اربعین حسینی (45)
-
پاکستاناربعین حسینی کے موقع پر یادگار شہداء چوک سکردو پر عظیم الشان اجتماع
حوزہ/امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان گلگت بلتستان ریجن كى جانب سے روزِ اربعين حسينى چوک سکردو پر احتجاجى اجتماع كا انعقاد كيا گیا۔
-
ہندوستانامام حسینؑ نے انسانیت کو ظلم و جبر کے سامنے سر نہ جھکانے کا درس دیا: حجت الاسلام مسرور عباس انصاری
حوزہ/اربعین حسینی کی مناسبت سے سجاد آباد چھتہ بل، سرینگر جموں وکشمیر میں ایک عظیم مجلسِ عزاء منعقد ہوئی؛ مجلس سے مولانا مسرور عباس انصاری نے خطاب کیا، جبکہ مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔
-
ہندوستانسیاسی مفادات کے لیے عوامی جذبات سے کھیلنا قوم سے سنگین ناانصافی ہے: مولانا سید مجتبیٰ عباس
حوزہ /۲۱صفر المظفر انجمنِ شرعی شیعیانِ جموں وکشمیر کے صدر حجۃالاسلام والمسلمین آغا سید حسن الموسوی کی قیادت میں ملہ بوچھن ماگام میں دن بھر مجلسِ حسینی کا اہتمام رہا، جہاں تنظیم کے ذاکرین نے…
-
پاکستانمحراب پور سندھ؛ اربعین حسینی کے موقع پر نمازِ ظہرین کی باوقار جماعت
حوزہ/امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلبیتؑ کی جانب سے 20 صفر چہلم امام حسین علیہ سلام کے موقع پر مرکزی جلوسِ عزاء کے دوران نمازِ ظہرین بمقام حسینی چوک محرابپور سندھ پاکستان میں…
-
ہندوستانہندوستان بھر میں شہیدانِ کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا گیا
حوزہ/ہندوستان بھر میں شہیدانِ کربلا کا چہلم عقیدت و احترام کے ساتھ منانے کا سلسلہ جاری ہے۔اسی مناسبت سے ہر سال کی طرح اس سال بھی بتاریخ ۵؍اگست بروز بدھ مبارکپور ضلع اعظم گڑھ میں شہیدانِ کربلا…
-
مقالات و مضامیناربعینِ حسینیؑ کا تمدنی انقلاب؛ شور اور شعور جب انقلابی حرکت بن جائیں!
حوزہ / نجف سے کربلا کا یہ پیدل سفر دراصل "تفرقات سے نکل کر اتحاد کی طرف بڑھنے" کا نام ہے۔ جب ایک زائر اپنے گھر بار اور آرام کو چھوڑ کر سفر کی تمام تر تکلیفوں، مالی اور جسمانی مشقتوں کو جھیلتا…
-
گیلریتصاویر/کربلا میں کروڑوں زائرین کا امام حسین کو خراجِ عقیدت
حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے دنیا بھر سے آنے والے کروڑوں عقیدت مندوں نے آنحضرت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
مقالات و مضامیناربعینِ حسینیؑ امامِ عصرؑ سے تجدیدِ بیعت اور عہدِ وفا کی عظیم علامت
حوزہ/ اربعینِ حضرت امام حسین علیہ السلام صرف ایک تاریخی یا مذہبی مناسبت کا نام نہیں، بلکہ یہ ایمان، وفا، ایثار اور استقامت کے اس ابدی پیغام کی تجدید ہے جسے سیدالشہداءؑ نے میدانِ کربلا میں اپنے…
-
پاکستاناربعین، عالمی ابلاغِ دین اور مزاحمتی فکر کا موقع: حجت الاسلام اشرف تابانی
حوزہ/حوزہ علمیہ جامعۃ النجف سکردو کے شیخ مفید ہال میں منعقدہ ایک علمی و تربیتی نشست سے خطاب کرتے ہوئے حجت الاسلام شیخ اشرف تابانی نے کہا کہ اربعین تشیع کی شناخت اور زیارتِ اربعین ہر شیعہ کی عملی…
-
جہاناربعین کا عالمی پیغام سرحدوں سے ماورا؛ نجف تا کربلا حوزہ نیوز سے گفتگو میں علما، طلاب اور شخصیات کے تاثرات
حوزہ/ اربعینِ حسینی کے عظیم پیدل سفر کے دوران نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کے راستے میں مختلف ممالک سے تعلق رکھنے والے علما، طلاب، مبلغین اور صحافیوں نے حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے اربعین…
-
جہاننجف ۔ کربلا کے راستے پر حوزہ علمیہ کے استاد کا حضرت ابوالفضل العباس (ع) کمپلیکس کا وزٹ + تصاویر
