۱ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۱ شوال ۱۴۴۵ | Apr 20, 2024
سالروز شهادت امام جعفرصادق(علیه السلام)

حوزہ/ حضرت امام جعفر صادق (ع) کی علمیی خدمات بارے ایک کانفرنس مورخہ 27مئی 2022 کو شام 5 بجے برروی کے مدرسہ خاتم النبیین ص فیصل ٹاؤن گلی نمبر 12 بروری روڈ کوئٹہ میں منعقد ہو رہی ہے جسمیں شیعہ سنی علما کی شرکت متوقع ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،آفتاب امامت کے چھٹے آفتاب حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام کی شہادت کے حوالے سے جہاں مجالس عزا کا سلسلہ آج رات سے شروع ہے اور مختلف مساجد اور امام بارگاہوں میں علمی دنیا کے سپرمین اور نواسہ رسول کی شہادت پر انکے فضائل و مصائب بیان کیے جارہے ہیں۔

اسی کے ساتھ مجالس و محافل عزا کے علاوہ علمی نشستیں بھی منعقد ہورہی ہیں اور اسی حوالے سے حضرت امام جعفر صادق (ع) کی علمیی خدمات بارے ایک کانفرنس مورخہ 27مئی 2022 کو شام 5 بجے برروی کے مدرسہ خاتم النبیین ص فیصل ٹاؤن گلی نمبر 12 بروری روڈ کوئٹہ میں منعقد ہو رہی ہے جسمیں شیعہ سنی علما کی شرکت متوقع ہے۔

کانفرنس میں امام صادق علیہ السلام کے حوالے سے سوال و جواب کا سیشن بھی شامل ہے جسمیں جواب دینے والے شرکاء کی حوصلہ افزائی بھی کی جائے گی۔

تبصرہ ارسال

You are replying to: .