۸ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۸ شوال ۱۴۴۵ | Apr 27, 2024
علامہ رضوی فاؤنڈیشن

حوزہ/ علامہ رضوی فاؤنڈیشن کے ناظم  رئیس المبلغین جناب سید سعید اختر رضوی طاب ثراہ کے پوتے مولانا سید کاظم رضوی نے ایران کے مقدس شہر میں مختلف ملیت کے افراد اور خانوادوں کو غذائی اور دوسری امداد رسانی کی۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، علامہ رضوی فاؤنڈیشن کے ناظم  رئیس المبلغین سید سعید اختر رضوی طاب ثراہ کے پوتے مولانا سید کاظم رضوی نے ایران کے مقدس شہر میں مختلف ملیت کے افراد اور خانوادوں کو غذائی اور دوسری امداد رسانی کی۔

اطلاعات کے مطابق یہ فاؤنڈیشن تقریبا ایک سال سے فعال ہے اور اس کا ارادہ علامہ رضوی کی راہ پر چلنا ہے۔

واضح رہے کہ اس فاؤنڈیشن کی خاص خدمات علمی تبلیغی میراثی اور تحقیقی شعبوں میں ہے۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .

تبصرے

  • Syed Gulzar Hussain Naqvi PK 23:31 - 2024/03/31
    0 0
    May God's peace, blessings and blessings be upon you. His Highness Honourable Alama Rizvi Foundation.. ,Respected Sir, I respectfully submit to your service that I belong to a poor Syed family of a small village in Sindh province of Pakistan. In our small village there is a dirt Imam Bargah, which is now in ruins due to the recent rains. It has been done and I have made many requests to different institutions on my behalf but nothing has been receivedIt didn't happen. I request you to try to build an Imam Bargah in our village if you think fit. Peace be upon you Syed Gulzar Hussain Naqvi Hyderabad Sindh Pakistan. +92 3212438010