مختار عباس نقوی
-
آبادی کسی مذہب کا نہیں، ملک کا مسئلہ ہے: مختار عباس نقوی
حوزہ؍بڑھتی آبادی پر مختار عباس نقوی نے بھی اتر پردیش کے وزیراعلیٰ یوگی آدتیہ ناتھ کے بیان کے بعد ردعمل ظاہر کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ آبادی میں اضافی کسی مذہب کا مسئلہ نہیں، یہ ملک کا مسئلہ ہے۔ اسے ذات پات اور مذہب سے جوڑنا مناسب نہیں۔
-
ہندوستان سے عازمینِ حج کے مقدس سفر کا آغاز
حوزہ/ ہندوستانی عازمین حج کا سفر حج 2022 کا آغاز اپنے پورے وقار و شان سے ہو چکا ہے۔
-
ممبئی؛ حج 2022 مہنگا اور ڈیجٹل، 20ہزار درخواستیں وصول، صرف 10، مقامات سے روانگی
حوزہ/ مرکزی وزیر نقوی نے مزید کہاکہ مستقبل میں حج نئی اصطلاحات اور سہولیات کے ساتھ ہوگا۔بلکہ صدفی صد ڈیجیٹل اور آن لائن ہوگااور درخواستیں حج موبائل ایپ سے بھی کی جاسکیں گی۔
-
حج سبسڈی کے خاتمے کے باوجود عازمین پر اقتصادی بوجھ نہیں پڑا، نقوی
حوزہ/مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا کہ' ڈیجیٹل، آن لائن سسٹم کی وجہ سے حج کا پورا عمل شفاف اور آسان ہوا ہے۔ اس کے ذریعہ بھارتی عازمین حج کو بہتر سہولیات ملیں ہیں۔
-
آبادی کنٹرول مشن پر ٹکراؤ ملک و سماج کے مفاد میں نہیں، نقوی
حوزہ/سینئر بی جے پی لیڈر و مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ آبادی کنٹرول مشن پر فرقہ واریت کو ہوا دینے اور سیاسی ٹکراؤ کے حالات پیدا کرنے کی کوشش ملک و سماج کے مفاد میں نہیں ہے۔
-
ملک کی مختلف ریاستوں میں واقع حج ہاوس کو بنایا جائے گا عارضی کورونا کیئر سینٹر،مختار عباس نقوی
حوزہ/مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی کی ہدایت پر ریاستی حج کمیٹیوں سے کہا گیا ہے کہ وہ اپنی متعلقہ ریاستوں میں واقع حج ہاؤس کو عارضی “کورونا کیئر سنٹر ” کے طور پر استعمال کرنے دیں۔
-
بھوپال: مختار عباس نقوی سے اقلیتوں کے مسائل حل کرنے کی اپیل
حوزہ/عارف مسعود نے مختار عباس نقوی سے مطالبہ کیا کہ مدھیہ پردیش کو بھی اقلیتیی کلیان اسکیم کا فنڈ دیا جائے، جس سے اقلیتی طبقے کو فائدہ پہنچ سکے۔
-
جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا فیصلہ حتمی، مختار عباس نقوی/ مرکزی حکومت کا اقدام شرعی قواعد و ضوابط کی پامالی، انجمن شرعی شیعیان کشمیر
حوزہ/ ذرائع کے مطابق جموں و کشمیر میں شیعہ اور سنی وقف بورڈ قائم کرنے کا کام سرکاری طور پر شروع ہو چکا ہے اور اس حوالے سے مستقبل قریب میں متعلقین کے ساتھ میٹنگوں کا سلسلہ شروع ہو سکتا ہے۔ دوسری جانب کشمیر کی سب سے بڑی شیعہ تنظیم 'انجمن شرعی شیعیان' کا کہنا ہے کہ مرکزی حکومت کا یہ اقدام اگر شریعت کے ساتھ متصادم ہوگا تو اس کو کسی بھی حال میں برداشت نہیں کیا جائے گا۔
-
حکومت کسانوں کے مفاد میں کام کررہی ہے، نقوی
حوزہ/مرکزی وزیر مختار عباس نقوی نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ دلی میں کسانوں کی ٹریکٹر ریلی سے متعلق کسی کا نام لیے بغیر کہا کہ کچھ لوگ کسانوں کے کندھوں کا سہارا لیکر بندوق چلانے کی کوشش کر رہے ہیں۔
-
عازمین حج کو کرونا وائرس سے بچاؤ کے ٹیکے فراہم کیے جانے کے انتظامات ہورہے ہیں، مرکزی وزیر مختار عباس نقوی
حوزہ/حج ادا کرنے کیلئے جانے والے عازمین کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے ٹیکے لگانے کے انتظامات کئے جارہے ہیں۔
-
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور ہندوستان:
جموں و کشمیر میں لوٹ مچانے والوں کو پائی پائی کا حساب دینا ہوگا: مختار عباس نقوی
حوزہ/ جموں و کشمیر میں جن افراد نے لوگوں کے حقوق لوٹے ہیں اور امانت میں خیانت کی ہے انہیں اس کا حساب دینا ہوگا۔ کیونکہ مودی کے دور میں لوٹ میں چھوٹ نہیں ہے۔
-
ہندوستان، حج 2021 کے لئے شرائط اور سہولیات کا اعلان
حوزہ/ ممبئی میں حج کمیٹی آف انڈیا کے صدر دفتر میں حج 2021 کے درخواست فارم اور کمیٹی کی ہدایات کا اجراء "حفاظت کےساتھ عبادت" کاعزم،روانگی صرف 10مراکز سے،انکم ٹیکس ریٹرن پرتبادلہ خیال جاری۔
-
مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور ہندوستان:
حج سیزن 2021 قومی بین الاقوامی پروٹوکول کے رہنما ہدایات پر منحصر ہوگا، مختار عباس نقوی
حوزہ/ وزیر براۓ اقلیتی امور ہندوستان مختار عباس نقوی نے کہا کہ حج 2021 جون جولائی کے مہینے میں ہونا ہے، لیکن کورونا وائرس اور اس کے اثرات اور سعودی عرب اور حکومت ہند کے عوام کی صحت کا مکمل جائزہ لینے اور رہنما ہدایات کی بنیاد پر حج 2021 کا حتمی فیصلہ لیا جائے گا۔
-
جموں وکشمیر: مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور نے دفعہ 370 کو بارے میں کہی یہ بڑی بات
حوزہ/مرکزی وزیر برائے اقلیتی امور مختار عباس نقوی نے کہا ہے کہ دفعہ 370 کے نام پر جموں و کشمیر اور لداخ یونین ٹریٹریز کے لوگوں کا سیاسی استحصال کیا جارہا تھا۔ انہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت جو پیسہ یہاں بھیجتی تھی وہ کچھ سیاست دانوں کے ذاتی خزانوں میں جمع ہوجاتا تھا۔