حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمایندہ اور حرم حضرت عباس کے متولی حجت الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے کہا کہ آیت اللہ سیستانی نے عراقی حالات حاضرہ خصوصی طور پر بدھ کے روز نجف اشرف میں پیش آنے والے حادثے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی امن و امان کی زمہ داری پولیس کی ہے اپنی زمہ داری قبول نہیں کرنے کی کوئی وجہ نہیں بنتی پولیس اپنے فرائض سرانجام دیں۔
حجت الاسلام سید احمد صافی نے کربلا معلیٰ میں ہونے والی نماز جمعہ کے خطبوں میں آیت اللہ سیستانی کے بیان کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا جدید حکومت کی تشکیل میں آیت اللہ سیستانی کی طرف سے کوئی دخالت یا اظہار خیال نہیں ہوگا ۔
مظاہرین کی طرف سے ہر قسم کی جارحیت املاک جان و مال کو نقصان پہنچانے کی مذمت کرتے ہیں ان واقعات میں شہید ہونے والوں کی فیملی سے ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلئے دعاگو ہیں۔
پولیس ملکی امن و امان کی ضامن ہے اپنی زمہ داریوں کو پوری طرح سے نبھاتے ہوئے موثر اقدامات اٹھائے اور مظاہرین کو کسی بھی صورت میں شہریوں کے املاک کو نقصان پہنچانے سے روک دے
جدید حکومت کو چاہیے کہ ملت کو اعتماد میں لے اور بہت جلد انتخابات کرانے میں ضروری اقدامات بروئے کار لائے ایک بار پھر سے تاکید کرتے ہیں جدید حکومت کی تشکیل میں ہمارا کوئی نظریہ اور دخالت نہیں ہوگی۔

حوزہ/آیت اللہ العظمیٰ سیستانی کے نمایندہ اور حرم حضرت عباس کے متولی حجت الاسلام و المسلمین سید احمد صافی نے کہا کہ آیت اللہ سیستانی نے عراقی حالات حاضرہ خصوصی طور پر بدھ کے روز نجف اشرف میں پیش آنے والے حادثے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملکی امن و امان کی زمہ داری پولیس کی ہے اپنی زمہ داری قبول نہیں کرنے کی کوئی وجہ نہیں بنتی پولیس اپنے فرائض سرانجام دیں۔
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کی معمول کی ملاقاتوں کا سلسلہ دوبارہ شروع
حوزہ / آیت اللہ سیستانی نے اپنی صحتیابی کے بعد اپنی معمول کی ملاقاتوں کا سلسلہ دوبارہ شروع کر دیا ہے۔
-
کرونا وائرس کے متاثرین کی مدد اورچیک اپ کرنا واجب کفائی ہے،آیت اللہ العظمی سیستانی
حوزہ/ کرونا وائرس کے متاثرین کی امداد رسانی میں مصروف ڈاکٹرز. نرسس .اور ہسپتالوں کے بارے میں اظہار خیال کرتے ہوئے آیت اللہ العظمی سیستانی کا کہنا تھا کہ…
-
آیت اللہ سیستانی کے نام آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام
حوزہ / میں خداوند متعال کا شاکر ہوں کہ اس نے امت اسلامی اور حوزہ علمیہ پر احسان کرتے ہوئے جنابعالی کو شفاء کامل و عاجل نصیب فرمائی۔
-
مرحوم آیت الله العظمی خوئی کا اسلامی جمہوریہ کے قیام سے متعلق خط شائع
حوزہ / مرکز دستاویزات نجف اشرف نے ،آیت اللہ العظمی خوئی سے منسوب ایک خط کے متن کو شائع کیا ہے ، جس میں انہوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی تشکیل کے بارے…
-
آیت اللہ العظمی سیستانی کا رہبر انقلاب اسلامی کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ سید علی سیستانی نے اپنے ایک پیغام میں رہبرانقلاب اسلامی کو جنرل قاسم سلیمانی کی شہادت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