حوزہ / آیت اللہ شیخ حسن جواهری نے نجف – کربلا کے راستے پر حرم مطہر حضرت عباس (ع) سے وابستہ «حضرت ابوالفضل العباس (ع) کمپلیکس» کے وزٹ کے دوران اربعین حسینی کے زائرین کو فراہم کی جانے والی خدمات…
-
قائد ملت جعفریہ پاکستان کا اربعین حسینی کے موقع پر پیغام:
پاکستانعزاداری فکرِ حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہے / اتحاد و وحدت کے ذریعہ دشمنانِ اسلام کے سامنے سیسہ پلائی دیوار بن جائیں
حوزہ/ علامہ سید ساجد علی نقوی نے اربعین حسینی کے موقع پر جاری اپنے پیغام میں کہا ہے کہ عزاداری فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہے۔ امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کی عظیم قربانی نے گزشتہ چودہ…
-
ہندوستاناربعینِ حسینی تشیع کی شناخت اور امتِ مسلمہ کی بیداری کا عالمی مظہر ہے، مولانا سید تقی رضا عابدی
حوزہ/ مجلس علمائے جنوبی ہند کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید تقی رضا عابدی (تقی آغا) نے اربعین حسینی کے موقع پر نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب پیدل سفر کے دوران حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو…
-
مقالات و مضامیناربعین حسینی کے عصرِ حاضر پر اثرات
حوزہ / 20 صفر المظفر وہ دن ہے جب کاروانِ اہلِ بیتؑ اسیری کے بعد دوبارہ کربلا لوٹا اور شہداء کی قبروں پر حاضری دی۔ آج یہی اربعین دنیا کے سب سے بڑے پرامن انسانی اجتماع کی شکل اختیار کر چکا ہے۔
-
مقالات و مضامیناربعینِ حسینیؑ عشقِ حقیقی اور معرفت کی معراج
حوزہ/اربعینِ حسینیؑ محض ایک سالانہ اجتماع یا محض ایک پیادہ سفر نہیں ہے، بلکہ یہ نظامِ عشق کی وہ معراج ہے جس کی مثال تاریخِ انسانیت میں کہیں نہیں ملتی۔ یہ ایک ایسا روحانی اور باطنی سفر ہے جس کا…
-
انٹرویوزاربعینِ حسینی انسان سازی، عالمی بیداری اور تمدنِ اہلِ بیتؑ کی زندہ علامت ہے، مولانا سید فیضان حیدر جوادی
حوزہ/ مولانا سید فیضان حیدر جوادی، معروف فعالِ دینی اور مبلغ، جو ممبئی (ہندوستان) میں مقیم ہیں، اِن دنوں اربعینِ حسینی کے موقع پر نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب پیدل سفر کر رہے ہیں۔ انہوں…
-
علامہ شبیر حسن میثمی:
پاکستاناربعین حسینی محبتِ امام حسین (ع) اور مکتب اہل بیت (ع) کی عالمگیر مقبولیت کی علامت بن چکا / عزاداری اور ملکی مسائل پر توجہ دی جائے
حوزہ / علامہ شبیر میثمی نے کہا: اربعین حسینی دنیا کا عظیم ترین روحانی اور انسانی اجتماع ہے جو محبتِ امام حسین علیہ السلام اور مکتب اہل بیت علیہم السلام کی عالمگیر مقبولیت کی علامت بن چکا ہے۔…
-
آیت اللہ مصباح یزدی:
مذہبیاربعین حسینی؛ ایک ناقابلِ انکار حقیقت
حوزہ / علامہ مصباح یزدی نے زیارتِ اربعین کے پائیدار فقرے «وَبَذَلَ مُهْجَتَهُ فِیکَ» سے استناد کرتے ہوئے واقعۂ کربلا کے اس پہلو کو بیان کیا ہے جس نے یزیدی حکومت کے جرائم کو بے نقاب کر دیا اور…
-
انٹرویوزاربعینِ حسینی معرفتِ امام، وحدتِ امت اور مظلوموں کی حمایت کا عملی درس ہے، مولانا سید احمد رضوی
حوزہ/ مدیر الحسنین اکیڈمی محمدیہ ٹرسٹ پاکستان، مولانا سید احمد رضوی نے اربعینِ حسینی کے موقع پر نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب پیدل سفر شروع کرنے سے قبل حوزہ نیوز کو دیے گئے خصوصی انٹرویو…
-
مرکزی جنرل سیکریٹری مہتاب علی شیخ کا مذمتی بیان
پاکستاناربعینِ حسینیؑ کے زائرین، موکبوں اور مقدس مقامات پر حملے انسانیت کے خلاف جرم ہیں
حوزہ/ امام زین العابدین انسٹیٹیوٹ آف تعلیماتِ قرآن و اہلِ بیت کے مرکزی جنرل سیکریٹری مہتاب علی شیخ نے اربعینِ حسینیؑ کے موقع پر زائرینِ حضرت امام حسینؑ علیہ السلام، ان کی خدمت میں مصروف موکبوں،…
