشن کے دوران علاج کی غرض سے اپنی اہلیہ کے ہمراہ بیرون ملک سفر…
-
ویڈیو| علامہ رضوی فاؤنڈیشن کی جانب سے ایران میں امدادی سامان تقسیم
حوزہ/ علامہ رضوی فاؤنڈیشن کے ناظم رئیس المبلغین جناب سید سعید اختر رضوی طاب ثراہ کے پوتے مولانا سید کاظم رضوی نے ایران کے مقدس شہر میں مختلف ملیت کے افراد…
-
اربعین کا عظیم اجتماع معاشرہ و مسلمانوں میں بیداری کو آشکار کررہا ہے، سیدہ زہرا نقوی
حوزہ/ اربعین کا عظیم اجتماع اس وقت عالم اسلام کی ایک عظیم علامت میں تبدیل ہوگیا ہے کہ جو درحقیقت ظلم سے مقابلے کے خلاف انسانی معاشروں اور مسلمانوں میں…
-
طولانی آرزوئیں اور دنیا کی محبت انسان کو خدا کی یاد سے غافل کر دیتی ہے،امام جمعہ شہر ارومیہ
حوزہ / ایران کے شہر ارومیہ کے امام جمعہ نے کہا: دنیا میں زندگی کا طولانی ہونا قساوت ِ قلب کا باعث ہے۔ انسان جب خیال کرتا ہے کہ دنیا میں فرصت زیادہ ہے تو…
-
70 لاکھ سے زيادہ ایرانی و عراقی زائرین کی آمد و رفت دونوں ممالک کے گہرے تعلقات کا ثبوت ہے ، عراقی سفیر
حوزہ/ایران میں متعین عراقی سفیرنے اربعین حسینی سے متعلق سرگرم کمیٹیوں کے کارکنوں کی دوسری کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ 70 لاکھ سے زيادہ ایرانی…
-
روضہ امام علی رضا (ع) کے اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کا اہم مقصد؛ زائرین کو مکمل اور بامعرفت زیارت سے آشنا کرنا
آستان قدس رضوی کی اسلامک ریسرچ فاؤنڈیشن کے سربراہ احد فرامرز قراملکی کا کہنا ہے زائرین کو زیارت کے حقیقی مفاہیم سے آشنا کرنا ، مستقبل میں تحقیقات کے…
-
جامعہ روحانیت بلتستان کے صدر کی علامہ قاضی نیاز حسین نقوی سے ملاقات
حوزہ/جامعہ روحانیت بلتستان پاکستان کی دعوت پر حجت الاسلام و المسلمین قاضی نیاز حسین نقوی جامعہ روحانیت بلتستان کے دفتر آمد اور اعلی سطحی وفد نے ان کے ساتھ…
-
نجف سے کربلا تک، جاری ہے عاشقوں کا سفر
حوزہ/ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کے چہلم کی مناسبت سے پیدل مارچ میں دسیوں لاکھ عراقیوں کے علاوہ عراق میں موجود ہزاروں غیر ملکی بھی اربعین مارچ…
-
لبیک یاحسین کانعرہ وقت کے یزیدیوں کے مقابلے میں استقامت کامظہر ہے، متولی حرم امام رضا(ع)
حجت الاسلام والمسلمین احمد مروی نے کہا ہے کہ آج لبیک یاحسین کانعرہ وقت کے یزیدیوں اورسامراجی طاقتوں کے مقابلے میں استقامت اور مسلمانوں کے درمیان اتحاد…
-
محبت اہل بیت علیہم السلام دل کو نورانی بنا دیتی ہے، علامہ ہاشمی گلپائگانی
حوزہ / اہل بیت علیہم السلام کی فضیلت، عظمت اور حقانیت کے لئے اتنا ہی کافی ہے کہ ان کے دشمن ان کے فضائل اور حقانیت کا اعتراف کرتے ہیں۔
-
اربعین مارچ پہلے سے بھی زیادہ آفاقی ہوتا جائے گا، رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے امام حسین علیہ السلام کے پیغام کو کفر اور سامراج کے محاذ کی حکمرانی سے دنیا کی نجات کا ذریعہ…
-
اربعین کے حوالے سے حرم حضرت عباس (ع) میں اہم ورکشاپ+تصاویر
حوزہ/روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے العباس فائٹنگ سکواڈ کی جانب سے اربعین امام حسین علیہ السلام کی تیاریوں کے حوالے سے ایک اہم ورکشاپ کا انعقاد کیا…
-
امام حسین علیہ السلام سے محبت در حقیقت پیغمبر اکرمؐ اور دین اسلام کا احترام ہے،ایران کے شہر سنندج میں اہلسنت امام جمعہ
حوزہ / ایران کے شہر سنندج کے اہل سنت امام جمعہ نے کہا: امام حسین علیہ السلام رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے فرزند ہیں۔ ان کا احترام پیغمبر اکرم ؐ…
-
استقامت علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے ،آیت اللہ جنتی
حوزہ/مجلس خبرگان کے سربراہ آیت اللہ احمد جنتی نے کہا ہے کہ استقامت نہ صرف ایران میں بلکہ پورے علاقے میں نتیجہ خیز ثابت ہوئی ہے
آپ کا تبصرہ