افتتاحی تقریب
-
فرونہ گاؤں میں ہائی اسکول کی افتتاحی تقریب: تعلیمی انقلاب کی نوید
حوزہ/ علماء کرام حجج الاسلام شیخ حسن مطہری اور شیخ مسلم صادقی نے اسلامی تعلیمات میں علم کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ تعلیم دنیا اور آخرت میں کامیابی کا ذریعہ ہے۔
-
مہاراشٹر ہندوستان میں مکتب رضا کی نئی عمارت کا افتتاح
حوزہ/ مہاراشٹر ہندوستان کے شہر ہونا میں حضرت رضا شاہ فقیر تکیہ شیعہ ٹرسٹ کے زیر انتظام چلنے والا مکتب، مکتب رضا کی نئی عمارت کا افتتاح نمائندہ ولی فقیہ حجت الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور کے دست مبارک سے کیا گیا۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی ھندی سائٹ کے افتتاح پر ہندوستان میں رہبر انقلاب اسلامی کے نمائندے کا بیان
حوزہ/ حجۃ الاسلام والمسلمین مہدی مہدوی پور نے کہا: ہندوستان ایک کثیر الثقافتی، کثیر المذہبی، کثیر لسانی اور کثیر نسلی سرزمین ہے جس کا صدیوں پرانا علمی اور ثقافتی پس منظر ہے، اور صدیوں سے مذاہب اسلامی اور دوسرے مذاہب اپنی ثقافتوں کے ہمراہ ایک دوسرے کے ساتھ زندگی بسر کر رہے ہیں، اور مسلمانوں نے اس ملک کی اقتصادی ترقی اور ثقافتی میدان میں نمایاں کردار ادا کیا ہے۔
-
دور حاضر میں ہندی زبان کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا : بلرام شکلا
حوزہ/ ایران میں ہندوستان کے ثقافتی مشیر بلرام شکلا نے کہا: ہندی زبان میں دنیا میں اس قدر وست پیدا کر لی ہے کہ جسے اس زمانے میں نظر انداز نہیں کیا سکتا۔
-
احمد عباس:
حوزہ نیوز ایجنسی نے ایسے موضوعات کا احاطہ کیا ہے جن پر دوسری نیوز ایجنسیاں زیادہ توجہ نہیں دیتی ہیں
حوزہ/ تہران میں منعقد ایرانی میڈیا کی ۲۴ویں نمائش میں حوزہ نیوز ایجنسی کی ہندی سائٹ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ہندوستان کے میڈیا کارکن حجۃ الاسلام احمد عباس نے کہا: حوزہ نیوز ایجنسی نے ایسے موضوعات کا احاطہ کیا ہے جن پر دوسری نیوز ایجنسیاں زیادہ توجہ نہیں دیتی ہیں۔
-
حوزہ نیوز ایجنسی کی سرگرمیوں کا 18واں سال؛ ہندی سائٹ کا باقاعدہ افتتاح
حوزہ/ ایرانی دینی مدارس کی آفیشل ویب سائٹ ”حوزہ نیوز ایجنسی“ کی سرگرمیوں کی 18 ویں سالگرہ کے موقع پر، اس ویب سائٹ پر ہندی سائٹ کا نیز اضافہ اور باقاعدہ طور افتتاحی تقریب منعقد ہوئی۔
-
روضہ امام رضا (ع) نے شبہات کے جوابات کیلئے "اندیشۂ رضوان" نامی سائٹ کا افتتاح کردیا
حوزہ/ رضوی یونیورسٹی آف اسلامک سائنسز کے شعبۂ تحقیق کی جانب سے یونیورسٹیوں کے طلباء کے مختلف شبہات کا ازالہ کرنے کیلئے "اندیشۂ رضوان" نامی سائٹ کی رونمائی تقریب منعقد ہوئی۔
-
IPU کی افتتاحی تقریب میں حماس کو دہشت گرد گروہ قرار دینے پر ایران کا کئی اسلامی ممالک کے نمائندوں کے ہمراہ واک آؤٹ
حوزہ / جمہوریہ اسلامی ایران کے پارلیمانی وفد نے متعدد اسلامی ملکوں کے ہمراہ، عالمی بین پارلیمانی یونین (IPU) کی افتتاحی تقریب کا واک آؤٹ کردیا۔
-
مدرسہ علمیہ لواسان میں "ایک سالہ حفظ قرآن پروگرام" کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
حوزہ / مدرسہ علمیہ امام حسن مجتبی (ع) لواسان کے سربراہ نے حفظ قرآن کرنے والوں کی روحانی تربیت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: موجودہ دور میں ایسے حافظانِ قرآنِ کریم کی تربیت کی جانی چاہیے جو قرآن کے عالم بھی ہوں اور عامل بھی۔
-
حجۃ الاسلام والمسلمین عباسی:
ترجمہ؛ علمی آثار کو منتقل کرنے کا ایک اہم ترین ذریعہ ہے
حوزہ / جامعۃ المصطفی کے سربراہ نے کہا: جامعۃ المصطفی جیسے باوقار اور بین الاقوامی تعلیمی مجموعہ کو بین الاقوامی سطح پر اپنے علمی اور تحقیقاتی کاموں کو پیش کرنے میں امتیازی مقام حاصل کرنا چاہیے۔
-
فیفا ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں ننھے قاریوں کی شاندار تلاوت +ویڈیو
