امریکہ پر اعتماد
-
دنیا بھر میں دھشت گردی اور نسلی کشی جیسی جنگ کے پیچھے طاغوتی قوتوں اور امریکہ کا ہاتھ ہے، امام جمعہ کانبرا کیپیٹل سٹی استریلیا
حوزہ/حجت الاسلام اشفاق وحیدی نے کانبرا کیپیٹل سٹی استریلیا میں نماز جمعہ کے خطبہ میں کہا کہ آج دنیا میں ثابت ہوگیا کہ جہاں پر بھی فسادات فرقہ واریت دھشت گردی اور نسلی کشی جیسی جنگ کے پیچھے طاغوتی قوتوں اور امریکہ کا ہاتھ ہے۔
-
نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں،علامہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ نسلی امتیاز نے امریکہ کی بنیادیں ہلا کر رکھ دی ہیں۔صدر ٹرمپ امریکہ کا وہ متنازعہ اور متعصب صدر ہے جس نے ہمیشہ دماغ کی بجائے جذبات سے فیصلے کر کے عالمی سلامتی کو سنگین خطرات سے دوچار کیا۔
-
آج جو کچھ امریکہ میں نظر آ رہا ہے وہ ان حقائق کی جھلک ہے جنھیں ہمیشہ پوشیدہ رکھا گیا، رہبر انقلاب اسلامی
حوزہ/حضرت آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا آج جو کچھ امریکہ کے شہروں اور ریاستوں میں نظر آ رہا ہے وہ ان حقائق کی جھلک ہے جنھیں ہمیشہ پوشیدہ رکھا گیا۔ یہ کوئی نئی چیز نہیں ہے۔
-
امریکی سامراجیت کی مصنوعی طاقت کا خاتمہ قریب ہے، آئی ایس او پاکستان
حوزہ/ مرکزی صدر آئی ایس او پاکستان نے کہا کہ دنیا بھر میں ظلم کی داستان رقم کرنے میں مگن امریکہ سامراجی اور تسلط پسندانہ فطرت کے باعث اپنے ہی شہریوں کے خون کا پیاسا ہوچکا ہے ۔
-
عراق اور شام سے امریکہ کو نکلنا ہی پڑے گا،رہبرانقلاب اسلامی
حوزہ/رہبر معظم انقلاب اسلامی نے آج بروز اتوار ویڈیو کانفرنس کے ذریعے طلباء و طالبات اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے اپنے خطاب میں امریکہ سے نفرت و بیزاری کی وجہ کو دنیا کے ممالک خاص طور سے افغانستان، عراق اور شام میں جنگ کی آگ کو بھڑکانا قرار دیتے ہوئے فرمایا کہ امریکہ واضح طور پر کہتا ہے کہ شام میں اس کی فوج ہے اس لئے کہ وہاں تیل ہے۔
-
ہمارا اصلی دشمن امریکہ اور اسرائیل ہے/امریکہ ذلت و خواری کے ساتھ عراق سے نکل جائے گا، امام جمعہ نجف
سرداران اسلام شہید قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی المھندس کے چہلم کی مناسبت سے منعقدہ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے امام جمعہ نجف اشرف حجت الاسلام والمسلمین سید صدر الدین قبانچی کا کہنا تھا کہ سردار شہید قاسم سلیمانی ایک امت تھے سیاست ہو یا دشمن سے مقابلہ کا میدان ہو یا پھر دیانت و اخلاص کا میدان وہ ہر میدان کے ہیرو تھے۔