امت اسلامی
-
امت اسلامیہ کی سیاسی اور اقتصادی ہم آہنگی مسلمانوں کی ترقی کا باعث بنے گی: شیخ علی خطیب
حوزہ/ حزب اللہ لبنان کی مرکزی کونسل کے رکن حجۃ الاسلام شیخ علی خطیب نے جمعرات کو 38ویں اسلامی وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا : امتِ مسلمہ کی سیاسی اور اقتصادی ہم آہنگی ترقی کا سبب بنے گی۔
-
ہفتہ وحدت امتِ اسلام کو پرکھنے کا ہفتہ ہے: آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا : ہفتہ وحدت در حقیقت امت اسلام کے کے امتحان اور انہیں پرکھنے کا ہفتہ ہے تاکہ اس سے نبی اکرم (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کے احکامات کی پیروی اور امتِ اسلام کی تبعیت کا اندازہ لگایا جا سکے۔
-
غدیر کو بھلا دینا عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے:حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین فرحزاد نے حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا میں عید غدیر اور امام موسی کاظم علیہ السلام کی ولادت با سعادت پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے ان ایام کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا اور کہا: ایام غدیر کو نظر انداز کرنا اور بھلا دینا عالم اسلام کا سب سے بڑا مسئلہ ہے۔
-
اگر ہم متحد ہوجائیں تو کوئی بھی مقدسات پر حملہ کرنے کی جرات نہیں کرے گا:ترک صدر
حوزہ/ رجب طیب اردوغان نے ایک ویڈیو کانفرنس میں دنیا کے تمام مسلمانوں کو متحد ہونے کی دعوت دی اور کہا کہ اگر مسلمان متحد ہو جائیں تو دنیا کی کوئی بھی طاقت مقدسات پر کرنے، اسلاموفوبیا اور قرآن کریم کی بے حرمتی کی جرات نہیں کرے گا۔
-
وبینار علمی سالگرد حضرت امام خمینی(قدس سرہ)؛
بیداری امت اسلامی میں امام خمینیؒ کا کردار
حوزہ/ رہبر کبیر انقلاب اسلامی، آئینہ دار افکار حسینی، روح اللہ الموسوی حضرت امام خمینیؒ کی چونتیسویں برسی کی مناسبت سے نمایندگی جامعۃ المصطفی (ص)العالمیہ، ہندوستان کی جانب سے ایک علمی وبینار کا انعقاد کیا گیا،
-
ہمیں اسلامی معاشرے میں آج پہلے سے زیادہ متحد ہونے کی ضرورت ہے
حوزہ/ چابہار کی زین العابدین مسجد کے امام جمعہ نے کہا: ہفتہ وحدت اتحاد پیدا کرنے کے عوامل میں سے ایک ہے اور اس سے استفادہ کیا جاسکتا ہے۔ ہم مسلمان یہ ہفتہ مناتے ہیں تاکہ آنے والی نسلوں کے لیے پیغمبر اکرم (ص) اور اہل بیت (ع) کی عظمت کو بیان کیا جاسکے۔
-
امام حسین (ع) امتِ اسلامی میں نکتۂ وحدت ہیں، علامہ عارف حسین واحدی
حوزہ / شیعہ علما کونسل پاکستان کے مرکزی نائب صدر علامہ عارف حسین واحدی نے آرٹس کونسل ہال میں پاسبان وطن ویلفیئر فاؤنڈیشن کی طرف سے منعقدہ امن کانفرنس میں شرکت کی۔
-
حوزہ علمیہ جامعہ المنتظر میں بانی انقلاب اسلامی امام خمینی کی 33 ویں برسی کی تقریب ، اسلامی سیاسی خدمات کو خراج عقیدت:
بانی انقلاب اسلامی نے امت اسلامی کو غیرت، حمیت اور اسلامی سیاست کا راستہ دکھا دیا ہے، مولانا حسن نقوی
حوزہ/ امام خمینی اللہ تعالیٰ پر توکل کرنے پر یقین رکھتے،کام کو پایہ تکمیل تک پہنچاتے اور اس کے نتائج سے بے خبر ہو جاتے۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ قم:
حج میں امت اسلامی کے مسائل اور چیلنجز بیان ہونے چاہیئے، آیت اللہ علی رضا اعرافی
حوزہ/ سربراہ حوزہ علمیہ قم نے کہا ہے کہ کرونا میں ایس او پیز کا خیال رکھتے ہوئے تمام اقوام و مذاہب اور اسلامی ممالک کو حج و عمرہ ادا کرنے کا موقع فراہم کیا جانا چاہیے۔