حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علامہ رضوی فاؤنڈیشن کے ناظم رئیس المبلغین سید سعید اختر رضوی طاب ثراہ کے پوتے مولانا سید کاظم رضوی نے ایران کے مقدس شہر میں مختلف ملیت کے افراد اور خانوادوں کو غذائی اور دوسری امداد رسانی کی۔
اطلاعات کے مطابق یہ فاؤنڈیشن تقریبا ایک سال سے فعال ہے اور اس کا ارادہ علامہ رضوی کی راہ پر چلنا ہے۔
واضح رہے کہ اس فاؤنڈیشن کی خاص خدمات علمی تبلیغی میراثی اور تحقیقی شعبوں میں ہے۔