۲۸ شهریور ۱۴۰۳ |۱۴ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 18, 2024
وزیر برائے اقلیتی امور ہندوستان

جناب مختار عباس نقوی نے کہا:میں ایران کے حوزہ نیوز ایجنسی کو پر خلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ ہی اس عید سعید پر عالم انسانیت اور امت مسلمہ کی سلامتی کے لئے دعا گو ہوں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،حوزہ نیوز ایجنسی کی شعبہ اردو ویب سائٹ کے افتتاحی موقع پر وزیر برائے اقلیتی امور ہندوستان جناب مختار عباس نقوی نے ایک پیغام مکتوب کی شکل میں جاری کرتے ہوئے کہا کہ عید غدیر کے اس مبارک موقع پر میں ایران کے حوزہ نیوز ایجنسی کو پر خلوص مبارکباد پیش کرتا ہوں اور ساتھ ہی اس عید سعید پر عالم انسانیت اور امت مسلمہ کی سلامتی کے لئے دعا گو ہوں۔

آپکا مکمل مکتوب اس طرح ہے۔

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .