۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
الجواد فاؤنڈیشن

حوزہ/ الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ہندوستان کے مختلف شہروں و علاقوں مین لوگوں تک راشن اور امداد رسانی کا کام جاری ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، الجواد فاونڈیشن کے رابط مولانا ڈاکٹر سید ذوالفقار جعفری کے ذریعہ مظفر پور بہار مین ضرورت مند لوگوں تک راشن پہچایا گیا مولانا ذوالفقار جعفری نے متدین افراد کے ذریعہ ضرورت مند افراد کے گھر تک امداد پہنچائی۔

یاد رہے الجواد فاونڈیشن کے صدر جناب مولانا سید مناظر حسین نقوی رات دن اس مشکل وقت میں کہ جب پورے ملک ہندوستان میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے غریب مزدور افراد پریشان ہین انکے لئے راشن پہنچانے کی کوشش کررہے ہیں تاکہ ان مشکل حالات میں بھی کوئ بندہ خدا پریشان نہ ہو  ابھی تک الجواد فاؤنڈیشن کی جانب سے حالات حاضرہ کو مد نظر رکھتے ہوئے ہندوستان کے مختلف شہروں و علاقوں مین لوگوں تک راشن اور امداد رسانی کا کام کیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق الجواد فاؤنڈیشن کے صدر نے کہا کہ آنے والے ایام میں خدمت خلق کی کوششیں جاری رہیں گی اور یہی دعا بھی ہے خداوند متعال سے کہ خداوند ہماری توفیقات میں مزید اضافہ فرمائے تاکہ مؤمنین کی خدمت کرتے رہیں، اور ساتھ ہی الجواد فاؤنڈیشن کے تمام اراکین دعا گو ہیں کہ بحق اھل بیت علیھم السلام پرودگار لوگوں کو اس وبائی مرض سے نجات دے اور تمام مریضوں کو شفایابی و سلامتی عطا کرے تاکہ لوگ بطور احسن اپنی زندگی گزاریں۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Syed Gulzar Hussain Naqvi PK 23:33 - 2024/03/31
    0 0
    May God's peace, blessings and blessings be upon you. His Highness Honourable Aljawad Foundation Respected Sir, I respectfully submit to your service that I belong to a poor Syed family of a small village in Sindh province of Pakistan. In our small village there is a dirt Imam Bargah, which is now in ruins due to the recent rains. It has been done and I have made many requests to different institutions on my behalf but nothing has been receivedIt didn't happen. I request you to try to build an Imam Bargah in our village if you think fit. Peace be upon you Syed Gulzar Hussain Naqvi Hyderabad Sindh Pakistan. +92 3212438010