قبول اسلام
-
آستان قدس رضوی میں غیر ایرانی زائرین کی انتظامیہ کی کوششوں سے؛
پیرو کے ایک 34 سالہ شخص کا قبولِ اسلام
حوزہ / آستان قدس رضوی میں غیر ایرانی زائرین کی انتظامیہ کی کوششوں سے پیرو (جنوبی امریکہ) سے تعلق رکھنے والے 34 سالہ نوجوان نے حرم مطہر رضوی (ع) میں ایک 34 سالہ شخص نے شہادتین پڑھ کر دینِ اسلام قبول کر لیا۔
-
اصفہان کے مدرسہ امام صادق (ع) میں ایک جرمن نوجوان نے اسلام قبول کیا
حوزہ/ جرمنی میں رہنے والے اس نوجوان نے حوزہ علمیہ کی انتظامیہ کمیٹی کے نائب صدرحجۃ الاسلام والمسلمین عبدالامیر خطاط کی موجودگی میں شہادتین جاری کیا اور مسلمان ہو گیا۔
-
برطانیہ کی معروف امیر ترین شخصیت ایلفی بیسٹ نے اسلام قبول کرلیا
حوزہ/ موبائل ہوم پارک کمپنی وائلڈ کرسٹ پارکس کے موجودہ چیئرمین اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک الفریڈ ولیم بیسٹ بھی کلمہ پڑھ کر دائرہ اسلام میں داخل ہوگئے ہیں۔
-
امریکی پادری کا قبول اسلام، وسیع پیمانے پر چرچا
حوزہ/ معروف مسیحی پادری ہیلاریون ہیگی کی جانب سے اسلام قبول کرنے کی خبر کو میڈیا بھرپور کوریج دے رہا ہے۔
-
مردم شماری میں انکشاف، آسٹریلیا میں اسلام تیزی سے پھیل رہا ہے
حوزہ/آسٹریلیا میں پہلی بار ملک میں اپنی شناخت مسیحی کے طور پر کرانے والوں کی تعداد 50 فیصد سے بھی کم ہو گئی ہے۔ آسٹریلیا بیورو آف سٹیٹسٹکس (ABS) کے مطابق، اب آسٹریلیا میں صرف 44 فیصد عیسائی رہ گئے ہیں۔
-
ایران کے شہر یاسوج میں ایک مسیحی ڈینٹل خاتون کا قبولِ اسلام
حوزہ / یوکرائن کی مسیحی خاتون نے ایران کے صوبہ کہگیلویہ و بویر احمد میں نمائندہ ولی فقیہ اور شہر یاسوج کے امام جمعہ کے دفتر میں اپنی زبان پر کلمۂ شہادتین جاری کرتے ہوئے اسلام قبول کر لیا۔
-
اسلام قبول کرنے کی بنیاد پر گرفتاری کرنا ملک کے آئین کے خلاف ہے، مولانا کلب جواد نقوی
حوزہ/ سربراہ مجلس علماء ہند نے کہا کہ کوئی بھی بالغ شخص ہندو، مسلمان، عیسائی یا کوئی بھی مذہب اختیار کر سکتا ہے اور اس پر عمل بھی کر سکتا ہے لہذا جب تک پوری تحقیقات نہ ہو جائے کسی کو قصور وار ٹھہرایا نہیں جا سکتا۔ اتنا ضرور ہے کہ اسلام جبر کا نام نہیں ہے اور نہ ہی ہم ایسے لوگوں کو مسلمان مانتے ہیں۔
-
گزشتہ چند سالوں میں مختلف ممالک کے متعدد افراد امامزادہ صالح(ع) کے مزار پر حلقہ بگوش اسلام ہوئے
حوزہ/176 مختلف ملکوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے گزشتہ 5 سالوں کے دوران، ایرانی دارالحکومت تہران میں واقع صالح (ع) امام باڑے میں اسلام کا قبول کیا۔
-
شہزادی کونین(س) کی شب ولادت کے موقع پر جرمن خاتون نےحرم رضوی میں دین اسلام قبول کیا
حوزہ/پیغمبر اسلام(ص) کی دختر گرامی، شہزادی کونین حضرت فاطمہ الزہراء سلام اللہ علیھا کی شب ولادت با سعادت کے موقع پر ایک جرمن خاتون نے حضرت امام علی بن موسیٰ الرضا علیہ السلام کے روضہ مبارک پر حاضری دے کر دین اسلام قبول کرلیا۔