حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق حرم مطہر رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام شریعتی نژاد نے بتایا کہ اما م علی رضاعلیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے جتنے بھی پروگرام منعقد کئے جائیں گے ان سب کا سلوگن ’’ اما م کے ساتھ، اما م کے دشمن کے مقابلے میں ‘‘ ہوگا ، انہوں نے کہا کہ اس سال امید یہ کی جا رہی ہے کہ تقریباً اسّی لاکھ کے قریب زائرین حرم مطہر رضوی کی زیارت سے مشرف ہوں گے جن میں سے آٹھ لاکھ زائرین پیدل چل کر مشہد مقدس پہنچيں گے ۔
حجت الاسلام شریعتی نژاد نے مزید کہا کہ زیادہ تر زائرین ماہ صفر کے آخری عشرہ میں مختلف ماتمی دستوں اور انجمنوں کی شکل میں مشہد مقدس پہنچیں گے
ان کا کہنا تھ کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شب شہادت میں خطبہ خوانی کا مخصوص پروگرام منعقد ہو گا ۔ اس کے علاوہ امام رضا علیہ السلام کی شہادت کا دن ختم ہونے پر شام غریباں کی مجالس بھی برپا ہوں گي
انہوں نے بتایا کہ شہادت امام علی رضا علیہ السلام کے ایّام میں عزاداری اور مجالس کے ۱۵۰ پروگرام حرم رضوی کے مختلف صحنوں اور ہالز میں’’شکوہ ایثار‘‘ کے عنوان سے منعقد کئے جائیں گے۔
مندرجہ بالا پروگراموں کے علاوہ ان راتوں میں ’’رسم دعبل ‘‘ کے عنوان سے فارسی زبان کے ایرانی شعراء کی شرکت سے شب شعرکا انعقاد بھی کیا جائے گا
آستان قدس رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کےسربراہ نے بتایا کہ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی شہادت کے دن حرم مطہر رضوی کے صحن جامع رضوی میں عزاداروں کا عظیم اجتماع منعقد ہو گا۔
اس کے علاوہ عربی، آذری،ترکی اور اردو زبان زائرین کے لئے بھی عزاداری و مجالس عزا کے الگ الگ اور مختلف پروگرام منعقد کئے جائيں گے

حوزه/ حرم مطہر رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام شریعتی نژاد نے بتایا کہ اما م علی رضاعلیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے جتنے بھی پروگرام منعقد کئے جائیں گے ان سب کا سلوگن ’’ اما م کے ساتھ، اما م کے دشمن کے مقابلے میں ‘‘ ہوگا ، انہوں نے کہا کہ اس سال امید یہ کی جا رہی ہے کہ تقریباً اسّی لاکھ کے قریب زائرین حرم مطہر رضوی کی زیارت سے مشرف ہوں گے جن میں سے آٹھ لاکھ زائرین پیدل چل کر مشہد مقدس پہنچيں گے ۔
-
ایران میں نئے تعلیمی سال کا آغاز/قم میں آیت اللہ اعرافی کی موجودگی میں خصوصی تقریب
حوزہ/حجت الاسلام والمسلمین حسن روحانی نے تہران کے لڑکیوں کے ایک اسکول میں گھنٹی بجا کے نئے تعلیمی سال کا آغاز کیا۔
-
حرم امام رضا ( ع ) میں مجالس و عزاداری کی تاریخ کا مختصر جائزہ
حوزہ/ گذشتہ ادوار کے وقف ناموں اور تاریخی دستاویزات سے پتہ چلتا ہے کہ آئمہ اطہار علیہم السلام کی شہادت کے ایّام کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے حرم…
-
حرم امام حسین علیہ السلام سے وابستہ مرکز قرآن و حدیث کے سرپرست کا حوزہ نیوز ہیڈ آفس کا دورہ
حوزہ / حرم امام حسین علیہ السلام سے وابستہ قرآن وحدیث کے مرکز کے سرپرست نے ایران کے شہر قم میں حوزہ نیوز ایجنسی کے دفتر کا وزٹ کیا۔
