حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ سیستانی کو حادثہ پیش آنے کے بعد آیت اللہ جوادی آملی نے ان کے نام پیغام میں تحریر کیا کہ میں خدائے متعال کا امت اسلامی اور حوزہ علمیہ پر جنابعالی کو شفاء کامل و عاجل عطا کرنے کی صورت میں احسان کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں۔
ان کے اس پیغام کا متن اس طرح ہے:
بسم اللہ الرحمن الرحیم
عالیجناب آیت اللہ سیستانی(دامت اضافاتہ)
آپ کو شفاء عاجل عطا کرنے پر خدائے سبحان کا شکرگزار ہوں کیونکہ یہ امت اسلامی اور دینی مدارس پر خداوند عالم کا بہت بڑا احسان ہے۔
امید ہے مرجع عالیقدر کا سایہ اسی طرح برقرار رہے گا
جوادی آملی