آیت اللہ جوادی آملی
-
آیت اللہ جوادی آملی کا فلسطینی مظلوم عوام کی حمایت پر ایرانی عوام کو خراجِ تحسین
حوزہ / حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے فلسطینی مظلوم عوام کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلیوں پر لوگوں کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا: ہم ان افراد کی موجودگی کا احترام کرتے ہیں جنہوں نے ان دنوں خاص طور پر غزہ کی حمایت میں نکالی جانے والی ریلیوں میں شرکت کی۔
-
ظلم کا مقابلہ کرنے کے لئے غیرت دینی کا ہونا ضروری ہے: آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ / حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: ہم امید کرتے ہیں کہ قرآن و عترت کی برکت سے غزہ اور دوسرے مظلوم مسلمان ممالک کے حالات جلد بہتر ہوجائیں گے اور آج کی طرح بچوں کا قتل عام نہیں ہوگا۔
-
ہوس سے بدتر انسان کا کوئی دشمن نہیں: آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ انہوں نے کہا:کہا جاتا ہے کہ ہوس سے بدتر انسان کا کوئی دشمن نہیں ہے، یہ بیان امام علیہ علی علیہ السلام کا ہے جس میں مولا ارشاد فرماتے ہیں: أَعْدَی عَدُوِّکَ نَفْسُکَ الَّتِی بَیْنَ جَنْبَیْکَ۔
-
آیت اللہ جوادی آملی:
ہمیں خدا سے ہمیشہ اپنی روح کی مضبوطی کی دعا کرنی چاہیے
حوزہ / بحرین سے آئےایک گروپ نے آیت اللہ جوادی آملی سے ان کے گھر پر ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
-
آیت اللہ جوادی آملی کی سب کو یوم قدس کے جلوسوں میں شرکت کی دعوت؛
قدس مارچ میں شرکت مظلوم کی حمایت اور ظالم سے برائت کا اظہار ہے
حوزہ / حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے عالمی یوم القدس کے موقع پر اپنے ایک پیغام میں تمام افراد کو یوم القدس مارچ میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
-
پیغمبر اکرم (ص) کی سیرت پاک کا نام قرآن ہے: آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ/ انہوں نے کہا: نبی مکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی شخصیت کے بارے میں اتنا ہی کافی ہے کہ «کانَ خُلقُهُ القُرآن»یعنی آپ کا اخلاق ہی قرآن تھا، یعنی قرآن کریم حضور صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کی سیرت پاک کا نام ہے۔
-
-
فقر اور صحیح اقتصاد کے متعلق آیت اللہ جوادی آملی کی دلچسپ تعبیر
حوزہ / اگر رہنما علی ابن ابیطالب(ع) بھی ہو لیکن ان کے ماتحت حُکّام نالائق ہوں اور معاشرے میں مالی کرپشن ہو تو وہاں بھی شکست ناگزیر ہے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی کی نگاہ میں علم و ثروت کے حصول اور ائمہ علیہم السلام سے رابطہ کا طریقہ
حوزہ/ ائمہ معصومین علیہم السلام کےساتھ رابطہ برقرار کرنے کے کئی راستے ہیں، ان میں سے حوزہ علمیہ اور یونیورسٹی، روح کی پاکیزگی، نماز شب اور دعائے سحر کی پابندی اور طہارت بھی ہے۔
-
چارلی ہیبڈو کی توہین کے جواب میں؛
مراجع کرام کی توہین پر آیت اللہ جوادی آملی کا مذمتی بیان
حوزہ / حضرت آیت اللہ جوادی آملی نے آج اپنے درسِ خارج فقہ کے اختتام پر فرانسوی میگزین کی جانب سے شائع شدہ شیعہ اور اسلامی مقدسات کی توہین پر مبنی مواد کی مذمت کی ہے۔
-
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر کی مراجع کرام سے ملاقات