-
حضرت امام علی رضا (ع) کی زیارت کا مخصوص دن
حوزہ/ 23ذیقعدہ کی تاریخ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کی زیارت کا مخصوص دن ہے اور ایک روایت کے مطابق یہ دن آپؑ کی شہادت کا دن بھی ہے۔
-
زائرین کی مشکلات کے حل کے لئے آستان قدس رضوی حکومت کے ساتھ ہر تعاون کرنے کو تیار
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کے متولی نے بتایا کہ حرم سے وابستہ آستان قدس رضوی مشہد مقدس میں زائرین کی مشکلات کے حل کے حوالے سے کسی بھی منصوبہ کو عملی…
-
حرم مطہر امام رضا (ع) کے مہد الرضا کلاسوں میں 35 ہزار طلباء کو قرآن مجید کی تعلیم
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے علوم قرآنی سینٹر کے سربراہ نے بتایا ہے کہ گزشتہ دو برسوں کے دوران اس سینٹر نے 35 ہزارطلباء کو قرآن مجید کی تعلیم دی ہے۔
-
کوئٹہ؛ مدرسہ خاتم النبین میں علمی کانفرنس،شیعہ سنی علما شریک ہوں گے
حوزہ/ حضرت امام جعفر صادق (ع) کی علمیی خدمات بارے ایک کانفرنس مورخہ 27مئی 2022 کو شام 5 بجے برروی کے مدرسہ خاتم النبیین ص فیصل ٹاؤن گلی نمبر 12 بروری روڈ…
-
زائرین کو دی جانے والی خدمات کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے؛ حرم امام رضا (ع) کے ٹیلی کمونیکیشن نیٹ ورک میں توسیع
حوزہ/ آستان قدس رضوی کے انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی سینٹر کے سربراہ نے بتایا کہ نئے سال کے آغاز میں لاکھوں کی تعداد میں زائرین مشہد مقدس تشریف لاتے ہیں،اسی…
-
امام رضا (ع) کے حرم میں ماہ رجب کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کے لئے مختلف پروگراموں کا انعقاد
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر میں ماہ رجب المرجب کی مناسبت سے اردو زبان زائرین و مجاورین کے لئے مختلف پروگراموں کا اہتمام کیا گیا ہے۔
-
ایران کے خلاف امریکیوں کی حداکثر دباؤ کی پالیسی ناکام ہوچکی ہے، رہبر معظم انقلاب
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی سے امریکا کی دشمنی کی وجہ اس فورس کی ترقی و پیشرفت اور طاقت و توانائی…
-
دنیا سے محبت تمام برائیوں کی جڑ ہے،امام جمعہ شہر گرگان
حوزہ / ایران کے شہر گرگان کے امام جمعہ نے انسان کے تکامل میں حائل رکاوٹوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: انسان کی ترقی اور تکامل میں جو چیزیں مانع ہیں ان…
-
آسٹریلیا میں مقیم 2 اردو زبان نوجوان جوڑوں کی حرم رضوی میں تقریب عقدِ نکاح کا انعقاد
حوزہ/ آسڑیلیا میں مقیم 2 اردو زبان نوجوان جوڑوں کی تقریبِ عقد نکاح حرم مطہر رضوی کے رواق دارالرحمہ میں منعقد کی گئی۔
-
حسینیہ امام خمینی تہران میں محرم کے ایام کی عزاداری کا پروگرام
حوزہ/ حضرت سید الشہداء امام حسین علیہ السلام اور ان کے باوفا اصحاب کی شہادت کے ایام میں حسینیہ امام خمینی میں مجالس عزا کا انعقاد کیا گيا ہے۔ رہبر انقلاب…
-
حرم مطہر رضوی میں امام محمد تقی الجواد (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کے لئے محفل جشن کا انعقاد
حوزہ/ فرزند رسول ، ابن الرضا حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی محفل جشن…