حوزہ/ ورلڈکپ کی افتتاحی تقریب جو اسٹیڈیم میں منعقد ہوئی اس میں ننھے قاریوں کی شاندار تلاوت نے رونق پیدا کردی۔
-
قم المقدسہ میں الموعظہ عالمی تبلیغی مرکز پاکستان کی افتتاحی تقریب، علامہ نصرت بخاری و آقای صرفی کا خطاب
حوزہ/ مدرسہ علمیہ حجتیہ کے شعبۂ تربیت و ثقافت کے سربراہ حجۃالاسلام والمسلمین آقائے صرفی نے خطاب کرتے ہوئے اس بات پر تاکید کی کہ ہمیں تبلیغ کے ذریعے مستضعفینِ جہاں کو مہدویت اور مدینہ فاضلہ کی اہمیت اور اس کے ثمرات کی طرف متوجہ کرانے کی ضرورت ہے۔
-
حوزہ علمیہ کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا آغاز ہو گیا
حوزہ / حوزہ علمیہ ایران کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب ایران کے شہر قم المقدسہ، مدرسہ دارالشفاء میں شروع ہو چکی ہے۔
-
روضہ امام رضا (ع) کی نئی اور غیر معمولی لائبریری کا افتتاح +تصاویر
حوزہ/ رہبر معظم انقلاب اسلامی کے دفتر کے سربراہ کی موجودگی میں حرم امام رضا علیہ السلام میں 9000 مربع میٹر رقبے پر آستان قدس رضوی کے مکتوب اور تحریری ذرائع کے عظیم خزانے کا افتتاح کیا گیا جس میں نصف صدی تک ملک کے اہم ثقافتی اور دینی ورثہ کو محفوظ رکھا جاسکتا ہے۔
-
قم المقدسہ میں مدرسہ الولایہ شعبہ قم کی افتتاحی تقریب
حوزہ/ مدرسہ الولایہ شعبہ قم کی افتتاحی تقریب شہر مقدس قم میں منعقد ہوئی، جسمیں جامعہ المصطفی (ص) العالمیہ کے رئیس حجت الاسلام والمسلمین ڈاکٹر علی عباسی نے خصوصی شرکت فرمائی۔
-
درگاہ فاطمین للہ پورہ بنارس میں مسجد مولا علی (ع) کا افتتاح/خدا کے گھر کی تعمیر وہی لوگ کرتے ہیں جو آخرت پر یقین رکھتے ہیں، نمائنده مقام معظم رہبری ہندوستان
حوزہ/خدا کا گھر بناؤ تاکہ زمانے میں پہچانے جاؤ خدا کا گھر دولت کی بنیاد پر نہیں بلکہ تقوے کی بنیاد پر ہونا چاہیئے کیونکہ یہ وہ جگہ ہے جہاں بندہ اپنے معبود سے ملاقات کرتا ہے مسجد وہ جگہ ہے جہاں سے عبادت اور تقوے ایمان کی دعوت دی جاتی ہے مسجدوں کے اوپر کسی دوسرے مقام کی تعمیر نہیں کی جاسکتی۔
-
حوزہ علمیہ میں مواصلاتی اور بین الاقوامی امور کے سربراہ:
اسلام عصر حاضر کے تمام مسائل کا جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے
حوزہ/ حوزہ علمیہ میں مواصلاتی اور بین الاقوامی امور کے سربراہ نے کہا: عالم اسلام کی حیثیت سے ہم اپنی تہذیب و ثقافت کو پیش کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔
-
35ویں اسلامی وحدت کانفرنس کی افتتاحی تقریب میں ہندوستانی مفکر کا بیان:
پیغمبر اکرم (ص) پوری انسانیت کی ہدایت کے لئے مبعوث ہوئے، مولانا سلمان ندوی
حوزہ / امام احمد ابن عرفان یونیورسٹی آف انڈیا کے سرپرست جناب سید سلمان حسین ندوی نے کہا: پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام جہانوں کے لئے رحمت تھے اور پوری انسانیت کی ہدایت و رہنمائی کے لئے مبعوث کئے گئے تھے۔
-
مجتمع آموزش عالی بنت الہدی کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد
حوزہ / مجتمع آموزش عالی بنتالهدی (بنت الہدی ہائر ایجوکیشن کمپلیکس) کے نئے تعلیمی سال کی افتتاحی تقریب کا انعقاد قم میں اس ادارہ کے سربراہ کے خطاب کے ساتھ انجام پایا۔
-
حوزہ علمیہ کے صوبائی امور میں نائب:
حوزہ علمیہ، انبیاء (ع) کے راستہ کا استمرار ہے
حوزہ/ حجت الاسلام والمسلمین ملکی نے حوزہ علمیہ کو انبیاء(ع) کے راستہ کا تسلسل قرار دیتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ کا مطلب نبوی ، علوی اور حسینی انداز و روش کو بیان کرنا ہے۔ طلباء دینی کو اس مقام کی قدر کرنی چاہئے اور اپنے الہی مشن پر اچھی طرح عمل کرنا چاہئے۔
-
راولپنڈی، ایم ڈبلیو ایم کے زیراہتمام وحدت ویلفیئر سنٹر کی افتتاحی تقریب
حوزہ/ ویلفیئر سنٹر کی افتتاحی تقریب میں فوکل پرسن وزیراعلیٰ پنجاب جناب سید اسد عباس نقوی، سیکرٹری جنرل سنٹرل ایم ڈبلیو ایم پنجاب مولانا عبد لخالق اسدی، سیکرٹری سیاسیات پنجاب سید حسن رضا نقوی، مولانا ظہیر کربلائی نے شرکت کی۔