حوزہ/ اسلامی کونسل کے اسپیکر محمد باقر قالیباف نے آج آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی، آیت اللہ العظمیٰ نوری ہمدانی، آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی اور آیت اللہ العظمیٰ جعفر سبحانی کے ساتھ الگ الگ ملاقاتوں میں ایران کے موجودہ مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔
-
آیۃ اللہ روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیۃ اللہ جوادی آملی کا تعزیتی پیغام
حوزہ/ آیۃ اللہ صادق روحانی کے سانحہ ارتحال پر آیۃ اللہ جوادی آملی نے مراجع کرام، حوزہ علمیہ اور تمام عقیدت مندوں کی خدمت میں تعزیت و تسلیت پیش کی۔
-
آیت اللہ جوادی آملی کے بیان میں حضرت زہرا (س) کا علمی مقام
حوزہ / حضرت آیت الله جوادی آملی نے ایام فاطمیہ (س) کا ذکر کرتے ہوئے کہا: یہ ایام، ایامِ فاطمیہ (س) ہیں۔ ہمیں ان ایام میں ذکرِ مصائب بی بی سلام اللہ علیہا کو بیان کرنا چاہئے لیکن ان مصائب کے بیان میں بھی اولویت ان کے معارف اور ان کے علمی فضائل کو بیان کرنا ہے۔
-
آیت اللہ جوادی آملی:
اسلامی جمہوریہ ایران کی اقتصادی مشکلات کا حل ہونا ضروری
حوزہ / اگر لوگوں اور ان کی روٹی کے درمیان فاصلہ آ جائے تو دین باقی نہیں رہے گا۔ اقتصاد یعنی ملک کی روٹی (روزی) اور اقتصاد کے بغیر لوگوں کا دیندار رہنا مشکل ہو جاتا ہے۔
-
آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی:
عقل اگر نفس کی قید سے آزاد ہو جائے تو پھر علوم و معارف کے چشمے پھوٹتے ہیں
حوزہ/ شیعہ مرجع تقلید نے کہا کہ قرآن کی بہت ساری آیات مادّہ پرست لوگوں کے شکوک و شبہات کا جواب ہیں۔ یہ شکوک و شبہات آج اس دور میں بھی اٹھائے جاتے ہیں، لہٰذا ان کا جواب دینے کیلئے ہمیں قرآن پر عبور حاصل کرنا چاہیے۔
-
"عورت، زندگی، آزادی" کے نعرے کے بارے میں آیت اللہ جوادی آملی کا بیان
حوزہ / حضرت آیت الله جوادی آملی نے کہا: اگر ان دو اصولوں کو واضح کیا جائے کہ کس نے ہمیں پیدا کیا ہے؟ اور پھر ہم کہاں جائیں گے؟ کیا ہم نے بس گل سڑ جانا ہے یا دوبارہ زندہ بھی ہونا ہے؟ تو اس طرح تمام حالیہ مسائل کا علاج ڈھونڈا جا سکتا ہے۔
-
پہلی قسط:
عبد ِالہی؛ آیت اللہ جوادی آمُلی کی علمی اور عملی زندگی پر ایک نظر
حوزہ/ فخر جہان تشیع، فقیہ بے مثل، فلسفی و عارف دوران۔ حضرت آیت اللہ عبداللہ جوادی آملی مدظلہ العالی کی حیات پر برکات پر چھ قسطوں پر مشتمل بہترین ڈاکومنٹری کی پہلی قسط پیش خدمت ہے۔
-
آیت اللہ جوادی آملی:
نماز جمعہ کے خطبوں میں بہترین کلام "احادیثِ نورانیٔ اہل بیت (ع)" ہے / جب لوگوں کی خدمت کر پائیں گے تو گویا آپ نے "تبلیغِ عملی" انجام دی ہے
حوزہ / آیت اللہ جوادی آملی نے کہا: نماز جمعہ کے خطبوں میں پیش کئے جانے والا بہترین کلام اہل بیت علیہم السلام کی نورانی احادیث ہیں۔
-
نئے تعلیمی سال میں آیۃ اللہ جوادی آملی کے درس خارج کا آغاز
حوزہ/ نئے تعلیمی سال میں آیت اللہ جوادی آملی کے فقہ کا درس خارج بدھ پہلی ربیع الاول ، مطابق ۲۸ اکتوبر ۲۰۲۲ سے شروع ہونے جا رہا ہے۔
-
اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کو آیت اللہ جوادی آملی کا پیغام:
عقلیت شجرۂ طوبیٰ ہے اور عدل و کرامت اس کے پھل ہیں
حوزہ/ مرجع تقلید آیت اللہ العظمٰی عبداللہ جوادی آمُلی نے اہل بیت(ع) عالمی اسمبلی کی جنرل اسمبلی کے ساتویں اجلاس کے اختتامی نشست کے لئے ویڈیو پیغام جاری کرکے عقلیت، عدل اور کرامت [وقار] کے بارے میں کہا: عقلیت شجرۂ طوبیٰ ہے اور عدل و کرامت اس کے پھل ہیں۔
-
آیت اللہ ناصری دولت آبادی کی رحلت پر آیت اللہ جوادی آملی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ ناصری دولت آبادی کی رحلت پر آیت اللہ جوادی آملی نے تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