-
زبان ہر برائی کی کنجی ہے، معلم اخلاق آیت اللہ ناصری دولت آبادی
حوزہ / ایران کے نامور عالم دین اور معلم اخلاق نے کہا: امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام اپنے دوستوں کا اس طرح تعارف کراتے تھے:" مَلبَسُهُم الاِقتِصاد"…
-
حرم امام رضا (ع) کے صحن میں سائبان نصب کئے جا رہے ہیں
حوزہ/آستان قدس رضوی کے متولی نے اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ حرم مطہرکے اصلی صحنوں میں سائبان لگانے کا پہلا مرحلہ شروع ہوچکا ہے اور امام رضا علیہ السلام…
-
یوم شہادت امام رضا (ع) کے موقع پر لاکھوں عزادار مشہد مقدس پہنچے
حوزہ/ نواسہ رسولؐ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر ایران اور دنیا بھر سے لاکھوں عزاداران مشہد مقدس پہنچ گئے ہیں۔
-
کچھ ممالک امریکہ کی منشا کے تابع ہیں اور اسی کے کہنے پر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف کام کر رہے ہیں، رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ایران نے مدتوں قبل جنگ یمن کے خاتمے کی تجویز پیش کی تھی اور اس جنگ کا خاتمہ خطے…
-
ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے حرم مطہر رضوی میں اردو زبان زائرین کی جانب سے عزاداری
حوزہ/ حضرت امام علی رضا (ع) کے روضہ منورہ میں ایام عزائے فاطمیہ کی مناسبت سے اردو زبان زائرین اورعزادارروں کی اجتماعی عزاداری کا اہتمام کیا گیا۔
-
حضرت امام رضا (ع) کے ایام ولادت باسعادت کے موقع پر حرم مطہر رضوی میں 30 لاکھ زائرین کی شاندار میزبانی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کےنائب متولی نے بتایا کہ ایام ولادت امام رضا(ع) کے موقع پر 30 لاکھ سے زیادہ زائرین حرم کی زیارت سے مشرف ہوئے انہوں نے کہا…
-
150 افغان مهاجر جوڑوں کی حرم مطہر رضوی میں اجتماعی شادی
حوزہ/ حضرت امام علی رضا (ع) کے حرم مطہر سے وابستہ فلاحی ادارہ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے شعبہ خواتین و خاندانی امور کے تعاون سے مشہد مقدس کے مضافات میں مقیم…
-
ایٹم بم بنانا حرام مطلق ہے،رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبرانقلاب اسلامی نے ایٹم بم کے استعمال کو حرام قرار دینے کے اسلامی جمہوریہ ایران کے دلیرانہ اور ٹھوس موقف کا ذکرکرتے ہوئے فرمایا کہ ایٹم بم بنانا…
-
دفاع مقدس کے حقائق کو ہمیشہ زندہ رکھنا ہوگا،رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے ایران کے صوبہ مرکزی کے چھے ہزار دوسو شہدا کی یاد میں کانفرنس کا اہتمام کرنے والی کمیٹی کے منتظمین…
-
امام حسین(ع) کے مشن کی پیروی کرتے ہوئے امریکہ سے مقابلہ کرتے رہیں گے، رہبر انقلاب اسلامی
حوزه/رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ ہم نے اسلامی انقلاب کے ذریعے اس عظیم مشن کا آغاز کیا ہے جس کا راستہ امام حسین…
-
چینی خاتون نے حرم مطہر امام رضا (ع) میں اسلام قبول کرلیا
حوزہ/چینی خاتون ژانگ نے حرم مطہر رضوی میں مسلمان ہونے کے بعد اپنا نیا نام الہام رکھا، اس موقع پر اس نو مسلم چینی خاتون نے کہا کہ میرا بچپنا چین…
آپ کا تبصرہ