حرم حضرت عباس (ع) کی جانب سے جراثیم کش مہم جاری+تصاویر
حوزه/روضہ مبارک حضرت عباس علیہ السلام کے العباس فائٹنگ سکواڈ ( پاپولر موبلائزیشن کی 26 ویں بریگیڈ) عملیات الفرات الأوسط کے تعاون سے کربلا مقدسہ کے متعدد…
-
کربلا؛ انسائیکلو پیڈیا برائے خطبات جمعہ روضہ امام حسین (ع) چوتھی جلد شائع
حوزہ/ انسائیکلو پیڈیا برائے خطبات جمعہ ’’موسوعة خطب الجمعة‘‘ کی چوتھی جلد کو دو اجزاء میں شائع کیا ہے کہ جس میں سن 2008ء (1428 - 1429هـ) کے ان خطبات جمعہ…
-
عراق کی رضاکار فورس کے جوانوں کی آیت اللہ سیستانی سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی کے کچھ جانباز جوانوں نے بزرگ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات کی۔
-
ملت عراق جدید حکومت کے قیام کی منتظر ہے,امام جمعہ نجف اشرف
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین قبانچی نے کہا: نئے وزیراعظم کو بہت سارے چیلنجز کا سامنا ہے۔انہیں قبل از وقت انتخابات کرانے اور جلد اپنی نئی کابینہ تشکیل دینے…
-
مولانا کلب جواد نقوی نے قم المقدسہ میں مرحوم آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کے فرزند کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی
حوزہ/ مجلس علمائے ہند کے جنرل سکریٹری امام جمعہ مولانا سید کلب جواد نقوی نےایران کے معروف شہرقم المقدسہ میں آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کے فرزند…
-
اذان و اقامۃ کے سلسلے میں کئے گئے استفتاء کا تین مراجع عظام کا جواب
حوزہ/ آیات عظام سیستانی، صافی گلپایگانی و شبیری زنجانی (دام ظلہم) نے اذان و اقامہ کے سلسلے میں پوچھے گئے سوال کا جواب دیا ہے۔
-
مظاہرین شرپسندوں سے اپنا راستہ الگ کرلیں،آیت اللہ العظمی سیستانی
حوزہ/مرجع تقلید آیت اللہ العظمی سیستانی کی جانب سے جاری کردہ بیان جسکو ان کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین سید احمد صافی نے کربلائے معلی میں نماز جمعہ…
-
دہلی کے مختلف مقامات پر ناامنی کا ماحول/ حالات کا جائزہ
حوزہ/پچھلے دو دنوں سے دہلی کے مختلف مقامات پر ناامنی کا ماحول چل رہا ہے۔ دو پولس والے ہلاک اور متعدد لوگ زخمی ہونے کا خبر موصول ہوا ہے دہلی کے مسلمانی…
-
علامہ سید ساجد علی نقوی کی آیت اللہ العظمی سید علی سیستانی سے ملاقات+تصاویر
حوزہ/قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے اپنے عراق دورے کے دوران نجف اشرف میں آیت اللہ العظمیٰ سید علی سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی…
-
نوجوان وہ طبقہ ہےجس پر ملک کی تعمیر کے لیے اعتماد کیا جا سکتا ہے، امام جمعہ کربلا
حوزہ/نمایندہ آیت اللہ العظمیٰ سیستانی حجت الاسلام والمسلمین سید احمد صافی نے حکومتی اعلیٰ قیادت کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آپ کے لیے ضرروری ہے کہ نوجوان…
-
اہل بیت علیہم السلام اسلام کا حقیقی مظہر ہیں،یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ
حوزہ / یورپ میں آیت اللہ سیستانی کے نمائندہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید مرتضی کشمیری نے علمائے کرام، خطباء عظام، دینی مبلغین اور اسلامی اداروں کو تاکید…
آپ کا تبصرہ