حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر بغداد میں تخریب کار اور شر پسند عناصر نے بغداد میں امام زمان (ع) کے نوّاب اربعہ میں سے «عثمان بن سعید العمری» کے مقبرے کو نشانہ بناتے ہوئے اسے نذر آتش کردیا۔
ایک تجزیہ کے مطابق شدت پسند سلفی تحریک اور داعش کے بچے کھچے لوگ عراق میں تازہ مظاہروں کا بھر پور فائدہ اٹھا رہے ہیں اور مقدس مقامات پر حملوں کی لہر شروع کررہے ہیں۔
آپ کا تبصرہ