-
جہاناربعین حسینی حضرت زینبؑ کے وعدۂ صبر و استقامت کی عملی تعبیر ہے، مولانا سید محبوب مہدی عابدی نجفی
حوزہ/ البقیع آرگنائزیشن کے سربراہ اور امریکہ میں مقیم معروف مبلغ حجۃ الاسلام والمسلمین سید محبوب مہدی عابدی نجفی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی صرف امام حسینؑ کی زیارت کا نام نہیں بلکہ حضرت زینبؑ…
-
مقالات و مضامیناربعین حسینی کا اخلاقی پیغام
حوزہ/ کربلا جو کہ مظلومیت کا استعارہ ہے، اسے صرف امام حسینؑ کی مظلومیت تک محدود رکھنا درست نہیں، بلکہ کربلا ایثار،و قربانی،اخلاق و کردار تہذیب و تمدن اور انسانی اقدار کا وہ کوہِ ہمالیہ ہے جس…
-
مقالات و مضامینعشقِ حسینؑ؛ رازِ استقامت اور قوتِ ارادہ
حوزہ/انسان کی اصل طاقت اس کے جسم میں نہیں، بلکہ اس کے ایمان، اخلاص اور عزم میں پوشیدہ ہوتی ہے۔ جب مقصد رضائے الٰہی ہو اور دل محبتِ اہلِ بیتؑ سے سرشار ہو تو تھکن، مشکلات اور رکاوٹیں انسان کے قدم…
-
مقالات و مضامینحالاتِ حاضرہ اور سفرِ اربعین؛ امید، مزاحمت اور حسینی بیداری کا پیغام
حوزہ/سفرِ اربعین حسینی عصرِ حاضر کے عظیم ترین روحانی، فکری اور اجتماعی مظاہر میں سے ایک ہے۔ یہ صرف ایک مذہبی سفر نہیں، بلکہ امام حسین (ع) کے قیام، ان کے بلند انسانی مقاصد اور ظلم کے مقابلے میں…
-
حجت الاسلام والمسلمین نواب:
ایراناربعین 1448ھ انقلابِ اسلامی کی تبیین، امید آفرینی اور جہادِ تبیین کا بہترین موقع ہے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب کہا: اربعینِ حسینی کا عظیم اجتماع انقلاب اسلامی کے آرمانوں کی تبیین، ثقافتِ مقاومت کے فروغ، امید آفرینی اور جہادِ تبیین کے لیے ایک بے مثال موقع…
-
حجت الاسلام والمسلمین شعبانی:
ایرانمعاشرتی اور ثقافتی کاموں میں تعطیل نہیں ہوتی
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین شعبانی نے کہا: معاشرتی اور ثقافتی کام ہرگز ختم ہونے والا نہیں اگرچہ اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کی خدمت کے سلسلہ میں لگائے جانے والے موکب جمع بھی کر لئے جائیں…
-
ایرانحوزہ علمیہ کا اربعین میں کروڑوں لوگوں کی شرکت اور عراقی حکومت اور عراقی عوام کی بہترین میزبانی پر اظہار تشکر
حوزہ / مرکز مدیریت حوزہ علمیہ عظیم الہی و تہذیبی واقعہ اربعین میں کروڑوں لوگوں کی شرکت کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور عراقی حکومت و ان کی بے مثال عوام کی میزبانی پر شکریہ ادا کرتے ہوئے دنیا…
-
حجت الاسلام جلیلیان:
ایراناربعین حسینی؛ ولایت اور امام حسین(ع) سے عشق کا جلوہ ہے
حوزہ / حجت الاسلام جلیلیان نے کہا: اربعین حسینی کا عظیم اجتماع ایران اسلامی کی قدرت کو دنیا پر آشکار کرتا ہے جو ولایت اور امام حسین(ع) سے عشق کے جلوے کی علامت ہے۔
-
حجت الاسلام اسماعیلی:
ایراننوجوان نسل نے اربعین واک میں پُرجوش شرکت کے ذریعہ اہل بیت (ع) سے اپنے پاکیزہ عشق کا اظہار کیا
حوزہ / حجت الاسلام اسماعیلی نے کہا: نوجوان نسل نے اربعین واک میں پُرجوش شرکت کے ذریعہ اہل بیت (ع) سے اپنے پاکیزہ عشق کا اظہار کیا ہے، اس لیے ذمہ داران کی خصوصی توجہ کے مستحق ہیں۔
-
پاکستاناربعین حسینیؑ، آئی ایس او کراچی کے تحت مرکزی جلوس میں مولانا ناظر تقوی کی زیر اقتداء نماز باجماعت
حوزہ/ دوران نماز اپنے خطاب میں مرکزی صدر آئی ایس او فخر نقوی نے کہا کہ اربعین ایک عالمی نہضت ہے اور رہبر معظم آیت اللہ سید علی خامنہ ای اس کے قائد ہیں، آج عالمی سطح پر اسلامی تحریکوں کی منظم…