حرم مطہر رضوی (43)
-
ایرانحرم مطہر رضوی کے تعاون سے چہلم امام حسینؑ پر ایران اور عراق پہنچنے والے ایرانی و غیر ملکی زائرین کے لئے خدمات کی فراہمی
حوزہ/ کرامت رضوی فاؤنڈیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے بتایا کہ آستان قدس رضوی ایرانی وغیرملکی زائرین کو بہتر خدمات فراہم کرنے کے لئے مشہد مقدس کے لوگوں کی جانب سے عراق میں لگائے جانے والے چالیس موکبوں…
-
ایرانعید غدیر کے جشن اور تقریبات کے عوامی تشخص کو برقرار رکھا جائے؛ متولی حرم رضوی کا بیان
حوزہ/ حرم مطہر حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے متولی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ عید غدیر کے جشن اور تقریبات کے عوامی تشخص کو برقرار رکھا جائے۔
-
ہندوستانحضرت امام رضا (ع) کے ایام ولادت باسعادت کے موقع پر حرم مطہر رضوی میں 30 لاکھ زائرین کی شاندار میزبانی
حوزہ/ حرم امام رضا علیہ السلام کےنائب متولی نے بتایا کہ ایام ولادت امام رضا(ع) کے موقع پر 30 لاکھ سے زیادہ زائرین حرم کی زیارت سے مشرف ہوئے انہوں نے کہا کہ ان بابرکت ایّام میں حضرت امام علی رضا…
-
مقالات و مضامیناہلسنت دانشوروں کی نظر میں امام رضا (ع) کی شخصیت اور فضیلت
حوزہ/ حضرت امام رضا(ع) کے بارے میں ان علماء اور دانشوروں کے اظہار عقیدت کی بنیاد ائمہ اہلبیت کے بارے میں قرآنی آیات اور نبوی ارشادات ہیں- یقینا وحی الہی اور معصوم زبان سے ان اوصاف و کمالات کے…
-
خواتین و اطفالحرم حضرت امام رضا (ع) کی خدمتگزار خواتین +تصاویر
حوزہ/ حضرت امام علی رضا علیہ السلام کے حرم مطہر کے جس داخلی دروازے سے بھی آپ حرم مطہر میں داخل ہوں آپ کو نہایت منکسر مزاج اور ہنس مکھ چہروں کے ساتھ فرائض انجام دیتے ہوئے خادم نظر آئیں گے۔…
-
-
ایرانحرم مطہر رضوی میں زخمی ہونے والے حجت الاسلام دارائی بھی شہادت کے مقام پر فائز ہو گئے
حوزہ / حرم مطہر رضوی میں دہشت گردی کے واقعے میں زخمی ہونے والے علماء کرام میں سے دوسرے عالمِ دین جناب حجۃ الاسلام محمد صادق دارائی بھی شہید ہو گئے۔
-
ایرانحرم مطہر رضوی میں ایک شخص کا تین علماء پر مذموم قاتلانہ حملہ +ویڈیو
حوزہ / سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو گردش کر رہی ہے جس میں ایک شخص نے حرم مطہر رضوی علیہ السلام کے صحن میں چاقو کے وار سے 3 علماء پر حملہ کیا ہے۔