۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024

نوّاب اربعہ

کل اخبار: 3
  • حضرت علی بن محمد سمری رضوان اللہ تعالیٰ علیہ 

    حضرت علی بن محمد سمری رضوان اللہ تعالیٰ علیہ 

    حوزہ/ جناب علی بن محمد سمری رضوان اللہ علیہ کے زمانے میں ظالم عباسی حکمرانوں کا ظلم و ستم اور خونریزی کافی بڑھ چکی تھی اس لئے گذشتہ تین نواب خاص کے بنسبت آپ نے زیادہ احتیاط اور مخفی انداز میں خدمات انجام دیں۔

  • حضرت حسین بن روح نوبختی (ع)

    حضرت حسین بن روح نوبختی (ع)

    حوزہ/ حضرت صاحب الزمان امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے تیسرے نائب خاص حضرت حسین بن روح نوبختی رضوان اللہ تعالی علیہ حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام کے صحابی اور دوسرے نائب خاص حضرت محمد بن عثمان رضوان اللہ تعالی علیہ کے دس خاص وکیلوں میں سے تھے۔

  • جناب محمد بن عثمان ؒ حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ الشریف کے دوسرے نائب خاص

    جناب محمد بن عثمان ؒ حضرت ولی عصر عجل اللہ فرجہ الشریف کے دوسرے نائب خاص

    حوزہ/جناب ابوجعفر محمد بن عثمان رضوان اللہ تعالیٰ ایک عظیم عالم و فقیہ تھے اور فقہ میں آپ کی ’’کتاب الاشربۃ‘‘ ہے جسے آپ کی وفات کے بعد آپ کی بیٹی ام کلثوم نے حسب وصیت جناب حسین بن روح رضوان اللہ تعالی علیہ کو دی۔ دعائے سمات، دعائے افتتاح اور زیارت آل یاسین آپ ہی سے مروی ہے۔