عالم اسلام (169)
-
پاکستانعالم اسلام کے مابین فکر و مؤقف کی ہم آہنگی وقت کی اہم ضرورت: علامہ شبیر میثمی
حوزہ/شیعہ علماء کونسل پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل نے اسلام آباد میں ”پوزیشنز کی ہم آہنگی اور مؤقف کے اتحاد“ کے عنوان سے منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالم اسلام کے مابین فکر و مؤقف…
-
جہانناروے میں جشنِ میلاد النبیؐ اور ہفتۂ وحدت کی پروقار تقریب +تصاویر
حوزہ/ مسجد توحید اوسلو میں جشنِ میلاد النبیؐ اور ہفتۂ وحدت کے موقع پر منعقدہ پروگرام میں علما، دینی شخصیات اور مختلف مراکز کے برادران نے بڑی تعداد میں شرکت کی، جہاں اتحادِ امت، فلسطین و غزہ کے…
-
ہفتۂ وحدت اور اتحادِ مسلمین پر علامہ محمد امین شہیدی سے گفتگو؛
انٹرویوزقرآن امت کو وحدت کی دعوت دیتا ہے، مسلمانوں کی اصل طاقت اتحاد میں ہے: علامہ امین شہیدی
حوزہ/ سربراہ امت واحدہ پاکستان نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ امت مسلمہ کے تمام طبقات، خصوصاً علماء، خطباء اور تعلیمی ادارے، اگر مشترکات کو بنیاد بنا کر وحدت کی دعوت دیں اور جدید ذرائع کو بروئے کار…
-
تہران میں 39ویں وحدت اسلامی کانفرنس سے صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کا خطاب؛
ایرانرسول اللہ (ص) جانور کی بھوک اور پیاس برداشت نہ کر سکے، مگر آج مسلم حکمران انسانوں کی بھوک پر خاموش ہیں
حوزہ/ جمعیت علماء پاکستان (نورانی) و ملی یکجہتی کونسل کے صدر صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر محمد زبیر نے کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے جانوروں…
-
سید عمار حکیم:
جہانایران، عالمِ اسلام کی فرنٹ لائن کا مورچہ ہے
حوزہ/ عراقی قومی اتحاد پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے حرم مطہر امام خمینی (رہ) میں حاضر ہو کر بانیٔ انقلاب اسلامی کو خراج عقیدت پیش کیا۔
-
ایرانغزہ پر صہیونی بربریت پر مسلم حکمرانوں کی خاموشی ناقابلِ فہم ہے: حجت الاسلام حجتالله سروری
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین حجتالله سروری نے کہا ہے کہ غزہ میں اسرائیلی بربریت، قتل عام اور نسل کشی صرف فلسطینیوں کے خلاف نہیں بلکہ انسانیت کے خلاف سنگین جرم ہے، اور اسلامی دنیا کی خاموشی اس…
-
ایرانایران میں اہل سنت امام جمعہ: بدقسمتی سے آج بھی بعض عربی اور مسلم حکومتیں قدس کے غاصبوں سے رابطے میں ہیں
حوزہ/ سنندج شہر ایران کے اہل سنت امام جمعہ مولوی رستمی نے کہا کہ آج انسانیت کو غزہ اور فلسطین میں صیہونیوں کی طرف سے جاری اس بڑی نسل کشی کے خلاف بیدار ہونا چاہیے اور اجازت نہیں دینی چاہیے کہ…
-
ایرانعلمائے اسلام مظلوم فلسطینیوں کی حمایت میں خاموشی توڑیں، نسل کشی پر خاموشی قرآن سے خیانت ہے: "جامعہ مدرسین" کا علما کو کھلا خط
حوزہ/ جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم نے صہیونی ریاست کے ہاتھوں غزہ میں جاری قتلِ عام پر خاموشی اور عالمی بے حسی کو شرمناک قرار دیتے ہوئے، علما و دانشورانِ امت کو ایک کھلے خط میں اس انسانی و اسلامی…
-
پاکستاننفرت انگیز بیانیے معاشرتی ترقی اور امن کیلئے خطرہ ہیں، اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان
حوزہ/ چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل پاکستان ڈاکٹر راغب حسین نعیمی نے کا کہنا ہے کہ علماء کرام معاشرتی ہم آہنگی اور مذہبی رواداری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں، اس لیے وہ منبر و محراب…
-
مقالات و مضامینامریکہ اور مغرب کی دوغلی پالیسیاں: مفادات کے نام پر انصاف کا خون
حوزہ/ مغربی ممالک خصوصاً امریکہ کی خارجہ پالیسیوں میں دوغلا پن واضح طور پر نظر آتا ہے، جو انسانی حقوق، بین الاقوامی قانون، اقتصادی مفادات، ایٹمی توانائی اور دہشت گردی جیسے اہم عالمی مسائل میں…
-
علماء و مراجعصہیونی تجاوزات کے خلاف 80 سے زائد اسلامی اور بین الاقوامی شخصیات کے نام آیت اللہ اعرافی کا خط
