۱ آذر ۱۴۰۳
|۱۹ جمادیالاول ۱۴۴۶
|
Nov 21, 2024
افکار اسلامی
کل اخبار: 3
-
قم میں شہید بہشتی کے یومِ شہادت کی مناسبت سے علمی نشست کا اہتمام:
شہید بہشتی فقیہ، مجتہد، سیاست دان اور ایک عظیم مفکر تھے، مقررین
حوزہ/ شہید آیت اللہ ڈاکٹر محمد حسین بہشتی کے یومِ شہادت کی مناسبت سے ایک علمی نشست الغدیر ہال مدرسہ حجتیہ قم المقدسہ میں منعقد ہوئی، جس میں طلاب کی کثیر تعداد نے شرکت کی۔
-
حجت الاسلام اشفاق وحیدی:
سیرت معصومین (ع) کی اتباع میں انسان کی دنیا اور آخرت کی کامیابی پوشیدہ ہے
حوزہ / امام جمعہ ملبورن نے کہا: آج کا انسان جن مشکلات کا شکار ہے قرآن اور مذہب سے نا آشنائی کا سبب ہے۔ قوم کی ترقی کا راز عدل انصاف کے نظام سے وابستہ ہے جہاں تمام طبقات کو برابری کے حقوق ملتے ہیں۔ ظلم، جبر و زیادتی سے اسلام اور دین الہی نے سختی سے منع فرمایا ہے۔
-
افکار اسلامی قم کے زیر اہتمام "نہج البلاغہ گنج پنہان" کے عنوان سے علمی سمینار کا انعقاد
حوزہ/ افکار اسلامی قم کی جانب سے 14 رجب المرجب بروز جمعہ کو "نہج البلاغہ گنج پنہان" کے عنوان سے ایک علمی سمینار کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں قم المقدسہ کے علماء و طلباء کرام نے بھرپور شرکت کی۔