۴ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۴ شوال ۱۴۴۵ | Apr 23, 2024

یوم شہادت پر اسّی لاکھ زائرین

کل اخبار: 1
  • امام رضا (ع) کے یوم شہادت پر 80 لاکھ زائرین کے مشہد پہنچنے کی توقع

    امام رضا (ع) کے یوم شہادت پر 80 لاکھ زائرین کے مشہد پہنچنے کی توقع

    حوزه/ حرم مطہر رضوی کے ادارہ تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجت الاسلام شریعتی نژاد نے بتایا کہ اما م علی رضاعلیہ السلام کے ایام شہادت کی مناسبت سے جتنے بھی پروگرام منعقد کئے جائیں گے ان سب کا سلوگن ’’ اما م کے ساتھ، اما م کے دشمن کے مقابلے میں ‘‘ ہوگا ، انہوں نے کہا کہ اس سال امید یہ کی جا رہی ہے کہ تقریباً اسّی لاکھ کے قریب زائرین حرم مطہر رضوی کی زیارت سے مشرف ہوں گے جن میں سے آٹھ لاکھ زائرین پیدل چل کر مشہد مقدس پہنچيں گے ۔