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف صہیونی حکومت کے تجاوزات کے بعد 80 سے زائد اسلامی اور بین الاقوامی شخصیات کے نام خطوط لکھے۔
-
آیت اللہ شب زندہ دار:
ایرانصیہونی حکومت پورے عالم اسلام کے لیے خطرہ ہے / نجات کا راستہ فقط ولایت کی پیروی میں ہے
حوزہ / حرم مطہر حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا کے خطیب نے کہا: خداوند عالم نے ولایت امیرالمؤمنین علیہ السلام کے اعلان کے بعد فرمایا: "آج کفار مایوس ہو گئے کہ اسلام کو صفحہ ہستی سے مٹا دیں"۔ یہ آیت…
-
ہندوستانعالم اسلام صیہونی مظالم کے خلاف متحد ہو کر صدائے احتجاج بلند کرے: مولانا تقی رضا عابدی
حوزہ/ ساؤتھ انڈیا شیعہ علماء کونسل کے صدر مولانا سید تقی رضا عابدی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے رہنماؤں، جنرلوں اور معصوم شہریوں کی شہادت پر گہرے رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے اسے امت مسلمہ کے لیے…
-
مقالات و مضامینعالمِ بشریت کی فلاح، بیداری، اور تکمیلِ دین کا نقطۂ عروج
حوزہ/ واقعۂ غدیر تاریخِ انسانیت کا وہ عظیم لمحہ ہے جس نے نہ صرف اسلامی تاریخ کا رُخ متعین کیا، بلکہ پوری بشریت کو ایک ایسے رہنمائی کے نظام سے روشناس کرایا، جو قیامت تک کے لیے ہدایت کا سرچشمہ…
-
مقالات و مضامینایران پر اسرائیلی حملہ: بین الاقوامی قانون، جغرافیائی سیاست، اور امتِ مسلمہ کی ذمہ داریاں
حوزہ/ اسرائیل کا حالیہ حملہ صرف عسکری کارروائی نہیں، بلکہ بین الاقوامی قانون، انسانی حقوق، اور اخلاقیات پر حملہ ہے۔ اگر دنیا خاموش رہی، تو ظلم کا دائرہ وسیع تر ہو جائے گا۔
-
خواتین و اطفالغزہ کے شور میں پوری انسانیت لرز رہی ہے، مگر مسلم دنیا خاموش تماشائی بنی ہوئی ہے: سیدہ بشری بتول نقوی
حوزہ/ انہوں نے مسلم حکمرانوں سے سوال کیا: "57 اسلامی ممالک، لاکھوں کی تعداد میں فوجیں، اور ایٹمی طاقت رکھنے کے باوجود کیوں خاموش ہیں؟ کیا یہ ایمان کی کمزوری ہے؟ کیا خوف غالب آ چکا ہے؟ غزہ میں…
-
آیتالله کعبی:
علماء و مراجعغزہ میں نسل کشی مغربی تہذیب کا تحفہ/ عالمی برادری کی خاموشی انسانیت سے غداری ہے
حوزہ/ مجلس خبرگان رہبری کے رکن آیتالله عباس کعبی نے کہا ہے کہ صہیونی حکومت کی حالیہ جارحیت ایک منظم نسل کشی ہے، جس میں 70 فیصد سے زائد متاثرین خواتین، بچے اور امدادی کارکنان ہیں۔
-
مقالات و مضامینعقیدے کے بلڈوزر سے اہلبیتؑ رسولؐ کے مزارات کا انہدام مسلمانانِ عالم کی ذلت و رسوئی اور قتل و بربادی کا سبب
حوزہ/ آج مصر، عراق، شام اور دیگر مسلم ممالک میں ہزاروں مزارات خصوصاً اہلسنت کے فقہاء کے مزارات موجود ہیں۔ قاہرہ مصر میں امام شافعی، بغداد عراق میں امام ابو حنیفہ، دمشق شام میں امام ابن تیمیہ…
-
جہانصہیونی حکومت کے خلاف اسلامی ممالک متحد ہو جائیں: حماس
حوزہ/ فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے صہیونی ریاست کے مسلسل حملوں کی مذمت کی اور قابض اسرائیل اور اس کی جارحانہ پالیسیوں کے خلاف قومی، عربی اور اسلامی سطح پر مشترکہ جدوجہد…
-
مقالات و مضامینمسئلۂ فلسطین اور عالم اسلام
حوزہ/ عالم اسلام کو مسئلہ فلسطین کی حساسیت اور اس کی اہمیت کو سمجھنا ہوگا۔اگر قدس کے مسئلے پر عالم اسلام متحد نہیں ہوتا ہے تو ان کے پاس اتحاد کا اس سے بہتر مرکز نہیں ۔
-
حجت الاسلام والمسلمین درایتی:
ایراننہج البلاغہ صرف شیعوں کے لئے ہی نہیں بلکہ عالمِ اسلام کے لئے باعثِ فخر ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ خراسان کے دروس خارج کے استاد نے نہج البلاغہ کی منفرد خصوصیات پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا: یہ کتاب نہ صرف شیعوں بلکہ اہل سنت کے لیے بھی انتہائی گرانقدر اور اسلام کا فخر ہے۔
-
جہانمسلمانوں کے مسائل کی جڑ اسرائیل ہے: سربراہ اهلالبیت (ع) اسمبلی ترکیہ
حوزہ/ سربراہ اهلالبیت (ع) اسمبلی ترکیہ، قدیر آکاراس نے مسجد اہلالبیت (ع) میں اپنے خطاب کے دوران انسان کے اعمال پر اس کے افکار و خیالات کے اثرات اور شام کی تازہ ترین صورتحال پر اہم گفتگو کی۔