نجف اشرف کے طلاب اور فضلاء کی آیت اللہ العظمی جوادی آملی سے اہم ملاقات
حوزہ / آیت اللہ جوادی آملی نے حوزہ علمیہ نجف اشرف کے طلاب اور اساتذہ سے ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہا: طلاب کو چاہیے کہ وہ تحقیق کریں اور تحقیق سے پہلے گفتگو نہ کریں اور نہ ہی کوئی بات لکھیں۔
-
عراق میں رہبر معظم کے نمائندے کی طرف سے آیت اللہ جوادی آملی کے نام تعزیتی پیغام
حوزہ؍عراق میں رہبر معظم کے نمائندے اور لیڈر شپ ماہرین کی اسمبلی کے رکن آیت اللہ سید مجتبیٰ حسینی نے آیت اللہ جوادی آملی کی اہلیہ کی رحلت پر تعزیت کا پیغام ارسال کیا۔
-
آیۃ اللہ العظمی جوادی آملی کی شعبان اور رمضان المبارک کے بارے میں قابلِ غور گفتگو؛
شعبان المعظم مؤمنین کے اخلاقی سال کا آخری مہینہ اور رمضان المبارک پہلا مہینہ ہے
حوزہ/آیۃ اللہ جوادی آملی نے فرمایا کہ جن لوگوں کا اخلاقی سال ہوتا ہے، ان کی تمام کوششیں یہ ہوتی ہیں کہ وہ شعبان المعظم میں اپنے قرضوں کو ادا کریں یعنی اگر وہ کہیں گناہ کے مرتکب ہوئے ہوں یا ان سے کوئی واجب الادا عمل رہ گیا ہو تو ان کو بارگاہِ خداوندی میں توبہ و استغفار کرنا چاہئے اور حق اللہ اور حق الناس کے تمام قرضوں کو شعبان المعظم کے مہینے میں ادا کرنا چاہئے، تاکہ جب سال کا آغاز ہو تو پورا سال نفع بخش ہو۔
-
آیت اللہ مکارم شیرازی کا آیت اللہ جوادی آملی کو تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ مکارم شیرازی نے آیت اللہ جوادی آملی کے بھائی کی وفات پر انہیں تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
-
سربراہ حوزہ علمیہ قم کا آیت اللہ جوادی آملی کو تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ اعرافی نے پیغام ارسال کر کے آیت اللہ جوادی آملی کو ان کے بھائی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
آیت اللہ جوادی آملی کو آیت اللہ نوری ہمدانی کا تعزیتی پیغام
حوزہ / آیت اللہ نوری ہمدانی نے پیغام ارسال کر کے آیت اللہ جوادی آملی کو ان کے بھائی کی رحلت پر تعزیت پیش کی ہے۔
-
کوئی بھی حق والدین کے حق سے زیادہ اہمیت نہیں رکھتا، آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ / تفسیر قرآن کے ممتاز استاد نے کہا: کوئی بھی حق والدین کے حق سے زیادہ اہم نہیں ہے کیونکہ کوئی بھی نعمت خلقت و مخلوقِ الہی ہونے کی نعمت سے بڑھ کر نہیں ہے۔خلقت؛ خدا کا کام ہے لہذا س راستے کے آغاز و اختتام میں فیض الہی سے بہرہ مند ہونے کو مدنظر رکھنا چاہئے۔
-
آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی:
علی ابن ابی طالب (ع) کو خطابت اور سید رضیؒ سے نہیں بلکہ خطبوں سے پہچانا جائے
حوزہ/ آیت اللہ جوادی آملی نے کہا کہ موجودہ نہج البلاغہ میں مولائے کائنات (ع) کے بہت سے اہم اور علمی خطبے ذکر نہیں ہوئے ہیں۔ لہذا علی ابن ابی طالب (ع) کو خطابت اور سید رضیؒ سے نہیں بلکہ خطبوں سے پہچانا جائے۔
-
خداوند متعال نے انسان کو محترم اور باوقار خلق کیا ہے، آیت اللہ جوادی آملی
حوزہ / آیت اللہ جوادی آملی نے مختلف میدانوں میں ملکی خود کفالت کی ضرورت پر تاکید کرتے ہوئے کہا: ہم کبھی بھی دنیا کے دروازے اپنے اوپر بند نہیں کرتے، ہمیں کسی سے خواہ مخواہ کی کوئی مشکل نہیں ہے اور ہم تمام ممالک کے ساتھ بات چیت کے لئے آمادہ ہیں لیکن انہیں بھی ہمارے ساتھ ادب کی رعایت کرتے ہوئے شائستہ سلوک کرنا چاہیے۔