شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام (17)
-
ایرانمحبت اہل بیت(ع) کو اپنے کردارو عمل سے ظاہر کریں: امام جمعہ شہر دیّر
حوزہ/ ایران کے شہر دیر کے امام جمعہ نے کہا:محبت اہلبیت (ع) ایک عظیم سرمایہ ہے، لہذا ہمیں چاہئے کہ محبت اہل بیت علیہم السلام پر گامزن رہتے ہوئے ان کی اطاعت اور پیروی بھی کریں۔
-
مقالات و مضامینکیوں امام جعفر صادق علیہ السلام کو ہم رئیس مذهب شیعہ کہتے ہیں؟
حوزہ/ اس لئے اس مذہب کو امام جعفر صادق علیہ السلام سے منسوب کیا گیا اور اس کے عقیدوں کو مضبوط کرنے کے علاوہ اس مذہب کی احادیث کو دیگر ائمہ علیہم السلام سے نقل کرنے کی نسبت بھی امام صادق کی طرف…
-
ایرانمراجع کرام کے دفاتر میں شہادت امام جعفر صادق (ع) کے سلسلے میں مجالس عزا کا انعقاد
حوزہ/ قم المقدسہ میں آیت اللہ نوری ہمدانی، آیت اللہ مکارم شیرازی، آیت اللہ اراکی، مرحوم آیت اللہ علوی گرگانی اور مرحوم آیت اللہ صافی گلپایگانی کے کے دفاتر میں شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام…
-
ہندوستانیوم وصال نبی ؐ اور شہادت امام حسن ؑ کی مناسبت سے انجمن شرعی شیعیان کی تقریبات
حوزہ/ یوم وصال نبی ؐ اور یوم شہادت حضرت امام حسن المجتبیٰ ؑ کی مناسبت سے جموں و کشمیر انجمن شرعی شیعیان کے زیر اہتمام حسب عمل قدیم وادی کے اطراف و اکناف میں خصوصی تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
-
ہندوستاناحیاء امر اہل بیتؑ حصول رحمت کا سبب : مولانا سید رضا حیدر زیدی
حوزہ/ یوم شہادت امام جعفر صادق علیہ السلام دفتر نمایندگی آیۃ اللہ العظمیٰ سیستانی دام ظلہ لکھنؤ میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
-
مقالات و مضامینامام جعفر صادق (ع) کی علمی و سماجی خدمات
حوزه/ جب رئیس مذہب جعفری امام صادق علیہ السلام منصب امامت پر فائز ہوئے تو امویوں اور عباسیوں کے درمیان اقتدار کی رسہ کشی جاری تھی جس کی بنا پر اموی حکمرانوں کی توجہ خاندان رسالت سے کسی حد تک…
-
مقالات و مضامینامام جعفر صادقؑ: علم، ادب اور ثقافت
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام جدید علمی دور کے موجد ہیں، عرفان کے بانی ہیں، شیعی ثقافت کی تشکیل کی، آپؑ کی نظر میں علم ادب ضروری ہے اور اس کا لازمی طور پر مطالعہ کیا جائے۔
-
-
پاکستانکوئٹہ؛ مدرسہ خاتم النبین میں علمی کانفرنس،شیعہ سنی علما شریک ہوں گے
حوزہ/ حضرت امام جعفر صادق (ع) کی علمیی خدمات بارے ایک کانفرنس مورخہ 27مئی 2022 کو شام 5 بجے برروی کے مدرسہ خاتم النبیین ص فیصل ٹاؤن گلی نمبر 12 بروری روڈ کوئٹہ میں منعقد ہو رہی ہے جسمیں شیعہ…
-
مقالات و مضامینسرکار رسالتؐ کا زندہ کردار امام جعفر صادق (ع)
حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام کی حیات طیبہ کا ہر پہلو ایک عظیم اور فکری اور عقیدتی انقلاب کی ایک مقدس تاریخ ہےآپؑ اپنے زمانے کے سب سے بڑے فقیہ، مدبر و فکر،دلسوز رہنما و رہبر اور دنیا کے کامل…