ایران اور عراق (35)
-
امام جمعہ بغداد:
جہانٹرمپ عرب حکمرانوں کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ اپناتا ہے
حوزہ/ آیت اللہ سید یاسین موسوی نے اپنے خطبہ جمعہ میں کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عرب حکمرانوں کے ساتھ تحقیر آمیز رویہ اختیار کرتا ہے، لیکن جب ایران کی بات آتی ہے تو اسے ایک طاقتور ملک قرار دیتا…
-
ایرانعراقی وزیراعظم کی حرم امام رضا (ع) میں حاضری؛ زائرین کی خدمات پر اظہارِ تشکّر
حوزہ/عراقی وزیراعظم محمد شیاع السودانی، امام رضا علیہ السّلام کی زیارت سے مشرف ہونے کے بعد، حرم کے متولی سے ملاقات اور تبادلہ خیال کیا ہے۔
-
پاکستان میں ایرانی سفارتخانہ:
ایرانتمام زائرین کو ڈبل انٹری ویزے مفت جاری کیے جائیں گے
حوزہ/ پاکستان میں ایرانی سفارت خانے کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یکم محرم سے 15 صفر تک تمام پاکستانی زائرین جن کے پاس عراقی ویزہ ہے، ڈبل انٹری ویزا کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔
-
جہانفلسطین کی حمایت واجب ہے: حجۃُ الاسلام سید عمار حکیم
حوزہ/ عراقی الحکمت پارٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام سید عمار حکیم نے بغداد میں نماز عید الاضحی کے خطبوں میں تاکید کی کہ مسئلہ فلسطین عرب اور اسلامی امت اور تمام دنیا کی آزاد اور با ضمیر قوموں کا بنیادی…
-
ایرانالحکمت پارٹی عراق کے سربراہ کی حرم امام رضا (ع) کے متولی سے ملاقات؛ ایرانی صدر کی شہادت پر اظہارِ افسوس
حوزہ/ عراقی الحکمت پارٹی کے سربراہ سید عمار حکیم نے حرم امام رضا علیہ السّلام کے متولی سے ملاقات اور انہیں شہدائے خدمت کی المناک شہادت پر دلی تعزیت پیش کی ہے۔