حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، تیس ذی القعدہ امام رضا (ع) کے لخت جواد الائمہ حضرت امام محمد تقی (ع) کے یوم شہادت کی آمد کے موقع پر بارگاہ ملکوتی رضوی میں نقار خانہ، سقا خانہ سے لے کر تمام در و دیوار اور سبھی صحن پرچم عزا سے مکمل طور پر سیاہ پوش کئے جا چکے ہیں۔
حرم کے گنبد مطہر پر نصب پرچم اور ایوان صحن انقلاب اسلامی اورصحن آزادی کے ایوان کےاوپردو بڑے سیاہ بینروں کے آویزاں ہونے کے بعد سے اس بارگاہ ملکوتی میں فضائے غم و ماتم طاری ہوچکا ہے جس کے اثرات زائرین کے سوگوار چہروں سے عیاں ہیں۔
شب 30 ذیقعد اور امام جواد محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کےموقع پر زائرین اور عزاداروں کے لئے حرم مطہر امام رضا علیہ السلام میں جگہ جگہ مجالس عزا کا انتظام کیا گیا ہے جن میں علماء، ذاکرین اور مداحان اہلبیت عصمت و طہارت نویں امام کی بابرکت زندگی اور سیرت کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالیں گے اور آپ کی مظلومانہ شہادت اور مصائب بیان کرکے آثھویں امام کو پرسہ دیں گے۔
اس موقع پر حفظان صحت کے مطابق استعمال ہونے والی تمام اشیاء زائرین کو وافر مقدار میں فراہم ہیں۔ ساتھ ہی ساتھ حفظان صحت کے مطابق قالین آرائی بھی کی جا چکی ہے تاکہ شیفتگان خاندان عصمت و طہارت علیہم السلام حرم مطہر رضوی میں باآسانی زیارت کے لئے آئیں اور اپنے امام ہشتم (ع) کو پرسہ دے سکیں۔
حضرت جوادالائمہ امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کے دن حرم مطہر رضوی میں زیارت کا شرف حاصل کرنے والے زائرین کے درمیان 10 ہزار متبرک پیکیٹس بھی حفظان صحت کے اصولوں کی پاسداری کے ساتھ تقسیم کئے جائیں گے۔

حوزہ/آسمان امامت و ولایت کے نویں درخشندہ ستارے، حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر امام رضا علیہ السلام کےحرم کے در و دیوار سیاہ پوش ہیں۔
-
-
حرم امام رضا علیہ السلام میں تحفیظ رضوی منصوبے کا آغاز
حوزہ/قرآن کریم کے حفظ کے منصوبے " تحفیظ رضوی " کی افتتاحی تقریب ، قرآن حفظ کرنے میں دلچسپی رکھنے والے دو سو نوجوانوں کی شرکت سے امام رضا علیہ السلام کے…
-
محرم الحرام ۱۴۴۴ھ دنیا بھر میں گھروں اور عبادت گاہوں پر سیاہ پرچم بلند کردئے گئے
حوزہ/ ماہ محرم الحرام کی آمد کے موقع پر دارالحکومت تہران میں حضرت امام حسین ع کا ایک ہزار میٹر کا علم لہرا دیا گیا۔
-
امام محمد تقی (ع) کا یحیی بن اکثم کے ساتھ مناظرہ
حوزہ/ امام جواد علیہ السلام کے مناظرات علماء کو درپیش پیچیدہ فقہی مسائل کے حل میں معاون ثابت ہوتے تھے ۔ ایک طرف سے آپ شیعیان اہل بیت علیہم السلام کے امام…
-
نو سال میں ہی حفظ قرآن مکمل کرنے والی بچی نے چار ماہ میں مکمل قرآن مجید لکھ ڈالا
حوزہ/اُمّ حنیفہ نے قرآن شریف کی مکمل کتابت کرکے ایک مثالی کام کیا ہے جسے خوبصورت انداز میں طرح طرح کی پھول پتیوں سے سجاکر مختلف رنگوں سے آراستہ کیا ہے…
-
طلاب حوزہ علمیہ شہید ثالث قاضی نوراللہ شوشتری (رح) قم نے حضرت موسی مبرقع (ع) کو ان کے والد امام محمد تقی الجواد (ع) کا پرسہ پیش کیا
حوزہ/ روز شہادت حضرت امام محمد تقی الجواد علیہ السلام حوزہ علمیہ شہید ثالث (قم) کے طلاب نے حضرت موسی مبرقع علیہ السلام کو اُن کے والد امام محمد تقی الجواد…
-
خدا کی بندگی کے لئے خدا کے دشمنوں سے دشمنی ضروری، حجۃ الاسلام احمد پناہیان
حوزہ/ حجۃ الاسلام پناہیان نے اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ حق سے دستبردار اور باطل کی مخالفت سے انکار کرنا ممکن نہیں،کہاکہ خدا کی بندگی کرنے کے لئےخدا کے…
-
حجۃ الاسلام والمسلمین رفیعی:
اسلام میں کثرت عمل نہیں بلکہ معیاری عمل شرط ہے
حوزہ/ استاد حوزہ علمیہ نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ احمد بن ہلال نے 51مرتبہ حج بجا لایا،عمر کے آخر میں منحرف ہوا اور امام معصوم کی لعنت کا مستحق قرار پایا،کہا…
-
ایام شہادت امام جواد(ع):
زندگی کے آٹھ اہم انمول فارمولے امام تقی(ع) کے کلام کی روشنی میں
حوزہ/ امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم شہادت کے موقع پر آپ علیہ السلام کی ایک نورانی حدیث تفسیر اور تشریح کے ساتھ قارئین کرام کی خدمت میں پیش کر رہے ہیں۔
-
امام رضا (ع) کے حرم کی زیارت سے میرے ٹوٹے دل کو سکون مل گیا، بوسنیائي زائرہ
حوزہ/ ایک بوسنیائي زائرہ جو غموں سے چور اور ٹوٹے دل کے ساتھ حضرت امام علی رضا(ع) کی زیارت کے لئے اس امید کے ساتھ یہاں آئی کہ حرم مطہر کے سقاخانے کے پانی…
-
حرم مطہر رضوی میں امام محمد تقی الجواد (ع) کی ولادت باسعادت کی مناسبت سے اردو زبان زائرین کے لئے محفل جشن کا انعقاد
حوزہ/ فرزند رسول ، ابن الرضا حضرت امام محمد تقی علیہ السلام کے یوم ولادت باسعات کی مناسبت سے حرم امام رضا(ع) میں اردو زبان زائرین کے لئے خصوصی محفل جشن…
-
حضرت امام علی رضا (ع) کے حرم مطہر کے سب سے بڑے صحن پیامبر اعظم (ص) کا تعارف
حوزہ/ یہ صحن نہ فقط حرم رضوی کا سب سے بڑا صحن ہے بلکہ عالم اسلام کے مقدس مقامات کے چند سب سے بڑے صحنوں میں سے ایک ہے، اس صحن میں ایک وقت میں ستّر ہزار…
آپ کا تبصرہ